counter easy hit

wrestler

بریکنگ نیوز: ہالی ووڈ سٹار’دی راک‘کے گھر سوگ کا سماں۔۔۔ مداحوں کوافسردہ چھوڑ کر چل بسے

بریکنگ نیوز: ہالی ووڈ سٹار’دی راک‘کے گھر سوگ کا سماں۔۔۔ مداحوں کوافسردہ چھوڑ کر چل بسے

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) ہالی ووڈ سٹار ڈیوائن جانسن دی راک کے والد راکی جانسن 75 برس کی عمر میں چل بسے۔تفصیلات کے مطابق سابق ریسلر اور ہالی ووڈ سٹار دی راک کے والد اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کے معروف ریسلر راکی جانسن 75 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔راکی جانسن کا اصل نام ویدی ڈگلس […]

پہلوان

پہلوان

ایک پہلوان جب گھر میں داخل ہوا تو گریبان کے بٹن ٹوٹے ہوئے، بال بکھرے اور چہرے پر خراشیں پڑی ہوئی نظر آئیں۔ بیوی نے پوچھا: “کیا کسی سے جھگڑا ہو گیا” پہلوان نے جواب دیا: ہاں ایک بدمعاش راستے میں مل گیا اس نے میرا بٹوہ بھی چھین لیا اور مارا بھی۔ بیوی نے […]

ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی ریسلرمصطفیٰ علیٰ نے سیمی فائنل میں ڈریو گولک کو شکست دے کر ریسل مینیا 34 میں شیڈول فائنل میں جگہ بنالی ،

ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی ریسلرمصطفیٰ علیٰ نے سیمی فائنل میں ڈریو گولک کو شکست دے کر ریسل مینیا 34 میں شیڈول فائنل میں جگہ بنالی ،

اسلام آباد( رپورٹ اصغر علی مبارک سے ) ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی ریسلر کو اس کمپنی کے سب سے بڑے سالانہ ایونٹ ریسل مینیا میں شرکت کا موقع مل رہا ہے اور وہ بھی ایک چیمپئن شپ میچ کے لیے۔پاکستانی نژاد امریکی ریسلر مصطفیٰ علیٰ نے ڈبلیو ڈبلیو ای […]

چار سوچھتیس کلو وزنی پاکستانی کی دھوم’

چار سوچھتیس کلو وزنی پاکستانی کی دھوم’

انٹرنیٹ پر آج کل ایک دیو قامت اور عظیم الجثہ پاکستانی شہری کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ دنیا کا طاقتور ترین انسان ہے۔ویب سائٹ آڈیٹی سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق 25 سالہ ارباب خضر حیات المعروف خان بابا کا وزن 436 کلو ہے اور قد 6 فٹ سے زیادہ ہے۔خان […]

ریسلر کویتا نے شلوار قمیض پہن کر مقابلے میں رنگ جما دیا

ریسلر کویتا نے شلوار قمیض پہن کر مقابلے میں رنگ جما دیا

لندن: بھارتی ریاست ہریانا سے تعلق رکھنے والی کویتا دیوی نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلنگ رنگ میں شلوار قمیض پہن کر رنگ جما دیا۔ بی بی سی کے مطابق کوتیا کی پہلی کشتی نیوزی لینڈ کی ڈکوٹا کائی کے خلاف تھی جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی اور یو ٹیوب پر اسے 5 دن کے اندر […]

گوجرانوالہ کا لکڑی کھانے والا پہلوان

گوجرانوالہ کا لکڑی کھانے والا پہلوان

گوجرانوالہ: لکڑ ہضم ، پتھر ہضم ، محاورہ سنا تو تھا لیکن اس گوجرانوالہ میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو لکڑی کھاتا ہے۔ لوگ رزق کی تلاش میں نکلتے ہیں گوجرانوالہ کا محمود بٹ من پسند لکڑی ڈھونڈتا پھرتا ہے جھٹ درخت پر چڑھااور لکڑی کھانا شروع کردیتا ہے۔یہ شخص گدھا گاڑی چلاتا ہے […]

ریسلر شیمس کا جان ابراہم کو فائٹ کا چیلنج

ریسلر شیمس کا جان ابراہم کو فائٹ کا چیلنج

تم بالی ووڈ کی فورس ہو تو کیا ہماری فورس کو ممبئی پہنچ کر جوائن کرسکتے ہو :ریسلر کا سماجی ویب سائیٹ پر اداکار کو پیغام نئی دہلی : ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر شیمس نے بالی ووڈ سٹار جان ابراہم کو چیلنج دے دیا اور اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ    تم بالی ووڈ […]

ترک پہلوان نے ریو اولمپکس میں نقرئی تمغہ جیت لیا

ترک پہلوان نے ریو اولمپکس میں نقرئی تمغہ جیت لیا

ریو اولمپکس میں قومی ریسلر رضا قایا الپ نے مردوں کے گریکو رومن اسٹائل کی 130 کلو گرام کیٹیگری میں نقرئی تمغہ جیتا ہے۔ برازیل کے شہر ریو دی جنیریو میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ترک ریسلر قایا الپ کیوبا کے میجائن لوپز کے مدِ مقابل آئے۔ لوپز نے قایا الپ کو تیکنیکی برتری […]

شادی کر کے بیوی کو مصیبت میں نہیں ڈال سکتا، سلمان

شادی کر کے بیوی کو مصیبت میں نہیں ڈال سکتا، سلمان

ممبئی : بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خا ن نے کہا ہے کہ وہ 10 دن میں اپنی فلم ’’سلطان‘‘ کے کردار سلطان علی خان کے کی ادائیگی کے لیے تیار ہو جائیں گے۔ .واضح رہے چند روز قبل اداکار کی طرف سے میڈیا کو بتایا گیا تھا کہ وہ ’’سلطان‘‘ میں اپنے حالیہ سائز […]

عامر خان دنگل میں ریسلر کا کردار پرفارم کریں گے

عامر خان دنگل میں ریسلر کا کردار پرفارم کریں گے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عامر خان نئی فلم ’’دنگل ‘‘ میں چار بیٹیوں کے والد ریسلر کا کردار کریں گے۔ تھری ایڈیٹس میں طالبعلم، دھوم تھری میں چور اور پی کے میں خلائی مخلوق، مسٹر پرفیکشنسٹ ہر فلم میں الگ انداز میں نظر آتے ہیں۔ عامر خان نئی فلم میں چار بیٹیوں کے […]