counter easy hit

introduction

ڈرامہ ’عہدوفا‘ کے ’گلزارحسین ‘ اصل میں کون ہیں اور کیاانکا تعلق واقعی ڈیرہ غازی خان سے ہے؟جانیے

ڈرامہ ’عہدوفا‘ کے ’گلزارحسین ‘ اصل میں کون ہیں اور کیاانکا تعلق واقعی ڈیرہ غازی خان سے ہے؟جانیے

کراچی (ویب ڈیسک) ڈرامہ ’عہدوفا‘ کے ’گلزارحسین ‘ اصل میں کون ہیں؟ انکا تعلق واقعی ڈیرہ غازی خان سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت پاکستان کے ہرنوجوان کے لب پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بنائے گئے ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ کا بہت زیادہ چرچہ ہے۔ اس ڈرامے کی کاسٹ […]

فواد چوہدری نے ایسی گاڑی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا جس کے اندر۔۔۔۔ جان کر آپ ہکے بکے رہ جائیں گے

فواد چوہدری نے ایسی گاڑی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا جس کے اندر۔۔۔۔ جان کر آپ ہکے بکے رہ جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملک میں بغیر ڈرائیور کاریں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اس منصوبہ پر غور کرنا شروع کردیا ہے اور چند ہی سالوں میں بغیر ڈرائیور پاکستانی کاریں سڑکوں […]

امت مسلمہ کے چند منفی کرداروں کے مختصر تعارف کے ساتھ ایک سبق آموز تاریخی واقعہ ملاحظہ کیجیے

امت مسلمہ کے چند منفی کرداروں کے مختصر تعارف کے ساتھ ایک سبق آموز تاریخی واقعہ ملاحظہ کیجیے

لاہور (ویب ڈیسک) ملت اسلامیہ کے منفی کردار۔۔۔۔ یہ مرزا محمد اکرم صاحب کی تصنیف ہے، انہوں نے گوشہ گیر زندگی گزارتے گزارتے امت مسلمہ کی ایسی خدمت انجام دی ہے جس کے لئے باری تعالیٰ کے حضور انہیں رحمت سے نوازنے کی دعا دل کی گہرائیوں سے نکلتی ہے۔یہ کتاب مرزا صاحب کا نامور […]

ان دونوں پاکستانی حضرات کا یہ مختصر تعارف آپ کو دنگ کر ڈالے گا

ان دونوں پاکستانی حضرات کا یہ مختصر تعارف آپ کو دنگ کر ڈالے گا

لاہور (ویب ڈیسک) ہم نے تو ابھی ہوش بھی نہیں سنبھالا تھا، اور شاید ہمارے بڑے بھی پاکستان بننے سے پہلے یہی سنتے آئے تھے، کہ کنویں کھود لیے جائیں راستے یا سڑکیں بنوا دی جائیں ، اور پل بھی بنوالیں، تاکہ رفاعی کام ہوسکے، اور لوگ یعنی عوام الناس اس سے مستفید ہوسکیں نامور […]

پوری قوم کے کام کی خبر : پاکستان بھر میں ایک نئی کرنسی متعارف کروانے کا اعلان

پوری قوم کے کام کی خبر : پاکستان بھر میں ایک نئی کرنسی متعارف کروانے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا گیا۔وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ سال 2025 تک پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروا دی جائے، پے پال کو بھی پاکستان میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسد […]

بلڈ ڈونیشن موبائل ایپلی کیشن متعارف

بلڈ ڈونیشن موبائل ایپلی کیشن متعارف

ایمرجنسی کی صورت میں مریض کے لیے خون کا انتظام کرنا مشکل ہوجا تا ہے، اسی مشکل کو آسان بنانے کے لیے نجی آئی ٹی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں پہلی بلڈ ڈونیشن موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی گئی۔ سوشل میڈیا اور موبائل فون پر اکثر ایسے پیغامات تو سب ہی کوملتے ہیں کہ […]

سونے پر سہاگہ : صوبہ پنجاب کو وہ حلقہ جہاں ووٹر اپنے امیدوار کو ووٹ دینے کے وعدوں کے ساتھ جھولی بھر کے نوٹ بھی دے رہے ہیں ؟ موصوف کا مختصر تعارف اس خبر میں

سونے پر سہاگہ : صوبہ پنجاب کو وہ حلقہ جہاں ووٹر اپنے امیدوار کو ووٹ دینے کے وعدوں کے ساتھ جھولی بھر کے نوٹ بھی دے رہے ہیں ؟ موصوف کا مختصر تعارف اس خبر میں

ماموں کانجن; پی پی 104 میں ایسا امیدوار بھی ہے جسے ووٹ دینے کے وعدے کے ساتھ ساتھ نوٹ بھی دے رہے ہیں، آستانہ عالیہ کت سجادہ نشین پیر سید عبدالرسول حلقہ پی پی 104 سے آزاد امیدوار کے حثییت سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، انکے ہزاروں مرید انہیں اپنے گھروں اور دیہات […]

فٹبال ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کا ایک تعارف

فٹبال ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کا ایک تعارف

لاطینی امریکہ کو فٹ بال کا گھر کہا جاتا ہے اور یورو گوئے کا تعلق اسی خطے سے ہے۔ فیفا کی عالمی رینکینگ میں یوروگوئے کا نمبر 17 واں ہے۔ یورو گوئے کی ٹیم نے پہلی مرتبہ 1930میں ہونے والے پہلے ورلڈ کپ میں حصہ لیا تھا اور اب تک 12 مرتبہ فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل […]

