counter easy hit

parties

خفیہ ایجنسیوں کا بجٹ بھی غیر قانونی ترسیلات ذر ہی ہیں، مولانا فضل الرحمن کا اے پی سی سے خطاب

خفیہ ایجنسیوں کا بجٹ بھی غیر قانونی ترسیلات ذر ہی ہیں، مولانا فضل الرحمن کا اے پی سی سے خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آل پارٹیز کانفرنس سے اپنے خطاب میں اسمبلیوں سے استعفے اور سندھ اسمبلی کو فوری طور پر تحلیل کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ ایک گروپ میرے عمل کو کنٹرول […]

کشمیرکاذ کیلئے اپوزیشن پارٹیز کو متحد کرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں

کشمیرکاذ کیلئے اپوزیشن پارٹیز کو متحد کرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں

اسلام آباد(رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے)کشمیرکاذ کیلئے اپوزیشن پارٹیز کو متحد کرنے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ وزیر خارجہ کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری […]

اپوزیشن نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کیلئے متفقہ قرارداد پردستخط کے بعد ایوان میں پیش کردی

اپوزیشن نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کیلئے متفقہ قرارداد پردستخط کے بعد ایوان میں پیش کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ اپوزیشن نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کیلئے قرارداد جمع کرادی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما خواجہ سعد رفیق نے دستخط شدہ قرارداد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیٗر کرتے ہوٗے لکھا کہ :قومی اسمبلی : اپوزیشن پارٹیز اور بعض حکومتی اتحادیوں نے پپپٹرولیم […]

شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ کا نتیجہ آنے کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائیگی، صدارت بلاول بھٹو زرداری کرینگے

شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ کا نتیجہ آنے کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائیگی، صدارت بلاول بھٹو زرداری کرینگے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے ہونے والی اے پی سی کی صدارت کرینگے۔ شہباز شریف کی علالت کے باعث آل پارٹیز کانفرنس میں تاخیر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے اے پی سی آئندہ ہفتے بلائی جائے گی، کانفرنس میں تاخیر شہباز شریف […]

مودی جی بتائیں لداخ میں درگت کیوں بنوائی، اپوزیشن راہنمائوں سونیا گاندی اور ممتابینرجی نے مودی کی چھاتی میں کانٹے پرو دیئے

مودی جی بتائیں لداخ میں درگت کیوں بنوائی، اپوزیشن راہنمائوں سونیا گاندی اور ممتابینرجی نے مودی کی چھاتی میں کانٹے پرو دیئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی ذلّت آمیز درگت کے بعد مودی حکومت نے اپوزیشن کے بڑھتے ہوئے سوالات پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کی ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہونے والے اس اجلاس میں 20 سیاسی جماعتوں کے صدور اور رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس […]

وبائی صورتحال میں فلاحی کاموں کے بجائے رکاوٹ بننے والے سمجھ سے بالا تر ہیں، شیخ نعمت اللہ

وبائی صورتحال میں فلاحی کاموں کے بجائے رکاوٹ بننے والے سمجھ سے بالا تر ہیں، شیخ نعمت اللہ

وبائی صورتحال میں فلاحی کاموں کے بجائے رکاوٹ بننے والے سمجھ سے بالا تر ہیں، شیخ نعمت اللہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر نائب صدر اور قائم مقام صدر شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن فلاحی کاموں میں رکاوٹ بن کر بدترین مثال قائم کررہی ہے۔ انھوں نے […]

پاکستانی حیران ۔۔۔ پارٹی کارکنان پریشان۔۔۔!!! پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے خاموشی کے ساتھ ’ این آر او‘ حاصل کر لیا، شرائط کیا رکھی گئیں؟

پاکستانی حیران ۔۔۔ پارٹی کارکنان پریشان۔۔۔!!! پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے خاموشی کے ساتھ ’ این آر او‘ حاصل کر لیا، شرائط کیا رکھی گئیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پختونخواہ عوامی ملی پارٹی کے سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے این آر او کرلیا ہے، یہ بڑی جماعتیں سیاست ، جمہوریت اورپارلیمنٹ کی بدنامی کا باعث بن رہی ہیں، آج ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی جتنی بے عزتی ہوئی ہے یہ بدنامی مفت […]

