counter easy hit

five

اگلے پانچ سال میں پاکستان میں جدید ریل چلے گی، شیخ رشید

اگلے پانچ سال میں پاکستان میں جدید ریل چلے گی، شیخ رشید

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ریلوے میں جدید انفراسٹرکچر کیلئے مصر کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔ یہ بات وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مصر کے سفیر ڈاکٹر طارق داہروگ سے ملاقات میں کہی۔ جنھوں نے منگل کو ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور مصر کی ریل کے درمیان […]

پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے بانی ممبر کی حیثیت سے منسلک، وزیرخارجہ

پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے بانی ممبر کی حیثیت سے منسلک، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ڈیجیٹل ڈپلومیسی ہمارے وزارت خارجہ ویژن کے تحت پبلک ڈپلومیسی کے اقدامات کا اہم ترین حصہ ہے۔ پاکستان کیلئے’’ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن ‘‘کےبانی کے طور پر اس کا حصہ بننا باعث اعزاز ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہی۔ انکا کہنا تھا کہ […]

افغان شہریوں کو پانچ دنوں میں 19000 ویزے جاری، نئی ویزا پالیسی کا نفاذ

افغان شہریوں کو پانچ دنوں میں 19000 ویزے جاری، نئی ویزا پالیسی کا نفاذ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغان شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی نافذ ہونے کے بعد پاکستان افغان شہریوں کو 45 ممالک کی طرف سے جاری ہونے والے ویزوں کی تعداد سے زیادہ ویزے جاری کرنے والا ملک بن چکا ہے۔ ۔ یہ بات پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ […]

پاک افغان سرحد؍ پانچوں بارڈر کراسنگ کھل گئیں

پاک افغان سرحد؍ پانچوں بارڈر کراسنگ کھل گئیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک افغان بارڈرز پر پانچوں سرحدی گزرگاہیں کھول دی گئی ہیں۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے بیان میں کہا کہ طورخم ، چمن، غلام خان، خرلاچی اورانگوراڈہ کی سرحدی گزرگاہوں کے کھلنے سے ٹرکوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے […]

پاکستانی پاسپورٹ پر آپ 32 ممالک میں بغیر ویزہ سفرکرسکتے ہیں، نئی ریٹنگ جاری، جاپانی 191 ملکوں کیساتھ سر فہرست

پاکستانی پاسپورٹ پر آپ 32 ممالک میں بغیر ویزہ سفرکرسکتے ہیں، نئی ریٹنگ جاری، جاپانی 191 ملکوں کیساتھ سر فہرست

اسلام آباد(یس اردو نیوز) دنیا میں تمام ممالک کے پاسپورٹس کی سال 2020 کیلئے درجہ بندی پر مبنی رپورٹ آگئی۔ جس کے مطابق جاپان سب سے طاقتور ملک جبکہ افغانستان کو سب سے کمزور ملک قرار دیا گیا۔وطن عزیز کے پاسپورٹ رکھنے والے دنیا کے 32 ممالک میں بغیر ویزہ سفر کرسکتے ہیں اور درجہ […]

تحریک انصاف والوں کی پانچوں گھی میں ، اہم وزراء اور عہدیداروں کے ایسے کرتوت سامنے آگئے کہ آپ کو شریفوں اور زر والوں کے کارنامے بھول جائیں گے

تحریک انصاف والوں کی پانچوں گھی میں ، اہم وزراء اور عہدیداروں کے ایسے کرتوت سامنے آگئے کہ آپ کو شریفوں اور زر والوں کے کارنامے بھول جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئر صحافی محمد مالک نے انکشاف کیاہے کہ حکومت اپنے پاور پرچیزنگ ایگریمنٹ میں آئی پی پیز کے ساتھ ترمیم کرنے جا رہی ہے اب حسن اتفاق یہ ہے کہ اس میں کچھ آئی پی پیز ہیں جن کا جھگڑا چل رہا ہے اور اس میں دو کمپنیاں بھی سامنے آئی ہیں […]

پاکستان کے اہم ترین شہر میں پانچ کم عمر لڑکوں کی گمشدگی کا ڈراپ سین ۔۔

پاکستان کے اہم ترین شہر میں پانچ کم عمر لڑکوں کی گمشدگی کا ڈراپ سین ۔۔

لاہور (ویب ڈیسک)غریب والدین کے پانچ لڑکے اپنے اپنے گھروں میں خط لکھ کر چھوڑ گئے ہیں کہ وہ جہاد پر جا رہے ہیں اور اب شاید اس زندگی میں ملاقات نہ ہو سکے اور وہ جنت میں ملیں گے۔یہ واقعہ ٹانک روڈ پر چہکان کے علاقے میں تین روز پہلے پیش آیا جب پانچ […]

عمران خان کا دورہ امریکہ ناکام بنانے کیلئے حسین حقانی اور اپوزیشن کی پانچ اہم جماعتوں نے کیا منصوبہ بنالیا ؟تہلکہ خیز انکشافات