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کون ہیں؟

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کون ہیں؟

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 14 اپریل 1978 کو بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں پیدا ہوئے۔ صادق سنجرانی نے ابتدائی تعلیم نوکنڈی میں حاصل کی اور پھر بلوچستان یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ان کے والد خان محمد آصف سنجرانی کا شمار علاقے کے قبائلی رہنماؤں میں ہوتا ہے اور وہ ان دنوں ضلع […]

تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغاز، پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف

تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغاز، پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف

اسلام آباد(زین العابدین) تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغازکر دیا گیا۔ پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس  کا مختصر تعارف جاری کردیا گیا۔ پنجاب سے تحریک انصاف کی مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف یہ ہے کہ عندلیب عباس ایک سیاستدان ہی نہیں معلم اور لیڈرشپ ٹریننگ میں مہارت کی حامل ہیں۔ سماجی […]

یو اے ای میں کرکٹ کا ٹی 10 فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان

یو اے ای میں کرکٹ کا ٹی 10 فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کا ایک اور بڑا فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اور دسمبر میں 10 اوورز پر مشتمل ٹی10 لیگ کا انعقاد کیا جائے گا۔دسمبر میں شارجہ دس اوورز کی لیگ کرانے کا اعلان کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں شہرہ آفاق آل راؤنڈر شاہد آفریدی، وریندر […]

تعارف نامور شاعرہ ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ

تعارف نامور شاعرہ ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم ابتدائی تعلیم کیلئے پرائمری سکول جندانی والا میں داخلہ لیا اور سوم کلاس میں تھی کہ اپنے گائوں سے نانی کے گھر ڈیرہ غازیخان شہر میں منتقل ہوگئی اور دو سال تک میں اور میری بہن نانی کے گھر رہے اور پرائمری کا امتحان پاس کیا۔ پھر اسی شہر […]

جموں و کشمیر دس سال کا ہو گیا

جموں و کشمیر دس سال کا ہو گیا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کل کی بات لگتی ہے برادرم خالد منہاس لاہور سے آئے کہنے لگے آئو چلیں آپ کا تعارف اپنے دوستوں سے کرواتے ہیں ۔میں ان دنوں میٹسوبیشی اسلام آباد موٹرز میں کام کیا کرتا تھا ایک پراجیکٹ تھا جو اتحاد گروپ نے شروع کیا تن من لگا دیا البتہ دھن […]

جیو اردو کا ایوارڈ شاہ بانو میر کیلئے قابل تحسین اقدام ہے۔ انیلہ احمد

جیو اردو کا ایوارڈ شاہ بانو میر کیلئے قابل تحسین اقدام ہے۔ انیلہ احمد

فرانس (انیلہ احمد) فرانس کی مایہ ناز کالم نگار و تجزیہ نگار شاہ بانو میر جوکسی تعارف کی محتاج نہیں ،جنھوں نے اپنے منفرد و جداگا نہ اندذ سے جیو کی جانب سے 2015 کابہترین کالم نگار کی حیثیت سے ایورڈ حاصل کیا جو نہ صرف ادب اکیڈمی کیلیئے بلکہ فرانس میں مقیم ہرپاکستانی کے […]

سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست

سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست

تحریر : محمد رضا ایڈووکیٹ ہائیکورٹ عدالتی معاملات سے فراغت کے بعد لاہور ہائی کورٹ قائد اعظم کیفے ٹیریا میں دوستوں کے ساتھ بیٹھے چائے کے دوران گفت و شنید جاری تھی اتنے میںموبائل فون کی گھنٹی بجی فون رسیو کیا ،فون نمبراجنبی لیکن آواز جانی پہچانی تھی، خالد محمود بھٹی ہمیشہ کی طرح اپنا […]

واشنگٹن: کیپٹن نوید کا تعارف نہ کرانے پر میرا لجھ پڑیں

واشنگٹن: کیپٹن نوید کا تعارف نہ کرانے پر میرا لجھ پڑیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) تفصیلی تعارف کیوں نہ کرایا گیا۔ بس اسی بات پر اداکارہ میرا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے عملے سے الجھ پڑیں۔ وہ کیپٹن نوید کے ساتھ تقریب میں آئیں تھیں اور ناراض ہو کر کہنے لگیں کہ یہاں فنکاروں کی کوئی قدر نہیں اور کیپٹن نوید کا تفصیلی تعارف کیوں نہ کرایا گیا؟۔ […]

پیاری زبان ایک مختصر تعارف اور جائزہ

پیاری زبان ایک مختصر تعارف اور جائزہ

تحریر: کامران غنی صبا ہمارے زمانے میں یہ شکایت عام ہے کہ اسکولی سطح پر اردو زوال پزیر ہے اور یہ کسی حد تک درست بھی ہے۔ چونکہ میں خود بھی درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہوں اس لیے مجھے بخوبی اندازہ ہے کہ اسکولی سطح پر اردو ذبان کا مستقبل بہت تابناک […]

فلمسازی کا ارادہ نہیں اداکاری کرکے لطف اٹھانا چاہتی ہوں

فلمسازی کا ارادہ نہیں اداکاری کرکے لطف اٹھانا چاہتی ہوں

کراچی (یس ڈیسک) اداکارہ و فلمساز ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ فی الحال فلم سازی کا کوئی ارادہ نہیں، اداکاری کرکے لطف اٹھانا چاہتی ہوں، بھارت و پاکستان کے ساتھ مشترکہ پروڈکشن کرنے کی خواہش تھی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نمائندہ دنیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ جدید […]