counter easy hit

GHQ

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس: ملکی سلامتی، اسٹریٹیجک امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس: ملکی سلامتی، اسٹریٹیجک امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(یس اردو نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ کانفرنس میں قومی سلامتی اورجیواسٹریٹجک صورتحال پرغور کیا گیا، کنٹرول لائن اورپاک افغان سرحد پرصورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا، محرم میں سول انتظامیہ کیساتھ مل کرضروری اقدامات کرنے کا فیصلہ، کمانڈرز کو کورونا وائرس اور ٹڈل […]

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل اور پاک […]

افغان امن عمل میں پیش رفت کی کوششیں، خلیل زاد کی پاکستان فوج کے سربراہ سے ملاقات

افغان امن عمل میں پیش رفت کی کوششیں، خلیل زاد کی پاکستان فوج کے سربراہ سے ملاقات

طالبان امن معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنانے کی کوششوں کے سلسلے میں، امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت، زلمے خلیل زاد جمعے کو اسلام آباد کے دورے پر ہیں۔ انھوں نے پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان […]

پاک فوج اور ریٹائرڈ آرمی میڈیکل کور آفس کے لئے پاک آرمی GHQ ملازمت 2019

پاک فوج اور ریٹائرڈ آرمی میڈیکل کور آفس کے لئے پاک آرمی GHQ ملازمت 2019

Pak Army GHQ Jobs 2019 for Civilian & Retired Army Medical Corps Officers 27 May, 2019 Pak Army GHQ Jobs 2019 for Civilian & Retired Army Medical Corps Officers to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the […]

”آئی ایس آئی ”سابق سربراہ جنرل اسد درانی اور بھارتی ایجنسی ”را” کے سابق سربراہ اے ایس دولت کی مشترکہ کتاب ’دی اسپائی کرونیکلز‘ کی اشاعت. پر پوزیشن واضح کرنے کیلئے اسد درانی 28 مئی کو جی ایچ کیو طلب،

”آئی ایس آئی ”سابق سربراہ جنرل اسد درانی اور بھارتی ایجنسی ”را” کے سابق سربراہ اے ایس دولت کی مشترکہ کتاب ’دی اسپائی کرونیکلز‘ کی اشاعت. پر پوزیشن واضح کرنے کیلئے اسد درانی 28 مئی کو جی ایچ کیو طلب،

اسلام آباد: (اصغرعلی مبارک سے) پاک فوج نے پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کو ان کی کتاب پر پوزیشن واضح کرنے کے لیے جی ایچ کیو طلب کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسد درانی کو کتاب […]

شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جی ایچ کیو میں تقریب

شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جی ایچ کیو میں تقریب

راولپنڈی:  شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جی ایچ کیو میں تقریب، آرمی چیف مہمان خصوصی، عسکری حکام اور شہدا کے لواحقین نے شرکت کی۔ افسروں اورجوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی جس میں عسکری حکام، […]

جاپانی وزیر خارجہ کا جی ایچ کیو کا دورہ

جاپانی وزیر خارجہ کا جی ایچ کیو کا دورہ

جاپانی وزیرخارجہ تارو کونونےجی ایچ کیو کا دورہ کیا، جی ایچ کیو آمد پرجاپانی وزیر خارجہ کو گارڈ آفر آنر بھی دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، ملاقات میں آرمی چیف نے دہشت گردی کیجنگ میں پاکستان کے کردار پر […]

احسن اقبال کے بیان پر بطور سپاہی اور پاکستانی دکھ ہوا، ترجمان پاک فوج

احسن اقبال کے بیان پر بطور سپاہی اور پاکستانی دکھ ہوا، ترجمان پاک فوج

احسن اقبال کے بیان پر بطور سپاہی اور پاکستانی دکھ ہوا، ترجمان پاک فوج راولپنڈی:پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہم نےاپنےملک میں بہت کچھ کرلیا اور اب ڈومور کی کوئی گنجائش نہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاکستان نے 15 سال […]

راولپنڈی: جی ایچ کیو میں یومِ دفاع کی مرکزی تقریب، شہیدوں اور غازیوں کو سلام

راولپنڈی: جی ایچ کیو میں یومِ دفاع کی مرکزی تقریب، شہیدوں اور غازیوں کو سلام

راولپنڈی: یادگارِ شہداء جی ایچ کیو میں یومِ دفاع کی مرکزی تقریب کا انعقاد، رنگ برنگے روایتی لباسوں میں ملبوس بچوں نے ملی نغموں پر ٹیبلو پیش کئے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی، متعدد اعلیٰ سول و عسکری حکام کی شرکت۔ جنرل ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہونے والی تقریب میں سکیورٹی فورسز […]

راولپنڈی:افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیوطلبی

راولپنڈی:افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیوطلبی

افغان سفارت خانے کے حکام کو جی ایچ کیو میں طلب کیا گیا ہے اور افغانستان میں پناہ لینےوالے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکارکو دے دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر، میجر جنرل آصف غفورکے مطابق افغانستان میں پناہ لینے والے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکار کو دےدی  اور مطالبہ کیا گیا کہ افغانستان میں چھپےان […]

امریکی وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

راولپنڈی (یس ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے لئے فوجی ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) پہنچے جہاں ملاقات کے دوران مخلتف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت […]