counter easy hit

PARLIAMENT’S

برسلز،یورپی پارلیمان کے نائب صدر، عہدیداروں اور سفیر پاکستان کا کشمیر میں ہندوستان کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

برسلز،یورپی پارلیمان کے نائب صدر، عہدیداروں اور سفیر پاکستان کا کشمیر میں ہندوستان کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)یورپی یونین پارلیمان کے نائب صدر اور پارلیمان کی امور خارجہ کمیٹی کے ممبر سمیت انسانی حقوق کے کارکنان نے  مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کے مذموم بھارتی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بند کیا جائے […]

درزی کی بنائی ہوئی جمہوریت : مسئلہ کشمیر پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس ۔۔۔

درزی کی بنائی ہوئی جمہوریت : مسئلہ کشمیر پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس ۔۔۔

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) پروڈکشن آرڈر پر قومی اسمبلی میں پہنچنے والے سابق صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ سے اپنے خطاب کے دوران حکومت اور بھارت کو مسئہ کشمیر پر آڑے ہاتھوں لے لیا ۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں عمران خان کی جگہ ہوتا تو ابو ظہبی ، چین ، […]

دوہری شہرت کے حامل اراکین پارلیمان کی درخواستوں پر عدالت نے کیا فیصلہ سنا دیا؟

دوہری شہرت کے حامل اراکین پارلیمان کی درخواستوں پر عدالت نے کیا فیصلہ سنا دیا؟

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے دہری شہریت کی بنیاد پر نااہل ہونے والے اراکین پارلیمان کی نظرثانی درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کے تحریر کردہ 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ میں سابق اراکین سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے کہ 30 روز میں مالی مراعات واپس کرنے […]

دہشتگردی ،غربت ، نا خواند گی اور بے روز گاری بڑ ے عا لمی چیلنجز، ہمیں اپنے اپنے پارلیمانوں میں نمٹنا ہے، ایاز صادق

دہشتگردی ،غربت ، نا خواند گی اور بے روز گاری بڑ ے عا لمی چیلنجز، ہمیں اپنے اپنے پارلیمانوں میں نمٹنا ہے، ایاز صادق

اسلام آباد(اصغر علی مبارک، مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آج سچلزکے دارالحکومت وکٹوریہ میں منعقدہ دولت مشترکہ کے سپیکرز کانفرنس کے 24ویں افتتاحی اجلاس میں شرکت کی ۔کانفرنس کا افتتاح صدر سچلزڈینی فیئر نے کیا جس میں دولت مشترکہ کے 44ممالک کے سپیکر ز اور پریزائیڈنگ آفیسرزنے شرکت کی ۔ سپیکر ایاز صادق […]

پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس

پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس

امریکی صدر کی دھمکیوں کے بعد کی صورتحال پر غور کےلیے پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کمیٹی کااہم اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس میں ٹرمپ کے حالیہ بیان اور پاکستان کےجوابی بیانیے پرتفصیلی غور کیاجائےگا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیرخارجہ خواجہ آصف موجودہ صورتحال پر ارکان کو بریفنگ دیں گے۔ ارکان کو قومی سلامتی کمیٹی کےمنگل […]

راحیل شریف کو این اوسی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا: ایاز صادق

راحیل شریف کو این اوسی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا: ایاز صادق

 اسلام آباد (یس اردو نیوز) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ راحیل شریف کو این اوسی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے راحیل شریف کو این اوسی جاری کرنے کے حوالے سے وضاحت دی گئی ہے۔ ایاز صادق کا کہنا […]