counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

جیمی مرے کیلئے او بی ای ایوارڈ کا اعلان

جیمی مرے کیلئے او بی ای ایوارڈ کا اعلان

آسٹریلین اور یو ایس اوپن میں ڈبلز اور ڈیوس کپ کے فاتح کو بکنگھم پیلس میں کوئن الزبتھ نے ایوارڈ سے نوازا لندن : برطانوی ٹینس سٹار جیمی مرے کو بھی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر مل گیا ۔رواں سال آسٹریلین اور یو ایس اوپن میں ڈبلز مقابلے اور ڈیوس کپ کے فاتح کو گزشتہ […]

بیسل ٹینس ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز لیتھیونیا اور کینیڈا میں جوڑ پڑا

بیسل ٹینس ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز لیتھیونیا اور کینیڈا میں جوڑ پڑا

رچرڈ بیرانکس نے عمدہ پرفارمنس دکھاتے ہوئے میلوس رائونک کو اپ سیٹ شکست دی بیسل: سوئٹزرلینڈ  میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ میں لیتھوانیا کے رچرڈ بیرانکس اور کینیڈا کے میلوس رائونک کے درمیان جوڑ پڑا ۔ رچرڈ بیرانکس نے عمدہ پرفارمنس دکھاتے ہوئے میلوس رائونک کو اپ سیٹ شکست دی اور تین چھ […]

کھانے کے فوراً بعد دانت صاف کرنا خطرناک

کھانے کے فوراً بعد دانت صاف کرنا خطرناک

ترش پھل دانتوں پر جمی انیمل کی تہہ کو نرم کردیتی ہیں ، فوری برش کرنے سے اس کا براہ راست اثر دانتوں پر پڑ کر انہیں کمزور کر دیتا ہے نیویارک: ہمیں بچپن سے ہی ایک بات بار بار بتائی گئی کہ ہمیں دانت کب کب برش کرنے چاہئیں؟ یعنی رات کو سونے سے […]

100 سال بعد دنیا کیسی ہوگی؟ حیرت انگیز رپورٹ

100 سال بعد دنیا کیسی ہوگی؟ حیرت انگیز رپورٹ

سائنسدانوں نے فیوچر کے بارے میں بنائی گئی ایک چونکا دینے والی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2116 میں ہماری دنیا میں نہ صرف آسمان کو چھونے والی عمارتیں بن جائیں گی بلکہ انسان پانی کی تہہ میں بھی رہنے کا سامان پیدا کر لے گا۔  لاہور: سائنسدانوں نے ایک دلچسپ رپورٹ مرتب کی […]

انجینئر ’’ہائپرلُوپ کارگو پوڈ‘‘ کی تیاری میں مصروف

انجینئر ’’ہائپرلُوپ کارگو پوڈ‘‘ کی تیاری میں مصروف

تیاری کا مقصد ٹیکنالوجی کو کارگو مقاصد میں استعمال کے قابل بنانا ہے تاکہ پوری گاڑی کی نسبت کم خرچ اور آسان ثابت ہو ایمسٹرڈیم:دنیا کی سب سے بڑی لاجسٹک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 1000 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنیوالے   ہائپرلُوپ کارگو پوڈ   کی تیاری میں ہالینڈ کی ڈیلفٹ […]

یورپی یونین بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

یورپی یونین بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

یورپی یونین کی بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ برلن:جرمن میڈیا کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ طیارہ مالٹا سے لیبیا کے ساحلی شہر مصراتہ جا رہا تھا کہ تکنیکی خرابی کے باعث اس میں آگ لگ گئی جس سے حادثہ […]

فلسطینی صدر محمود عباس سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

فلسطینی صدر محمود عباس سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

فلسطین کے صدر محمود عباس سرکاری دورے پرترک دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ محمود عباس نے ترکی کی قومی اسمبلی کے سپیکر اسماعیل قاہرامان کے ساتھ ملاقات کی۔ انقرہ: ترک میڈیا کے مطابق انقرہ میں انہوں نے مزار اتا ترک پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ بعد ازاں وہ ملی میثاق ٹاور میں تشریف لے […]

ملائشیا: اسپتال میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک

ملائشیا: اسپتال میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک

حکام کے مطابق آگ اسپتال کی دوسری منزل پر واقع انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں لگی۔ کوالالمپور: ملائشیا کی جنوبی ریاست جوہور میں ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق آگ دوسری منزل پر واقع انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں لگی۔ جہاں سات مریض تھے جن میں […]