عمران خان کا دورہ امریکہ ناکام بنانے کیلئے حسین حقانی اور اپوزیشن کی پانچ اہم جماعتوں نے کیا منصوبہ بنالیا ؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کا دورہ امریکہ ناکام بنانے کیلئے حسین حقانی اور اپوزیشن کی پانچ اہم جماعتوں کے رہنما متحرک، بھارتی میڈیا کی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا دھماکہ خیز انکشاف ایک موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کیا، موقر اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے امریکہ کے دورے کو […]

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں : 2 روز قبل پیرس کے مشہور مقام ایفل ٹاور پر پاکستان زندہ باد ، پاک فوج پائندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی ۔۔۔

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں : 2 روز قبل پیرس کے مشہور مقام ایفل ٹاور پر پاکستان زندہ باد ، پاک فوج پائندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی ۔۔۔

پیرس(ویب ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشہور زمانہ ایفل ٹاور کی فضائیں“پاکستان زندہ باد”اور“پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایفل ٹاور میں ریلی کا اہتمام فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کیا تھا، ذرائع کے مطابق ریلی میں پاکستانی پختونوں نے خصوصی شرکت کی، ریلی کے […]

چوک سرورشہید کے قریب کوچ نے رکشے کو کچل دیا، خوفناک حادثے میںرکشے میں سوار پانچ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

چوک سرورشہید کے قریب کوچ نے رکشے کو کچل دیا، خوفناک حادثے میںرکشے میں سوار پانچ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو چوک سرور شہید میں خوفناک حادثہ لیہ روڈ پر تیز رفتار مسافر کوچ کی رکشہ کو ٹکر تصادم کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق 2 افراد شدید زخمی زخمیوں ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور مقامی پولیس جائے حادثہ پرپہنچی، زخمیوں اور لاشوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو1122 کے مطابق جاں بحق ہونے […]

پانچ ہزار بندوں کو بھی مارنا پڑا تو ہم مار دیں گے

پانچ ہزار بندوں کو بھی مارنا پڑا تو ہم مار دیں گے

اسلام آباد: سینئر صحافی رؤوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں صحافیوں کو بتایا گیا کہ ’پانچ ہزار بندوں کو بھی مارنا پڑا تو ہم مار دیں گے، حیران ہورہا تھا کہ اس ملک میں کیسے لوگ آگئے ہیں، پھر یہی بات فیصل واوڈا صاحب نے حامد میر کے پروگرام […]

گزشتہ 5 سال کے دوران روپے کے مقابلے میں کس ملک کی کرنسی سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟ رپورٹ جاری کر دی گئی

گزشتہ 5 سال کے دوران روپے کے مقابلے میں کس ملک کی کرنسی سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟ رپورٹ جاری کر دی گئی

کراچی(ویب ڈیسک) گزشتہ پانچ برس کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 48.11 فیصد کا ہو شربا اضافہ ہوا، اس عرصے کے دوران ڈالر نے اپنی تیز ترین نصف سنچری بھی مکمل کی، 20 مئی 2015 کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 103 روپے 30 پیسے تھی۔ جو20مئی2019 کو ملکی […]

پانچ دن قید کی سزا پانے والے پان والے کو چھ سال بعد رہائی ملی

پانچ دن قید کی سزا پانے والے پان والے کو چھ سال بعد رہائی ملی

لاہور: لاہور میں پانچ دن قید کی سزا پانے والے پان والے کو چھ سال بعد رہائی ملی۔ تفصیلات کے مطابق پان والے کو پرائس مجسٹریٹ نے 5 دن قید کی سزا سنائی تھی۔ 5 دن قید کے خلاف اپیل کے فیصلے میں چھ سال لگ گئے۔ جس کے بعد گذشتہ روز سیشن کورٹ لاہور […]

حکومتی پچاس لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ پانچ برس میں ضرور مکمل ہوگا، وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ

حکومتی پچاس لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ پانچ برس میں ضرور مکمل ہوگا، وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ حکومتی پچاس لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ پانچ برس میں ضرور مکمل ہوگا، چار پانچ لاکھ گھر رہ بھی گئے تو نئی حکومت منصوبے کو نہیں روک سکے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ تحصیل کا دفتر […]

عمران خان پانچ سال پورے کرے گا

عمران خان پانچ سال پورے کرے گا

ڈاکٹر فضہ خان نے ایک نیوز چینل پر کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے پانچ پانچ سال پورے کئے تو تحریک انصاف کو بھی اپنے پانچ سال پورے کرنا چاہئیں۔ ابھی عمران خان کو بارہ مہینے بھی پورے نہیں ہوئے اور تنقید کا بازار گرم ہوگیا۔ کہا گیا کہ ن لیگ اور پیپلز […]

قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی کے تحت آئندہ پانچ سال کے دوران 30 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کریں گے، وزیر خزانہ اسد عمر

قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی کے تحت آئندہ پانچ سال کے دوران 30 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کریں گے، وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد: قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی 2023 کی منظوری دے دی گئی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی کے تحت آئندہ پانچ سال کے دوران 30 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کریں گے اور ملکی برآمدات میں ساڑھے پانچ ارب ڈالر اضافہ ہوگا، موجودہ حکومت روزگار کے نئے مواقع […]

ماشااللہ ، چھوٹی سی بچی کی ماں اپنی ماں ، وہ اپنی ماں اور وہ بھی اپنی ماں کے ساتھ

ماشااللہ ، چھوٹی سی بچی کی ماں اپنی ماں ، وہ اپنی ماں اور وہ بھی اپنی ماں کے ساتھ

ماشااللہ ، چھوٹی سی بچی کی ماں اپنی ماں ، وہ اپنی ماں اور وہ بھی اپنی ماں کے ساتھ خوبصورت ترین احسا س جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 165

عثمان بزدار پانچ سال پورےکرے گا یا نہیں

عثمان بزدار پانچ سال پورےکرے گا یا نہیں

کراچی (ویب ڈیسک) پہلے ہی حکومت کی کوئی خاص کارگردگی نہیں اور اب تو حالات زیادہ خراب ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب پانچ سال پورے کرتے نظر نہیں آرہے ہیں۔بیورو چیف جیو […]

علم الاعداد اور آپ کی شخصیت :۔نمبر پانچ

علم الاعداد اور آپ کی شخصیت :۔نمبر پانچ

یہ نمبر عطارد سے متعلق ہے ، جلدبازی، سلجھے ہوئے ذہن اور بہادری سے متعلق ہے۔ آپ کے ذاتی اوصاف اور حالات علم الاعداد کے نقشے میں یہ تمام نمبروں کے وسط میں واقع ہوا ہے۔ نمبر ۵ والے افراد گوناگوں صفات سے متصف ہوکر زندگی کی جدوجہد میں داخل ہوتے ہیں۔ نہایت تیز فہم […]

: پانچ نوجوان لڑکیوں کی ایک ساتھ ہلاکت نے پورے شہر میں کہرام مچا دیا

: پانچ نوجوان لڑکیوں کی ایک ساتھ ہلاکت نے پورے شہر میں کہرام مچا دیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) راولپنڈی کے علاقہ سیٹلائٹ ٹاﺅن اے بلاک میں دلخراش واقعہ پیش آ گیا جہاں شادی والے گھر میں کمپریسر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی اس اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور 5 نوجوان لڑکیاں اس آگ کی لپیٹ میں آ گئیں ۔ تفصیلات کے […]

پانچ بیماریوں کےلئے صرف 1پھل

پانچ بیماریوں کےلئے صرف 1پھل

پانچ بیماریوں کےلئے صرف 1پھل ۔1 لیچی میں کیلوریز اور کولیسٹرول کی مقدار کم ہوتی ہے تاہم اس میں فائبر کی مقدار وزن کی زیادتی سے پریشان افراد کےلئے خاص مفید ہے۔ لیچی میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے خواتین میں ہڈیوں کی بھربھرے پن میں نہایت موثر ہے۔ ۔3 لیچی […]

پانچ باتیں جنہیں راز رکھنا ہی بہتر ہے

پانچ باتیں جنہیں راز رکھنا ہی بہتر ہے

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ خواتین راز رکھنے کے معاملے میں بالکل ناکام ہیں- مگر سچ بات تو یہ ہے کہ چاہے مرد ہو یا عورت٬ حضرتِ انسان کے لیے اکثر اپنی خوشی قابو میں رکھنا مشکل ہوجاتا ہے- بالخصوص ان لوگوں سے جو ہمارے قریب ہوتے ہیں- ایسے کئی لوگ جو جذبات میں […]

پانچ باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں

پانچ باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں

سوشل میڈیا جہاں اپنے کئی فوائد رکھتا ہے وہیں اس کے منفی پہلو بھی ہیں۔ آج اکثر لوگ اپنے روزمرہ زندگی کے معمولات تک سوشل میڈیا پر شیئر کر دیتے ہیں جس سے انہیں نقصان پہنچنے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے، کیونکہ اس طرح ہر شخص ان کی نقل و حرکت اور خریداری جیسے ذاتی […]

پانچوں لڑکیاں جعلی نکلیں

پانچوں لڑکیاں جعلی نکلیں

ایبٹ آباد: 2012 کا کوہستان ویڈیو سکینڈل نے ایک نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پیش کی جانے والی پانچوں لڑکیاں جعلی نکلیں جبکہ ویڈیو میں نظر آنے والی پانچوں لڑکیوں کے قتل کی تصدیق ڈی این اے اور فنگر پرنٹ ٹیسٹ سے ہوگئی ہے۔ پولیس کی جانب سے لڑکیوں کو قتل کرنے […]

1 2 3 6