counter easy hit

یوم تکبیر اس دن 28 مئی کو پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا یہ دن یوم پاکستان کے بعد اہمیت کا حامل ہے, پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ

یوم تکبیر اس دن 28 مئی کو پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا یہ دن یوم پاکستان کے بعد اہمیت کا حامل ہے

On May 28, Pakistan became the first nuclear power of the Islamic world this day, the important after Pakistan day, Javed Butt former president of Pakistan Muslim League (N)پیرس: پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں ہندوستان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر قائد میاں نواز شریف نے ملکی اور قو م کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایٹمی دھماکے کرکے یہ ثابت کردیا تھا کہ پاکستان ایک ناقابل تسخیر ملک ہے اگر کسی نے اس کی طرف میلی نظر سے دیکھا تو اس کو ویسے ہی جواب دیا جائے گا۔