counter easy hit

یورپی یونین بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

EU Border Agency frntyks plane crashes down, kills 5

EU Border Agency frntyks plane crashes down, kills 5

یورپی یونین کی بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

برلن:جرمن میڈیا کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ طیارہ مالٹا سے لیبیا کے ساحلی شہر مصراتہ جا رہا تھا کہ تکنیکی خرابی کے باعث اس میں آگ لگ گئی جس سے حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق فرانس سے ہے۔ حادثے کے بعد مالٹا کا انٹرنیشنل ایئر پورٹ کچھ وقت کے لیے بند کر دیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website