counter easy hit

reports

پاکستان میں اومی کرون کا نیا ویریئنٹ; جلسوں سے عوام کو دور رکھنے کی سازش ؟

کوروناوائرس اومی کرون کے نئی ویریئنٹ کا انکشاف ہوا جس کے بارے میں خدشہ ہے کہ یہ قسم پہلے سے زیادہ مہلک اور خطرناک ثابت ہوگی جس سے بچاو کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور ویکسیئن لگوانے کی ہدایت قومی سطح پر شروع کی جارہی ھے تاہم تحریک اعتماد سے ہٹائے جانیوالی عمران خان کی […]

سفارتخانہ پاکستان کابل،افغان میڈیا میں نئے ویزا سینٹرز کے پروپیگنڈے کی تردید

سفارتخانہ پاکستان کابل،افغان میڈیا میں نئے ویزا سینٹرز کے پروپیگنڈے کی تردید

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے افغان میڈیا میں نئے ویزا سینٹرز کے اجرا کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا ہے۔افغانستان میں پاکستان کے سفارتخانہ نے حالیہ افغان میڈیا اور سوشل میڈیا میں افغان شہریوں کو ویزا فراہمی کے بارے میں رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود پاکستانی […]

آذربائیجان فوج کے شانہ بشانہ پاک فوج کی شمولیت کی میڈیا رپورٹس انتہائی غیرذمہ دارانہ اور جعلی ہیں

آذربائیجان فوج کے شانہ بشانہ پاک فوج کی شمولیت کی میڈیا رپورٹس انتہائی غیرذمہ دارانہ اور جعلی ہیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نوگورنو کاراباخ میں آرمینیا کی فوج کے خلاف آذربائیجان کی افواج کے ساتھ مل کر پاکستانی فوج کے لڑنے کے بارے میں میڈیا رپورٹس بے بنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں آرمینیائی فوج کے آذربائیجان پرحملے کیخلاف […]

دفتر خارجہ؍ بیرون ملک سفارتکاروں کی تعیناتیوں میں قواعد کی خلاف ورزیوں کی رپورٹس مسترد

دفتر خارجہ؍ بیرون ملک سفارتکاروں کی تعیناتیوں میں قواعد کی خلاف ورزیوں کی رپورٹس مسترد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دفتر خارجہ نے بیرون ملک مشنز سربراہوں کی پوسٹنگ میں قواعد کی خلاف ورزی کے دعووں اور ‘قیاس آرائیوں’ پر مبنی میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں بیرون ملک سفارتی مشنز میں تعیناتیوں کے حوالے سے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی […]

حافظ سعید اور دیگر افراد کے بنک اکائونٹس کھولنے کی میڈیا رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ

حافظ سعید اور دیگر افراد کے بنک اکائونٹس کھولنے کی میڈیا رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ کی طرف سے پابندیوں کا شکار افراد کے بینک کھاتوں کے بارے میں میڈیا میں چلنے والی بعض خبروں پرترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد افراد کے بینک اکاؤنٹس کی بحالی کے بارے میں 12 جولائی 2020 کو انگریزی زبان […]

علی زیدی ماموں بن گئے، ان کے پاس جے آئی ٹی رپورٹس کی جعلی کاپیاں ان سمیت بہت سے سیاستدانوں کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پہنچائیں، حیرت انگیز انکشاف

علی زیدی ماموں بن گئے، ان کے پاس جے آئی ٹی رپورٹس کی جعلی کاپیاں ان سمیت بہت سے سیاستدانوں کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پہنچائیں، حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی وزیرعلی حیدرزیدی جو کہ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرچکے تھے کہ سندھ حکومت عزیربلوچ اور نثار مورائی کی جوائںٹ انویسٹی گیشن رپورٹس پبلک کرے۔ جس پر سندھ حکومت نے رپورٹس پبلک کردیں۔ جن کے مطابق سے پیپلز پارٹی کے بڑے سیاسیتدانوں یا راہنمائوں کے نام سامنے نہ آسکے ۔ […]

