counter easy hit

ائیر فورس کے آفیسر سے اسکوارڈن لیڈر پر فائرنگ

ائیر فورس کے آفیسر سے اسکوارڈن لیڈر پر فائرنگ

Firing on Scordon Leader with Air Force officerاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ائیر فورس کے آفیسر سے لامونٹینا سے واپسی پر ڈکیتی کی واردات اسکوراڈن لیڈر ماجد سے گن پوائنٹ پر موبائل فون پرس اور دیگر قیمتی اشیا لوٹ لی گئی، اسکوراڈن لیڈر ماجد اپنے دوستوں کے ساتھ لامونٹانہ پر سحری کے بعد واپس آ رہے تھے گاڑی بھگانے پر اسکوارڈن لیڈر پر فائرنگ کردی اسکوارڈن لیڈر ماجد بال بال بچ گئے واقعے کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کرلیا گیا واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹج نکلوا دہئے ہیں پولیس اسکوارڈن لیڈر ماجد کو جان سے مارنے کی کوشش تھی یا ڈکیتی کی واردات معاملہ باریک بینی سے دیکھ رہئے ہیں،پولیس