شریفوں اور زر والوں کے خلاف احتساب کی جنگ : وزیراعظم عمران خان کو مسلسل شکست کا سامنا کیوں ؟ توفیق بٹ نے وجوہات بیان کرنے کے ساتھ ساتھ مسئلے کا حل بھی بتا دیا

شریفوں اور زر والوں کے خلاف احتساب کی جنگ : وزیراعظم عمران خان کو مسلسل شکست کا سامنا کیوں ؟ توفیق بٹ نے وجوہات بیان کرنے کے ساتھ ساتھ مسئلے کا حل بھی بتا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) خان صاحب کو وزیراعظم بنادیا گیا، بے شمار معاملات میں وہ بن بھی گئے۔ مثلاً وزیراعظم بننے کے بعد خوشامد پسندی عموماً بڑھ جاتی ہے جوکہ ان میں پہلے سے کئی گنا بڑھ گئی ہے، وزیراعظم بننے کے بعد جھوٹ بولنے اور سننے کی بیماری بھی بڑھ جاتی ہے، جوکہ اُن میں […]

بڑا تہلکہ: نوازشریف کو عمران خان نے ”این آراو“ دے کر باہر بھیجا؟ پول کھل گیا

بڑا تہلکہ: نوازشریف کو عمران خان نے ”این آراو“ دے کر باہر بھیجا؟ پول کھل گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ نوازشریف بیماری کی وجہ سے علاج کیلئے بیرون ملک ہیں، این آر او کا تاثر دینا غلط ہے۔ مفتی کفایت اللہ کے دعوی پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا کہ نواز شریف […]

جڑ گئے جے سارے چول‘ ہن تسی جانو تے جنج جانے۔۔۔۔ کالم نگار آصف عفان نے عمران اینڈ کمپنی کی اصل کارکردگی ایک لطیفے میں بیان کر دی ، آپ بھی پڑھیے

جڑ گئے جے سارے چول‘ ہن تسی جانو تے جنج جانے۔۔۔۔ کالم نگار آصف عفان نے عمران اینڈ کمپنی کی اصل کارکردگی ایک لطیفے میں بیان کر دی ، آپ بھی پڑھیے

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں نوازشریف پر رحم آگیا اور کابینہ میں اختلافِ رائے کے باوجود انہیں علاج کے لیے باہر جانے دیا۔ وزیراعظم نے چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اپنا کردار ادا کریں۔ وزیراعظم کی چیف جسٹس سے نامور […]

پیپلز پارٹی کے نامور سیاستدان نے اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے خاتمے کا انوکھا طریقہ بتا دیا

پیپلز پارٹی کے نامور سیاستدان نے اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے خاتمے کا انوکھا طریقہ بتا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم نے ملک میں تحریک چلانی ہے ، اس طرح جے یو آئی تحریک چلائے ، ن لیگ اپنی تحریک چلائے اور پھر سارے اکٹھے ہوکر فیصلہ کریں کہ حکومت پر کب آخری ضرب لگانی […]

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو اب تک کا سب سے بڑا ریلیف دے دیا، حکم جاری

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو اب تک کا سب سے بڑا ریلیف دے دیا، حکم جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نے اقتدار میں آنے کے بعد اپوزیشن کیلئے اب تک کے سب سے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا، تمام وفاقی وزراء اور ترجمانوں کو اپوزیشن رہنماوں اور جماعتوں پر زیادہ تنقید کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر جاری […]

وفاداریاں تبدیل کرنیوالے 14سینیٹرز کے نام منظر عام پر۔۔۔ بڑے بڑے نام جان کر پاکستانی ہل کر رہ گئے