امریکی اخبار کا روس کو طالبان کوانعامات دینے کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ، امریکہ ہمیں بدنام کرنا چاہتا ہے، طالبان، روس نے بھی مسترد کردیا

امریکی اخبار کا روس کو طالبان کوانعامات دینے کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ، امریکہ ہمیں بدنام کرنا چاہتا ہے، طالبان، روس نے بھی مسترد کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) طالبان کو روس کی طرف سے امریکی فوج پرکامیاب حملوں کیلئے انعام کی پیشکش پر واشنگٹن میں روسی سفارتخانے نے رپورٹ میں لگائے گئے الزامات کی مذمت کرتے ہوئے انہیں ‘بے بنیاد اور من گھڑت’ قرار دیا۔ انہوں نے ٹوٹٹ میں مزید کہا کہ ‘ان دعوؤں سے واشنگٹن اور لندن میں […]

تحریک انصاف میں نئی صف بندیاں، وفاق کے بعد پنجاب کی شامت آگئی

تحریک انصاف میں نئی صف بندیاں، وفاق کے بعد پنجاب کی شامت آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آٹا اور چینی بحران پر کی جانے والی ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ کی باز گشت منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سنی گئی۔ وزیراعظم نے جہاں آٹا اور چینی کے بحران کے ذمہ داروں سے کوئی رعایت نہ برتنے کے […]

بریکنگ نیوز: بھارتی طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ بڑے نقصان کی اطلاعات

بریکنگ نیوز: بھارتی طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ بڑے نقصان کی اطلاعات

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت میں ایک طیارہ دوران پرواز اچانک ہچکولے کھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے طیارہ اُڑانے کی تربیت دینے والے ادارے راجیو گاندھی ایوی ایشن اکیڈمی کے دو طالب علموں نے تربیتی پرواز کے سلسلے میں بیگم پیٹ […]

بھارت میں 2016 سے نفرت انگیزی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا جو رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں بدترین حد تک پہنچ گئی ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھارت میں 2016 سے نفرت انگیزی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا جو رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں بدترین حد تک پہنچ گئی ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن(ویب ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کی ویب سائٹ ‘ہالٹ دی ہیٹ’ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں 2016 سے نفرت انگیزی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا جو رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں بدترین حد تک پہنچ گئی ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کی رپورٹ کے مطابق 2019 کے ابتدائی […]

بریکنگ نیوز: ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران طیارہ گر کر تباہ۔۔۔ بری تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات موصول

بریکنگ نیوز: ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران طیارہ گر کر تباہ۔۔۔ بری تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات موصول

کیو (ویب ڈیسک)یوکرین میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ،5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔یوکرین کا انٹونوو 12 کارگو طیارہ مغربی حصے میں ایئرپورٹ کے قریب ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق ایندھن […]

اہم ترین اسلامی ملک میں بغاوت ۔۔۔ پر تشدد مظاہروں میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات موصول

اہم ترین اسلامی ملک میں بغاوت ۔۔۔ پر تشدد مظاہروں میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات موصول

بغداد(ویب ڈیسک)عراق میں حکومت کے خلاف ہو نے والے پر تشدد احتجاج میں شدت آ گئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے،مرنے والوں میں درجنوں سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ،کئی علاقوں میں کرفیو ، عراقی وزیراعظم نے مظاہرین سے امن قائم رکھنے کی اپیل کر دی۔ […]

امریکی اخبار نیویارک ٹائمزکی رپورٹ،افسوسناک انکشافات

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹوریل بورڈ نے مسئلہ کشمیر پر اداریہ شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو اب مزید نظر انداز نہیں کر سکتا اور بھارت کے اقدام نے دو جوہری طاقتوں کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مقبوضہ کشمیرکیلاکھوں مظلوموں […]

