counter easy hit

consensus

کشمیر جیسے نازک ایشو پر ملک میں قومی اتفاق رائے اورتمام پارٹیز کو ایک پیج پر نہ لانا حکومتی ہٹ دھرمی کی علامت ہے، چوہدری رضی حسن

کشمیر جیسے نازک ایشو پر ملک میں قومی اتفاق رائے اورتمام پارٹیز کو ایک پیج پر نہ لانا حکومتی ہٹ دھرمی کی علامت ہے، چوہدری رضی حسن

کشمیر جیسے نازک ایشو پر ملک میں قومی اتفاق رائے اورتمام پارٹیز کو ایک پیج پر نہ لانا حکومتی ہٹ دھرمی کی علامت ہے، چوہدری رضی حسن پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری رضی حسن نے کہا ہے کہ کشمیر جیسے نازک مسئلے پر ملک میں قوی […]

عمران خان نے جرمنی اور جاپان کو ہمسایہ کیوں بنا دیا ؟

عمران خان نے جرمنی اور جاپان کو ہمسایہ کیوں بنا دیا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حالیہ ایران کے دورے پر ایک تقریب سے تقریر کرتے ہوئے جرمنی اور جاپان کو ہمسایہ ممالک قرار دے دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر وزیراعظم کی جغرافیائی معلومات پر تبصرے جاری ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دو روزہ دورہ ایران کے موقع پر […]

اسلامی اتحاد اور اتفاق کا نشان عمران خان

اسلامی اتحاد اور اتفاق کا نشان عمران خان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد تشریف لارہے ہیں۔ ان کا یہ دورہ پاکستان اور اس کے قومی سلامتی کے اداروں کے حامیوں اور مخالفین کی نظروں میں انتہائی اہمیت اختیار کر چکا ہے ۔شاہ فیصل سے اب تک سعودی عرب کے ہر حکمران نے ہر اچھے اور برے […]

پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق رائے کو خوش آئند قرار دے دیا

پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق رائے کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلا م آباد: پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگراں وزیر اعظم کے نام پر اتفاق خوش آئند قرار دے دیا تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام پر اتفاق ہونا اچھی بات ہے ان کا کہنا تھا کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کو […]

خیبر پختونخوا اسمبلی، الطاف حسین کیخلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی، الطاف حسین کیخلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور

پشاور : خیبرپختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قرارداد شوکت یوسفزئی نے پیش کی جس کی ایوان نے متفقہ طور پر منظوری دے دی۔ قرارداد میں الطاف حسین کے حالیہ بیان کو پاک فوج اور ریاست کے خلاف شر انگیزی قرار دیا گیا اور وفاقی حکومت سے سفارش کی گئی کہ الطاف حسین کو […]

طارق فاطمی کی امریکی مشیر سے ملاقات، افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

طارق فاطمی کی امریکی مشیر سے ملاقات، افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

واشنگٹن : امریکی مشیر برائے قومی سلامتی سوزن رائس نے کہا پاکستان کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کی پالیسی سے خطہ میں پائیدار امن اور استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ واشنگٹن میں وزیر اعظم نواز شریف کے خصوصی معاون برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے ملاقات میں امریکی مشیر کا کہنا […]

سینیٹ الیکشن :22 ویں ترمیم لانے پر سیاسی اتفاق رائے نہ ہو سکا

سینیٹ الیکشن :22 ویں ترمیم لانے پر سیاسی اتفاق رائے نہ ہو سکا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے 22ویں آئینی ترمیم لانے پر سیاسی اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔ پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ف نے مخالفت جبکہ تحریک انصاف، جماعت اسلامی، ایم کیو ایم اور اے این پی نے حمایت کر دی۔وزیر اعظم کہتے ہیں کہ ضمیر فروشی کا کاروبار […]

عمران خان اور چوہدری سرور کے درمیان سات نکات پر اتفاق رائے

عمران خان اور چوہدری سرور کے درمیان سات نکات پر اتفاق رائے

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے درمیان ایشوز کے حوالے سے سات سے زائد نکات پر اتفاق ہو گیا۔ ایشوز پر ذہنی ہم آہنگی نے چوہدری سرور کے لئے فیصلے کو آسان بنا دیا۔ سابق گورنر آئندہ چند روز میں اپنے سیاسی فیصلے […]

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اتفاق رائے کی خاطر حکومت کو جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرنا چاہیے جبکہ پیپلز پارٹی کے رہ نما رحمان ملک کہتے ہیں اگر یہ تصفیہ نہیں ہوتا تو دوبارہ سیاسی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔ سراج الحق اور رحمان ملک نے منصورہ لاہور […]