وفاداریاں تبدیل کرنیوالے 14سینیٹرز کے نام منظر عام پر۔۔۔ بڑے بڑے نام جان کر پاکستانی ہل کر رہ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ چیئر مین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر چودہ سینیٹر زنے میر جعفر اور میر صادق کا کر دارادا کیا ہے، کس نے دباؤ ڈالا، تحقیقات ہونی چاہیے،چیئر مین سینٹ کیخلاف تحریک کے حق میں 64ارکان کھڑے ہوئے، باکس سے پچاس نکلے،2018ء میں  بھی […]

عمران خان کا دورہ امریکہ ناکام بنانے کیلئے حسین حقانی اور اپوزیشن کی پانچ اہم جماعتوں نے کیا منصوبہ بنالیا ؟تہلکہ خیز انکشافات

عمران خان کا دورہ امریکہ ناکام بنانے کیلئے حسین حقانی اور اپوزیشن کی پانچ اہم جماعتوں نے کیا منصوبہ بنالیا ؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کا دورہ امریکہ ناکام بنانے کیلئے حسین حقانی اور اپوزیشن کی پانچ اہم جماعتوں کے رہنما متحرک، بھارتی میڈیا کی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا دھماکہ خیز انکشاف ایک موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کیا، موقر اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے امریکہ کے دورے کو […]

نام نہاد آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

نام نہاد آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی میاں منیر احمد کا فون آیا’’ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کامیاب ہوئی یا ناکام ؟ ‘‘ یہ’’ ملین ڈالر‘‘ سوال تھا ۔ میں نے برجستہ جواب دیا کہ آل پارٹیز کانفرنس کا میا ب ہوئی اور نہ ہی ناکام ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے یہ حکومت نہیں نامور صحافی […]

صحافی کے سوال پر مریم نواز نے کیا کہہ ڈالا؟ آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء بھی حیران

صحافی کے سوال پر مریم نواز نے کیا کہہ ڈالا؟ آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء بھی حیران

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں آج مریم نواز بھی اپنے چچا اور پارٹی صدر شہباز شریف سمیت مسلم لیگ ن کے وفد کے ہمراہ شریک ہوئیں۔ اے پی سی سے باہر آنے کے موقع پر صحافی نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے سوال کیا کہ اے […]

نہ ہنگامہ،نہ ہی شور اورنہ تماشہ، حکومت نے بجٹ منظور کرا ہی لیا، اپوزیشن جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں

نہ ہنگامہ،نہ ہی شور اورنہ تماشہ، حکومت نے بجٹ منظور کرا ہی لیا، اپوزیشن جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں

پشاور (ویب ڈیسک) کے پی کے گورنمنٹ کی پھرتیاں ، اپوزیشن جماعتوں کی غیر موجودگی میں نئے مالی سال کی منظوری دیدی گئی ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخواہ کی حکومت نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں نئے مالی سال بجٹ کی منظوری دیدی ۔ بجٹ منظور ہونے کی خبر ملتے ہی اپوزیشن اراکین […]

ننھی فرشتہ کے معاملے پر ایسا اعلان کر ڈالا کہ ساری سیاسی جماعتیں ہکا بکا رہ گئیں

ننھی فرشتہ کے معاملے پر ایسا اعلان کر ڈالا کہ ساری سیاسی جماعتیں ہکا بکا رہ گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ دس سال کی ننھی فرشتہ مہمند کے لواحقین کو انصاف کب ملے گا ؟ بچی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے ننھی فرشتہ کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا، اس سلسلے میں […]

پیپلز پارٹی کے جتنے ارکان تحریک انصاف کے ساتھ رابطے میں ہیں اس سے دوگنا پی ٹی آئی کے رہنماء دیگر جماعتوں میں جانا چاہتے ہیں:

پیپلز پارٹی کے جتنے ارکان تحریک انصاف کے ساتھ رابطے میں ہیں اس سے دوگنا پی ٹی آئی کے رہنماء دیگر جماعتوں میں جانا چاہتے ہیں:

