counter easy hit

increases

وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں بڑا اضافہ

وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے بعد ان کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان دنیا بھر میں ٹوئٹر پر سب سے زیادہ مقبول ہونے والے پاکستانی سیاست دانوں میں تو سرفہرست تھے ہی لیکن اب دورہ امریکا کے بعد ان کے ٹوئٹر پر فالوورز […]

شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ

شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت میں تعمیر ہونے والے آزادی چوک فلائی اوور میں کروڑوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں۔ پنجاب اسمبلی میں جمع ہونیوالی آڈٹ رپورٹ کے مطابق آزادی چوک فلائی اوور کی تعمیر میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، آزادی چوک جنکشن کی تعمیر […]

ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق بھرپور طریقے سے آگاہی مہم چلائی جائے

ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق بھرپور طریقے سے آگاہی مہم چلائی جائے

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ملک میں بھرپور طریقے سے آگاہی مہم چلائی جائے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران […]

صوفی چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر مزاح سے بھرپور پوسٹ کردی

صوفی چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر مزاح سے بھرپور پوسٹ کردی

ممبئی: گلوکارہ و اداکارہ صوفی چوہدری اب فلموں میں نہیں آرہیں لیکن وہ پھر بھی کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں ،چاہے وہ ان کی لائیوپرفارمنس ہو یا پھر میوزک ویڈیو یا پھر سلیبرٹی پارٹیز ہوں کیونکہ وہ ہرپارٹی میں دکھائی دیتی ہیں،البتہ اس مرتبہ وہ بالکل ہی نئی وجہ سے خبروں […]

نواز شریف پر منی لانڈرنگ کے الزامات کے بعد چیئرمین نیب کی مشکلات میں اضافہ

نواز شریف پر منی لانڈرنگ کے الزامات کے بعد چیئرمین نیب کی مشکلات میں اضافہ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دوسری مرتبہ قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ نواز شریف نے یہ نوٹس نیب کی جانب سے 4.9ارب ڈالر کی رقم بھارت منتقل کرنے کے الزام پر بھیجا ہے سابق وزیراعظم کی […]

پنکھوں کی برآمدات میں اضافہ

پنکھوں کی برآمدات میں اضافہ

جولائی 2016 تا مئی 2017 کے دوران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات میں 22.40 فیصد اضافہ ہوا: اعدادوشمار پی بی ایس کراچی: گزشتہ مالی سالی بجلی کے پنکھوں کی برآمدات میں اضافہ جبکہ سویابین کی درآمدات میں کمی ہوگئی ہے، پی بی ایس کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2016 تا مئی 2017 کے […]

بھارت کا منفی کردار افغانستان میں مسائل بڑھارہا ہے، ترجمان دفترخارجہ

بھارت کا منفی کردار افغانستان میں مسائل بڑھارہا ہے، ترجمان دفترخارجہ

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہناہ ے کہ بھارت اپنے نفرت انگیز منصوبوں کی تکمیل کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کررہا ہے اور بھارت کے منفی کردار کے باعث ہی افغانستان میں مسائل بڑھ رہے ہیں۔ ہفتہ بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن و […]