سستی سے سستی دلہن تلاش کرنے کے لیے بھارتی مرد کیا طریقہ اختیار کرتے ہیں ؟ حیران کن رپورٹ سامنے آگئی

سستی سے سستی دلہن تلاش کرنے کے لیے بھارتی مرد کیا طریقہ اختیار کرتے ہیں ؟ حیران کن رپورٹ سامنے آگئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں دلہن، گائے سے بھی سستی ہو گئی، ہریانہ اور پنجاب میں لڑکیوں کی کمی کے باعث مقامی نوجوان اڑیسہ، بنگال، جھاڑ کھنڈ، بہار، بنگال اور دیگر بھارتی ریاستوں سمیت پڑوسی ملک نیپال سے بھی دلہنیں لانے لگے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیگر ریاستوں اور نیپال سے لائی جانیوالی […]

اسرائیل پر متعدد راکٹ داغ دیئے،بڑے پیمانے پر جانی نقصان کی اطلاعات موصول

اسرائیل پر متعدد راکٹ داغ دیئے،بڑے پیمانے پر جانی نقصان کی اطلاعات موصول

بیروت (نیوز ڈیسک ) لبنان کے عسکریت پسند گروہ حزب اللہ نے اسرائیل کے شمالی علاقے میں متعدد ٹینک شکن راکٹ داغے ہیں جس میں اسرائیلی فوج کو جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے تاہم اسرائیل نے اس دعوے کی تردید کی ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے اس کارروائی کو گزشتہ ہفتے بیروت میں اسرائیلی […]

بالی وڈ فلم اور کراچی کی سیاست میں انوکھی مماثلت پربی بی سی کی رپورٹ

بالی وڈ فلم اور کراچی کی سیاست میں انوکھی مماثلت پربی بی سی کی رپورٹ

کراچی (ویب ڈیسک ) ویسے تو کراچی کی سیاست میں ڈرامائی مناظر کوئی نئی بات نہیں مگر پیر کے دن سکرین پر کافی فلمی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔بات شروع ہوئی پیر کی صبح سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس سے جنھوں نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ وہ تین ماہ کے […]

پا ک، بھارت کشیدگی کے دوران شاہد آفریدی اور یووراج سنگھ کا بھائی چارہ،مداحوں کو دنگ کر ڈالنے والی خبر آگئی

پا ک، بھارت کشیدگی کے دوران شاہد آفریدی اور یووراج سنگھ کا بھائی چارہ،مداحوں کو دنگ کر ڈالنے والی خبر آگئی

لاہور( ویب ڈیسک ) پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور بھارت کے سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے کینیڈا میں بھائی چارے کی ایک عمدہ مثال قائم کی ہے اور دونوں ہی انسانیت کی خاطر ایک تقریب میں اکٹھے ہوئے جہاں شاہد آفریدی نے یووراج سنگھ کے کام کی ناصرف تعریف کی […]

بریکنگ نیوز: پاکستان کے اہم ترین شہر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ۔۔۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات

بریکنگ نیوز: پاکستان کے اہم ترین شہر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ۔۔۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات

دیر بالا(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں مسافر گاڑی کے قریب دھماکے میں کم ازکم 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا دیر بالا کے علاقے حیاگئی میں ہوا جہاں ایک ڈبل کیبن گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی […]

’’ ہم لے کر رہیں گے آزادی۔۔۔‘‘ کشمیریوں نے بغاوت کر دی، مقبوضہ وادی میدان جنگ بن گئی، شہادتوں کی اطلاعات

’’ ہم لے کر رہیں گے آزادی۔۔۔‘‘ کشمیریوں نے بغاوت کر دی، مقبوضہ وادی میدان جنگ بن گئی، شہادتوں کی اطلاعات

