counter easy hit

Muree

 فرانسی اور یورپی سیاحوں کو پاکستان کے سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کی دعوت

 فرانسی اور یورپی سیاحوں کو پاکستان کے سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کی دعوت

پیرس:  14 مارچ 2019ء   دنیا کے سب سے بڑے سیاحتی میلے ’سیلون موندیال دو ٹوریزم‘ میں پاکستان فخریہ طور پر پاکستان کے خوبصوررت مناظر، اس کی مقبول تاریخی حیثیت اور ثقافتی ورثہ کی نمائش کر رہا ہے۔ یہ سیاحتی میلہ پوخت دو ورسائیلز پیرس میں 14 مارچ سے 17 مارچ تک جاری رہے گا۔  سفارت […]

اسلام آباد میں مری گھومنے نہیں آئے، بلوچستان کا مسئلہ اجاگر کرنے آئے ہیں، سردار اختر مینگل

اسلام آباد میں مری گھومنے نہیں آئے، بلوچستان کا مسئلہ اجاگر کرنے آئے ہیں، سردار اختر مینگل

اسلام آباد میں مری گھومنے نہیں آئے، بلوچستان کا مسئلہ اجاگر کرنے آئے ہیں، سردار اختر مینگل الیکشن۔میں عوام کے سامنے یہ منشور لے کر نہیں گئے تھے کہ ہم اقتدار میں آئیں گے۔ کوئی اقتدار یا اپوزیشن کے دھنی ہے اور مسلہ حل کرسکتا ہے تو ضرور آئے۔ ماضی میں جو بھی حکومتیں آئیں […]

مری کے نواحی گائوں نمبل میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

مری کے نواحی گائوں نمبل میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

مری کے نواحی گائوں نمبل میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ گاوں نمبل میں حال ہی میں گیس پائپ لائن نصب ہوئی تھی۔ 2 گھنٹے سے آگ لگی ہوئی ہے متعلقہ محکمہ بے خبر۔ ۔محکمہ سوئی گیس اوررسکیو ٹیم بھی تاحال نہ پہنچ سکی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48

مری میں شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر پتھراؤ

مری میں شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر پتھراؤ

انتخابی مہم کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر مشتعل افراد نے پتھراؤ کردیا  تاہم سابق وزیراعظم اس واقعے میں محفوظ رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی یوسی گہل کے علاقہ کوہٹی کاکڑائی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں پہنچے تو بعض مشتعل افراد نے ان کے قافلے پر پتھراؤ کردیا، سنگ […]

سیاحوں کے بعد انتظامیہ بھی مری والوں کے تشدد کا شکار

سیاحوں کے بعد انتظامیہ بھی مری والوں کے تشدد کا شکار

سیاحوں کے بعد انتظامیہ بھی مری والوں کے تشدد کا شکار پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر مری میں حملہ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں چیکنگ کرنے والی ٹیم پر حملہ کیا گیا ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل مال روڈ پر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کر رہے تھے حملہ اس […]

صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور پر مری یونین کونسل گہل میں حملہ

صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور پر مری یونین کونسل گہل میں حملہ

صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور پر مری یونین کونسل گہل میں حملہ مری: (اصغر علی مبارک) راجہ اشفاق سرور یوسی گہل جلسہ کے لئے جا رہے تھے کہ اب کے قافلے پر چند افراد نے حملہ کر دیا حملے میں اشفاق سرور محفوظ رہے جبکہ انکہ گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے اشفاق سرور کے ہمراہ […]

ضرورت مری کے بائیکاٹ کی نہیں، بلکہ منظم سیاحت کی ہے

ضرورت مری کے بائیکاٹ کی نہیں، بلکہ منظم سیاحت کی ہے

یہ میری زندگی کی ایک خوبصورت اور یادگار صبح تھی۔ میرے سامنے ایک جادوئی منظر پھیلا ہوا تھا۔ سامنے مری کا بلند پہاڑی سلسلہ تھا جو گہرے سبز درختوں سے ڈھکا ہوا تھا۔ درمیان میں کہیں کہیں چاندی جیسی برف شفاف آئینے کی طرح چمک رہی تھی۔ بلند و بالا درختوں پر بلامبالغہ ہزاروں پرندے […]

