counter easy hit

influence

اسلام آبادپولیس نےاغوااورزیادتی کےبعدقتل ہونےوالی ننھی فرشتہ کےقاتل کوگرفتار کرلیا۔

اسلام آبادپولیس نےاغوااورزیادتی کےبعدقتل ہونےوالی ننھی فرشتہ کےقاتل کوگرفتار کرلیا۔

فرشتہ قتل کیس میں اہم پیشرفت، اسلام آباد سی آئی اے پولیس نےاغوااورزیادتی کےبعدقتل ہونےوالی ننھی فرشتہ کےقاتل کوگرفتار کرلیاہے۔ پولیس کا دعویٰ ہےکہ نثار نامی ملزم شہزاد ٹاؤن میں ہی فرشتہ کا محلہ دار ہے اور اس سے پہلے بھی گیارہ بچیوں سے زیادتی کر چکا ہے۔ بچی فرشتہ کے والد نے 15 مئی […]

عالمی قوتوں کی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش

عالمی قوتوں کی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان میں انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے انتخابات کے لیے سیکورٹی پلان پر قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے […]

یورپی یونین برطانوی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کررہی ہے، تھریسامے کا الزام

یورپی یونین برطانوی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کررہی ہے، تھریسامے کا الزام

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے یورپی یونین پر الزام لگایا ہے کہ وہ میڈیا میں پروپیگنڈے کے ذریعے برطانوی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں تھریسا مے نے کہا کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی (بریگزٹ) کے حوالے سے مذاکرات شروع ہونے […]

روس امریکی انتخابات پر اثرانداز نہیں ہوا، نیشنل انٹیلی جنس

روس امریکی انتخابات پر اثرانداز نہیں ہوا، نیشنل انٹیلی جنس

روس امریکی انتخابات کے نتائج پر اثر انداز نہیں ہوا،17 ایجنسیاں کنٹرول کرنے والے آفس آف ڈائریکٹرآف نیشنل انٹیلی جنس نے سی آئی اے کے دعوے کو مسترد کر دیا۔ ری پبلیکن سینیٹر جان مکین کہتے ہیںکہ روسی ہیکرز کے امریکی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوئی معلومات نہیں ملیں۔امریکی آفس آف دی ڈائریکٹرآف […]

دو نومبر کے احتجاج کیلئے تیاریاں مکمل ، پی ٹی آئی کارکنوں کے جوش میں اضافہ

دو نومبر کے احتجاج کیلئے تیاریاں مکمل ، پی ٹی آئی کارکنوں کے جوش میں اضافہ

کھلاڑیوں نے صبح ڈنڈ بیٹھکیں نکالیں ، کارکنوں کیلئے تگڑا ناشتہ تیار کیا گیا ، کھلاڑیوں نے روایتی انداز میں حکومت کیخلاف نعرے بازی کی بنی گالہ : بنی گالہ پر کپتان کے کھلاڑیوں نے آج بھی وارم اپ کیا ، رات آرام کے بعد صبح ہوتے ہی پی ٹی آئی کارکن جوش میں آگئے […]

چین کا اقتصادی اور دفاعی میدانوں میں بڑھتا ہوا اثر و رسوخ امریکا کیلئے باعث تشویش

چین کا اقتصادی اور دفاعی میدانوں میں بڑھتا ہوا اثر و رسوخ امریکا کیلئے باعث تشویش

نیویارک (یس ڈیسک) دشمن کے دور دراز جگہوں کو ٹارگٹ کرنے والے میزائل کی تیاری نے عالمی طاقتوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ چین کا اقتصادی اور دفاعی میدانوں میں بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کو کس طرح روکا جائے۔ معروف اسکالر جیمز سمتھ کا کہنا ہے کہ امریکہ سمیت دیگر بڑی طاقتیں اپنی […]

سبسڈریٹی رپورٹ پرووٹنگ برطانیہ کے ای یو میں رہنے کے لیے ریفرانڈم پر اثر انداز ہو سکتی ہے، سجاد کریم

سبسڈریٹی رپورٹ پرووٹنگ برطانیہ کے ای یو میں رہنے کے لیے ریفرانڈم پر اثر انداز ہو سکتی ہے، سجاد کریم

برسلز (پ۔ر) شمال مغربی برطانیہ سے رکن ای یو پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم نے خبردار کیا ہے کہ انکی سبسڈریٹی اور پروپورشنلٹی رپورٹ (نئی تجاویز پر مبنی ذیلی اورمتناسب رپورٹ) پر عنقریب ہونے والی ووٹنگ برطانیہ میں ای یو کے حوالے سے مستقبل قریب میں ہونے والے ریفرانڈم اثر انداز ہو سکتی ہے۔ سبسڈریٹی پرووٹنگ […]

نیب کی آزاد حیثیت برقرار رہنا قومی وملکی مفاد میں ہے ۔شیخ نعمت الله

نیب کی آزاد حیثیت برقرار رہنا قومی وملکی مفاد میں ہے ۔شیخ نعمت الله

فرانس ( عمیر بیگ ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماؤں شیخ نعمت الله ، مبارک خان جدون ،مرزا آصف جرال و دیگر نے نیب کو احتساب کمیشن کا ماتحت بناکر میگا کرپشن میں ملوث افراد کو بچانے کی حکومتی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کی سابقہ کارکردگی گو کہ […]

مسلح افواج کا متاثر کن فوجی قوت کا مظاہرہ

مسلح افواج کا متاثر کن فوجی قوت کا مظاہرہ

تحریر : حبیب اللہ سلفی یوم پاکستان کے موقع پر 23مارچ کو ہر سال شاندار پریڈکا انعقاد کیا جاتاہے مگر پچھلے سات برس سے ملک بھر میں جاری دہشت گردی کی بدترین لہر کی وجہ سے یہ سلسلہ رک کر رہ گیا تھا جس کی وجہ سے پوری پاکستانی قوم اس پریڈ کے منعقد نہ […]

ڈاکٹر ہما جمشید

ڈاکٹر ہما جمشید

تحریر : شاہ بانو میر بہت کم ایسا ہوا زندگی میں کہ میں کسی خاتون سے بہت جد متاثر ہو جاؤں٬ مجھے متاثر کرنے کیلیۓ صرف سچی قابلیت کا ہونا بہت ضروری ہے اور یہ ہستی قابلیت کا مرقع تھیں ٬ راجہ شفیق کیانی صاحب کا ان کے کام کے حوالے سے نام سنا تھا […]

سیکورٹی کے نام پر سکول بند

سیکورٹی کے نام پر سکول بند

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین !سانحہ پشاور ایک بہت بڑا سانحہ ہے اس سانحہ کے بعد پورے ملک میں غم و غصہ پایا جا تا ہے جبکہ دیکھا جا ئے تو اس واقع کے بعد پورے ملک میں تعلیمی ماحول بے حد متا ثر دیکھنے کو ملا ہے۔دوسری طرف ہما رے حکمرانوں کی […]