جیت کا کریڈٹ باؤلرز کو جاتا ہے:مصباح، پریکٹس سے کامیابی ملی: یاسر

جیت کا کریڈٹ باؤلرز کو جاتا ہے:مصباح، پریکٹس سے کامیابی ملی: یاسر

قومی کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کا کریڈٹ باؤلرز کو دیا، لیگ سپنر یاسر شاہ کہتے ہیں کہ نیٹ پریکٹس کی وجہ سے کامیابی ملی۔ ابوظہبی: انعامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شیخ زید سٹیڈیم کی سلو پچ پر 20 وکٹیں لینا آسان نہیں […]

غلط فیصلوں کی بھرمار ، دھرما سینا کا امپائرنگ کیریئر دائو پر لگ گیا

غلط فیصلوں کی بھرمار ، دھرما سینا کا امپائرنگ کیریئر دائو پر لگ گیا

بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ میں ان کی امپائرنگ پر دس ریویو لئے گئے ، چٹا گانگ ٹیسٹ میں ان کے آٹھ فیصلوں کو بدلنا پڑا چٹاگانگ: سری لنکن ایلیٹ میچ آفیشل کمار دھرما سینا کا امپائرنگ کیریئر شدید خطرات سے دوچار ہو گیا ہے جنہوں نے بنگلہ دیش بمقابلہ انگلینڈ پہلے ٹیسٹ […]

عراقی فورسز موصل کے قریب پہنچ گئیں

عراقی فورسز موصل کے قریب پہنچ گئیں

موصل سے چار میل کے فاصلے پر فوجی دستے جمع ہوں گے جہاں سے شہر کو آزاد کرانے کیلئے آخری مرحلہ شروع ہوگا موصل : عراقی فورسز داعش کے زیر قبضہ شہر موصل کے قریب پہنچ گئیں ، شہر کے نواحی علاقوں سے جنگجوئوں کا صفایا جاری ہے ۔ سیکورٹی فورسز آزاد کرائے گئے علاقے […]

کینگرو کرکٹرز کی حفاظت کیلئے ہیلمٹ میں سنسر لگانے کا فیصلہ

کینگرو کرکٹرز کی حفاظت کیلئے ہیلمٹ میں سنسر لگانے کا فیصلہ

سینسر کے بعد اندازہ ہوگا کہ گیند کتنی زور سے لگی ، اس کے بعد مستقبل میں مضبوط ہیلمٹ بنانے کا عمل شروع کیا جائے گا سڈنی : کرکٹ آسٹریلیا نے مزید کسی بھی حادثے سے بچنے کیلئے ہیلمٹ میں سینسر نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، سینسر کے بعد اندازہ لگایا جاسکے گا […]

ہیلری کے ای میل معاملے پر اوباما سے تحقیقات کی جائیں :ٹرمپ

ہیلری کے ای میل معاملے پر اوباما سے تحقیقات کی جائیں :ٹرمپ

شام کے حوالے سے ہیلری کی پالیسیاں امریکا کو تیسری جنگ عظیم کی جانب دھکیل سکتی ہیں :امریکی صدارتی امیدوار واشنگٹن :متنازع بیانات دینے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا مطالبہ کر دیا ، کہتے ہیں ہیلری کلنٹن کے ای میلز والے معاملے پر صدر اوباما سے تحقیقات کی جانی چاہیے ۔ ٹرمپ نے صدر اوباما […]

بھارتی کلاسیکل ڈانسر پرفارمنس کے دوران چل بسیں

بھارتی کلاسیکل ڈانسر پرفارمنس کے دوران چل بسیں

بھارتی ڈانسر کو پونا میں ایک ایونٹ میں پرفارمنس کے دوران دل کا دورہ پڑا، ہسپتال لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکیں پونا: بھارتی کلاسیکل ڈانسر دوران رقص چل بسیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 44 سالہ بھارتی کلاسیکل ڈانسرایشوینی ایکبوت بھارتی شہر پونے کے ایک مندرمیں اپنے دیگر ساتھیوں کیساتھ پرفارم کر رہی […]

سائبیریا سے 4 ہزار سال پرانا کھلونا دریافت

سائبیریا سے 4 ہزار سال پرانا کھلونا دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے سائبیریا سے 4 ہزار سال پرانا ایک کھلونا دریافت کیا ہے، جو آج بھی درست حالت میں ہے۔ بھالو کی شکل کے اس جھنجھنے سے اب بھی آواز آ رہی ہے۔ نوواسبیرسک:  غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے صوبے سائبیریا میں مٹی سے بنایا گیا ایک […]