مری روڈ پر ریلوے ٹریک کے نیچے آ کر شہری جاں بحق

مری روڈ پر ریلوے ٹریک کے نیچے آ کر شہری جاں بحق

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) مری روڈ پر ریلوے ٹریک کے نیچے آ کر شہری جاں بحق نامعلوم شہری ریلوے پل کراسنگ کے دوران ٹرین کے نیچے آگیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 81

چیف جسٹس نے مری میں غیرقانونی تعمیرات کی فہرست طلب کرلی

چیف جسٹس نے مری میں غیرقانونی تعمیرات کی فہرست طلب کرلی

سپریم کورٹ نے مری میں غیرقانونی تعمیرات کی فہرست طلب کرلی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ڈپٹی کمشنر کو حکم دیا کہ بلڈوزر کرائے پر لیں اور 5 روز میں غیرقانونی تعمیرات ختم کریں۔ مری میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کی جارہی ہے جس میں  جیف جسٹس نے ڈپٹی کمشنر […]

مری: ڈولی لفٹ کے مالک کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل

مری: ڈولی لفٹ کے مالک کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل

مری کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی ڈولی لفٹ کے مالک کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ ڈی پی او ایبٹ آباد ،اشفاق خان کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی ڈولی لفٹ کے مالک کانام سعد اللہ ہے اور اس کا تعلق دیر سے ہے، وہ خود ہی اسے آپریٹ […]

مری میں لفٹ کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق

مری میں لفٹ کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق

 راولپنڈی: چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاؤں میں لفٹ ٹوٹ کر کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ مری میں چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاؤں کو مرکزی شاہراہ سے ملانے کیلئے مقامی لوگوں نے لفٹ لگا رکھی تھی۔ لوگ حسب معمول لفٹ کے ذریعے اپنی منزل کی جانب رواں دواں […]

بلوچستان اور مری میں برف باری کا سلسلہ جاری

بلوچستان اور مری میں برف باری کا سلسلہ جاری

مری اور بلوچستان میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔مری میں 1فٹ 8انچ،ایوبیہ ،نتھیاگلی،گلیات میں 2فٹ برف پڑ چکی ہے جبکہ بلوچستان کےضلع ہرنائی اورزیارت میں برف باری کی وجہ سے سڑکیں اب تک بند ہیں۔ ملکہ کوہسار مری میں ایک بارپھرسے برف باری شروع ہونےسے درجہ حرارت مزید نیچے آگیا،پائپ لائینوں میں پانی جم […]

سی این جی گاڑیو ں کی مر ی میں داخلےپرپابندی

سی این جی گاڑیو ں کی مر ی میں داخلےپرپابندی

مر ی میں سی این جی گا ڑیو ں کا داخلہ  روک دیا گیا ،مری میں ویک اینڈ پر برف باری کے پیش نظر ٹریفک پولیس راولپنڈی کی طرف سے سیاحوں کے لئے خصوصی ہدایات جار ی کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی یوسف علی شاہد مری پہنچ گئے تھے […]

مری کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں درخت جل گئے

مری کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں درخت جل گئے

ملکہ کوہسار مری میں تین مہینے سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں ہزاروں کی تعداد میں درخت جل گئے۔ مری میں خشک موسم اور کئی مہینوں سے بارش نہ ہونے کے باعث جنگلات میں گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے آگ لگنے کے واقعات پیش آرہے […]

مری پتریاٹہ چیئرلفٹ عوام کے لئے بند کر دی گئی

مری پتریاٹہ چیئرلفٹ عوام کے لئے بند کر دی گئی

مری: حکومت پنجاب نے مری پتریاٹہ چیئرلفٹ کیبل کار کو اپ گریڈیشن کے لئے 2 ماہ کے لئے بند کر دیا ہے۔ مری میں سیاحوں کی تفریح کی بہترین اور معروف سواری پتریاٹہ چیئرلفٹ کیبل کار کو اپ گریڈیشنکے باعث عارضی طور پر 2 ماہ کے لئے عوام کے لئے بند کردیا گیا ہے جس کے […]