سرینگر (نیوز ڈیسک ) ہم لے کر رہیں گے آزادی، کشمیریوں نے بھرپور بغاوت کردی، کشمیری عوام سخت کرفیو کے باجود سڑکوں پر نکل آئے، مقبوضہ کشمیر میدان جنگ بن گیا، شہادتوں کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق سخت ملٹری کرفیو کے باوجود کشمیری عوام نے بھارت کیخلاف بغاوت کردی ہے اور کشمیریوں کی بڑی تعداد […]

برازیل میں ایک لڑکی کو مشکوک سمجھ کر گرفتار کیا گیا تو کیا انکشافات ہو گئے ، جاسوسی فلموں کے شائقین کے کام کی خبر

برازیل میں ایک لڑکی کو مشکوک سمجھ کر گرفتار کیا گیا تو کیا انکشافات ہو گئے ، جاسوسی فلموں کے شائقین کے کام کی خبر

.ریو ڈی جنیرو(ویب ڈیسک) برازیل میں ایک عادی مجرم نے ملاقات کے لیے آنے والی بیٹی کو قید خانے میں روک کر خود اس کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اس کی ذہانت بھری تدبیر اس کے کسی کام نہ آسکی اور وہ جیل خانے سے باہر نکلنے سے پہلے ہی دھرلیا […]

بی بی سی کی رپورٹ پوری دنیا میں وائرل

بی بی سی کی رپورٹ پوری دنیا میں وائرل

لندن (ویب ڈیسک) انڈیا کے آئین میں جموں کشمیر کی خصوصی شہریت کے حق سے متعلق دفعہ 35-A کا مسئلہ کشمیر سے بھی پرانا ہے۔ اس قانون کی رُو سے جموں کشمیر کی حدود سے باہر کسی بھی علاقے کا شہری ریاست میں غیرمنقولہ جائیداد کا مالک نہیں بن سکتا، یہاں نوکری حاصل نہیں کرسکتا […]

مراد سعید کی وزارت مواصلات سے ایسی رپورٹ سامنے آ گئی کہ عمران خان خوشی سے جھوم اٹھے

مراد سعید کی وزارت مواصلات سے ایسی رپورٹ سامنے آ گئی کہ عمران خان خوشی سے جھوم اٹھے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرمواصلات مرادسعید نے گزشتہ سال گاڑیوں کے اخراجات کیلئے وزارت سے کوئی خرچ نہیں لیا،مراد سعید نے گزشتہ سال کوئی ٹی اے ڈی اے بھی نہیں لیا، گزشتہ 8 ماہ کے دوران وزیرمواصلات کی گاڑیوں پر40لاکھ روپے اخراجات آئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیرمواصلات کی گاڑی کے فیول کیلئے وزارت سے […]

کراچی میں بارش رحمت سے زحمت بن گئی ۔۔افسوسناک اطلاعات موصول

کراچی میں بارش رحمت سے زحمت بن گئی ۔۔افسوسناک اطلاعات موصول

کراچی(ویب ڈیسک )کراچی میں مون سون کی پہلی موسلادھار بارش کے باعث مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔شہر قائد میں نظام زندگی معطل ہو گیا ،کئی علاقے زیر آب آگئے جبکہ بہت سے علاقوں میں بجلی بھی 14گھنٹوں سے غائب ہے ،محکمہ تعلیم سندھ نے کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ملیر […]

سالوں بعد بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ، کھیل کے میدانوں میں جوش کی لہر دوڑا دینے والی خبر

سالوں بعد بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ، کھیل کے میدانوں میں جوش کی لہر دوڑا دینے والی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) انڈیا کی ٹینس ٹیم 55 برس بعد رواں سال ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ ڈیوس کپ کی ٹائی کے سلسلے کا ایک میچ کھیلنے کے لیے انڈیا کی ٹیم ستمبر میں پاکستان روانہ ہو گی۔انڈیا کی آخری ٹینس ٹیم 55 برس […]

1 2 3 5