counter easy hit

پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق رائے کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلا م آباد: پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگراں وزیر اعظم کے نام پر اتفاق خوش آئند قرار دے دیا

PTI has been declared happy to consensus on the name of the caretaker Prime Minister as Nasir ul-Mulkتحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام پر اتفاق ہونا اچھی بات ہے ان کا کہنا تھا کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کو نگران وزیراعظم مقرر کرنا خوش آئند ہے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے جو نام دیئے تھے ان میں جسٹس (ر) ناصر الملک کا نام شامل تھا۔