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور سائبر گیم ”Steep ” دسمبر میں ریلیز ہوگی

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور سائبر گیم ”Steep ” دسمبر میں ریلیز ہوگی

پیراگلائیڈنگ ، ونگ سوٹ جمپنگ ، سکئینگ اور بہت کچھ ، منچلے ان سب سے اب گھر بیٹھے لطف اندوز ہو سکتے ہیںنیویارک  سنسنی خیز مناظر اور ایڈونچر سے بھرپور سٹنٹس پر مشتمل سائبر گیمرواں سال دسمبر میں ریلیز ہونے جا رہی ہے ۔ پیراگلائیڈنگ ، ونگ سوٹ جمپنگ ، سکئینگ اور بہت کچھ ، […]

تاریخ کے 12 اہم موڑ، جن کے بعد دنیا ہمیشہ کے لیے بدل گئی

تاریخ کے 12 اہم موڑ، جن کے بعد دنیا ہمیشہ کے لیے بدل گئی

نیشنل جیوگرافک نے دنیا کے ایسے واقعات پر مبنی ایک کتاب جاری کی ہے جنھوں نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا۔ ان واقعات میں تاریخی سنگ میل، زندگی بدل دینے والے خیالات اور سائنسی پیش رفت شامل ہیں، جنھوں نے انسانیت کو فرش سے عرش پر پہنچا دیا۔ لاہور: آگ کی دریافت سے لے […]

تھری ڈی اینی میٹڈمیوزیکل فلم’’موانا‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

تھری ڈی اینی میٹڈمیوزیکل فلم’’موانا‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

ہالی و وڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی تھری ڈی اینی میٹڈمیوزیکل فلم ’’موانا‘‘کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ ہدایتکاررون کلیمنٹ اورجان مسکرکی اس فلم کی کہانی جہاز رانی کرنے والے خاندان کی ایک ایسی لڑکی کے گِرد گھوم رہی ہے جو دور دراز واقعہ ایک جزیرے کی تلاش میں خطرناک سفر کا […]

دہلی:جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طالبعلم کی پراسرار ہلاکت

دہلی:جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طالبعلم کی پراسرار ہلاکت

دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ایک طالبعلم پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ پولیس کے مطابق طالبعلم نے 3دن سے خود کو ہاسٹل کے کمرے میں بند کررکھا تھا، دیگر طالبعلموں کی اطلاع پر سیکورٹی حکام نے کمرے کا دروازہ توڑ کر اس کی لاش باہر نکالی ، جسے پوسٹ مارٹم […]

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ: گابا میں دو اسٹینڈز متعارف

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ: گابا میں دو اسٹینڈز متعارف

پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں 50دن رہ گئے ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اس تاریخی میچ کےلیے تقریب کا اہتمام کیا اور برسبین، گابا میں دو نئے اسٹینڈز بھی متعارف کرائے گئے ۔’پول ڈیک‘ شائقین کرکٹ کو میچ کی تفریح کے ساتھ ساتھ گرمی بھگانے کیلئے سوئمنگ […]

امریکا کی کئی ریاستوں میں جعلی ووٹ ڈالنا عام بات ہے،ٹرمپ

امریکا کی کئی ریاستوں میں جعلی ووٹ ڈالنا عام بات ہے،ٹرمپ

اپنی حریف ہلیری کلنٹن پر باربار تنقید کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نےان پر ایک اور الزام عائد کردیا، کہا ڈیموکریٹس انتخابات میں دھاندلی کرانا چاہتے ہیں اورکئی شہرایسے ہیں جہاں دھاندلی بالکل عام بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹک صدارتی انتخابات کے دوران پولنگ بوتھ میں دھاندلی کرنا چاہتے ہیں، یقین کریں، انتخابات میں بہت […]

سری نگر : کرفیو کے باوجود نماز جمعہ مسجد میں ادا کرنے کا اعلان

سری نگر : کرفیو کے باوجود نماز جمعہ مسجد میں ادا کرنے کا اعلان

سری نگر میں کرفیو کے باوجود اس جمعہ کو نماز جامع مسجد میں ادا کریں گے ۔ میر واعظ عمر فاروق نے قابض فورسز کی پابندیاں توڑنے کا اعلان کردیا،مقبوضہ وادی میں 15ہفتوں سے ایک بار پھی نماز جمعہ ادا کرنے نہیں دی گئی ۔ مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ وادی میں […]