counter easy hit

dual

میرے خاندان کی بنیاد پاکستان میں ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کیلئے پارلیمان کا اجلاس بلانے کا اعلان، زلفی بخاری

میرے خاندان کی بنیاد پاکستان میں ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کیلئے پارلیمان کا اجلاس بلانے کا اعلان، زلفی بخاری

اسلام آباد (یس اردو نیوز)میرے خاندان کی بنیاد پاکستان میں ہے، اگر کوئی مشیر غیر ملکی رہائش رکھتا ہے تو بتایا جائے کہ قانون کہاں ٹوٹا۔ کابینہ اجلاس میں کسی کو بھی مدعو کیا جا سکتا ہے، وزیراعظم کی دعوت پر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی کابینہ اجلاس میں مدعو کیا جا سکتا ہے، وزیراعظم کے […]

ہم رل رہے ہیں اور دوہری شہریت والوں کی موجیں لگی ہیں ، کپتان جی ایک وقت آئے گا تم کہو گے عامر ، میرا ہاتھ پکڑ لو مگر ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عامر لیاقت نےجذباتی انداز میں بڑی بات کہہ ڈالی

ہم رل رہے ہیں اور دوہری شہریت والوں کی موجیں لگی ہیں ، کپتان جی ایک وقت آئے گا تم کہو گے عامر ، میرا ہاتھ پکڑ لو مگر ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عامر لیاقت نےجذباتی انداز میں بڑی بات کہہ ڈالی

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار اور تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت لکھتے ہیں ۔اب کہنے کو تو کچھ نہیں ہے، جتنا کہنا تھا کہہ دیا، جوکچھ دل میں تھا، اسے ایک داستان کا روپ دے دیا، اب کہنے، سننے کوکچھ باقی بچا نہیں، اب بکھرچکا ہے، دہری شہریت والے چھاتی پرمونگ […]

فیصل واوڈا نا اہل۔۔۔!!! حکومت کو حتمی خبر سُنا دی گئی

فیصل واوڈا نا اہل۔۔۔!!! حکومت کو حتمی خبر سُنا دی گئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) معروف کورٹ رپورٹر صدیق جان کو کیوں لگتا ہے کہ اپنی غیرملکی شہریت چھپانے پر فیصل واڈا نااہل ہوجائیں گے؟ فیصل واڈا کے اپنے کاغذات نامزدگی کیا کہتے ہیں اور اصل حقیقت کیا ہے؟اس سوال پر صدیق جان کا کہنا تھا کہ کچھ ذرائع نے یہ رپورٹ کیا ہے جس وقت […]

گورنر پنجاب کی دوہری شہریت کا کیس ۔

گورنر پنجاب کی دوہری شہریت کا کیس ۔

اسلام آباد)مانیٹرنگ ڈیسک( سپریم کورٹ نے غیر ملکی شہریت چھوڑنے پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور مسلم لیگ ( ن ) کی نزہت صادق کے خلاف دوہری شہریت سے متعلق کیس نمٹادیا ۔ جس میں بتایا گیا کہ دونوں رہنماوں نے مستقل طور پر غیر ملکی شہریت چھوڑ دی ہے ،، جس کے بعد […]

دہری شہریت رکھنا قانونی طور پر کوئی جرم نہیں، چھپانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، چیف جسٹس

دہری شہریت رکھنا قانونی طور پر کوئی جرم نہیں، چھپانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، چیف جسٹس

اسلا م آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ دہری شہریت رکھناقانونی طورپرکوئی جرم نہیں، کئی افسروں نے تاحال دہری شہریت چھپائی ہے،شہریت چھپانےوالوں کےخلاف کارروائی ہوگی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کئی حساس دفاترمیں بھی دہری شہریت کے حامل افسرموجودہیں اس کے علاوہ کئی ججزبھی دہری شہریت کے حامل ہیں۔ہمیں تو […]

دوہری شہرت کے حامل اراکین پارلیمان کی درخواستوں پر عدالت نے کیا فیصلہ سنا دیا؟

دوہری شہرت کے حامل اراکین پارلیمان کی درخواستوں پر عدالت نے کیا فیصلہ سنا دیا؟

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے دہری شہریت کی بنیاد پر نااہل ہونے والے اراکین پارلیمان کی نظرثانی درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کے تحریر کردہ 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ میں سابق اراکین سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے کہ 30 روز میں مالی مراعات واپس کرنے […]

اسلام آبادہائیکورٹ : اسحاق ڈار کو الیکشن لڑنے کی اجازت، سینیٹرز کی دہری شہریت اور پوشیدہ اثاثوں کیخلاف درخواست کی سماعت سے جسٹش شاہد کریم کی معذرت 

اسلام آبادہائیکورٹ : اسحاق ڈار کو الیکشن لڑنے کی اجازت، سینیٹرز کی دہری شہریت اور پوشیدہ اثاثوں کیخلاف درخواست کی سماعت سے جسٹش شاہد کریم کی معذرت 

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) ہائیکورٹ: اسحاق ڈار کو الیکشن لڑنے کی اجازت‘جسٹس شاہد کریم نے دہری شہریت اور اثاثے چھپانے والے سینیٹرز کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت سے معذرت۔لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور […]

دوہری شہریت کا جواب نہ دینے والے ادارے کے خلاف کارروائی کے فیصلہ کا امکان ، چیف جسٹس نے پندرہ دنوں میں جواب طلب کرلیا

دوہری شہریت کا جواب نہ دینے والے ادارے کے خلاف کارروائی کے فیصلہ کا امکان ، چیف جسٹس نے پندرہ دنوں میں جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)سپریم کورٹ میں سرکاری افسران اور ججوں کی دوہری شہریت کے مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ڈی ایم جی، پی ایس پی، سیکریٹریٹ گروپ اور آفس منیجمنٹ گروپس سے 15 دنوں میں جواب طلب کر لیا جبکہ جواب نہ دینے والے ادارے کے خلاف کارروائی کرنے کی تنبیہ […]

خیبر پختونخوا: دہری شہریت کے حامل افسران کی تفصیلات اکٹھا کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا: دہری شہریت کے حامل افسران کی تفصیلات اکٹھا کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے دہری شہریت کے حامل سرکاری افسروں کی تفصیلات اکٹھا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا نے تمام محکموں کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کی تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صوبائی محکموں کو ہدایت کی گئی […]

دوہری شہریت پر آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم نااہل قرار

دوہری شہریت پر آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم نااہل قرار

سڈنی: رواں برس انتخابات میں بارنبی اور 4 دوسرے ارکانِ پارلیمان کا انتخاب غلط ہے، آئین کے مطابق دوہری شہریت کے حامل افراد انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے: عدالت آسٹریلیا کی ایک ہائی کورٹ نے نائب وزیرِ اعظم بارنبی جوئس کو دہری شہریت کی وجہ سے نا اہل قرار دے دیا، انکی نااہلی سے حکومت […]

رشی کپور کی پاکستان سے متعلق مودی سرکار کی دوغلی پالیسی پر کڑی تنقید

رشی کپور کی پاکستان سے متعلق مودی سرکار کی دوغلی پالیسی پر کڑی تنقید

ممبئی: بھارتی فلموں میں پاکستانی اداکاروں کے کام پر پابندی کے حوالے سے اداکار رشی کپور نے اپنی ہی حکومت کی دوغلی پالیسی پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستانی اداکاروں پر بھارتی فلموں میں کام پر پابندی کے حوالے سے بھارتی اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ فلمیں ایک دو دن میں […]