اسلام آباد (مانیرینگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے اتحادی اور ایم این ایز گزشتہ کچھ دنوں سے جو میرے ساتھ باتیں کر رہے ہیں اس کے مطابق اگر مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا تو پھر عمران خان کی چھٹی ہوجائے گی ، […]

نئے پاکستان میں بڑے ایکشن، حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ سمیت اہم جماعتوں پرخطرناک بم گرہی گیا

نئے پاکستان میں بڑے ایکشن، حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ سمیت اہم جماعتوں پرخطرناک بم گرہی گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 30 سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات روک لئے ہیں،، بلوچستان کی حکمران جماعت اور ق لیگ بھی فہرست میں شامل ہیں،، الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق انتخابی نشانات اخراجات اور ڈونرز کی تفصیل نہ دینے پر روکے گئے ہیں،اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انتخابی نشانات مانگی گئی […]

قومی سلامتی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہیے، رانا محمد یاسین

قومی سلامتی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہیے، رانا محمد یاسین

قومی سلامتی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہیے، رانا محمد یاسین پیرس(نمائندہ خصوصی) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رانا محمد یاسین نے کہا ہے کہ قومی ایشوز پر سیاست کر کے پاکستانیوں کا وقت برباد نہیں کرنا چاہیے یہ وقت تمام سیاسی قوتوں کے اتحاد کا ہے۔ ملک میں نفرت اور کشیدگیوں […]

 نومبر،6,  1947 جموں و کشمیر کی تاریخ میں سب سے بڑا سیاہ دن تھا,بھارتی مظالم پر ہر خاموش انسان مجرم ہے، عبدالقدیر

 نومبر،6,  1947 جموں و کشمیر کی تاریخ میں سب سے بڑا سیاہ دن تھا,بھارتی مظالم پر ہر خاموش انسان مجرم ہے، عبدالقدیر

نومبر،6,  1947 جموں و کشمیر کی تاریخ میں سب سے بڑا سیاہ دن تھا,بھارتی مظالم پر ہر خاموش انسان مجرم ہے، عبدالقدیر پیرس (نمائندہ خصوصی) آل پاکستان کشمیر فورم فرانس کے کوآرڈی نیٹرعبدالقدیر نے 6نومبر1947 کے سیاہ ترین بھارتی فوجی کریک ڈائون کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہناتھا کہ کشمیر کی تاریخ کا […]

آج کی سب سے بڑی خبر : واپس وطن پہنچتے ہی عمران خان کا کھڑاک ۔۔۔۔ دو مذہبی جماعتوں کے مستقبل کا فیصلہ کرلیا

آج کی سب سے بڑی خبر : واپس وطن پہنچتے ہی عمران خان کا کھڑاک ۔۔۔۔ دو مذہبی جماعتوں کے مستقبل کا فیصلہ کرلیا

سرگودھا(ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی رپورٹس محکمہ داخلہ کی منظو ری کے بعد پنجاب میں دو مذہبی جماعتوں پر پا بند ی عا ئد کر کے انہیں کا لعد م تنظیموں کی فہرست میں شامل کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ ہنگامہ آرائی توڑ پھوڑ اور گھیراؤ جلاؤ کے […]

سابق صدر آصف علی زرداری کی پارلیمان میں کی گئی تقریرعوام کا مقدمہ ہے،تمام پارٹیوں کوٹکراﺅ کوچھوڑ کر عوامی سوچ اپنانا ہوگی، پرویز صدیقی

سابق صدر آصف علی زرداری کی پارلیمان میں کی گئی تقریرعوام کا مقدمہ ہے،تمام پارٹیوں کوٹکراﺅ کوچھوڑ کر عوامی سوچ اپنانا ہوگی، پرویز صدیقی

سابق صدر آصف علی زرداری کی پارلیمان میں کی گئی تقریرعوام کا مقدمہ ہے،تمام پارٹیوں کوٹکراﺅ کوچھوڑ کر عوامی سوچ اپنانا ہوگی، پرویز صدیقی پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری  پرویز صدیقی نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی پارلیمان میں تقریر عوام کا مقد مہ ہے جس کی […]

1 2 3 7