counter easy hit

لاہور ائر پورٹ ، شاہین ایئر لائن کے ملازم نے دیرینہ دشمنی پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا

لاہور: شاہین ایئر لائن کے ایک ملازم نے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر محمد شہباز کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا۔

Lahore airport, Shaheen Airlines employee shifted the passport on long term envyروزنامہ نوائے وقت کے ذرائع کے مطابق شاہین ایئر کے عملے کے رکن احمد شہزاد نے دیرینہ دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مسافر کا پاسپورٹ پھاڑا۔ مسافر کی شکایت پر ائیر لائن انتظامیہ نے احمد شہزاد کو معطل کردیا