counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر کو ملک چھوڑنے کا حکم

پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی دفتر خارجہ طلبی کے موقع پر پاکستانی سفارتکار پر جاسوسی کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا نئی دلی :پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر پروپیگنڈے میں ناکامی اور سرحدوں پر اشتعال انگیزی کے بعد بھارت اب سفارتی دہشت گردی پر اتر آیا ۔ پاکستانی ہائی کمیشن میں تعینات […]

فرانس نے کیلے کا مہاجر کیمپ مکمل طور پر خالی کرا لیا

فرانس نے کیلے کا مہاجر کیمپ مکمل طور پر خالی کرا لیا

فرانسیسی حکام نے کہا ہے کہ کیلے کا مہاجر کیمپ مکمل طور پر خالی کرا لیا گیا ہے۔ گزشتہ اٹھارہ ماہ سے اس عارضی مہاجر کیمپ میں ہزاروں کی تعداد میں مہاجرین آباد تھے۔ خبر رساں ادارے اے پی نے فرانسیسی حکام کے حوالے سے چھبیس اکتوبر بروز بدھ تصدیق کر دی کہ جنگل کے […]

پاکستانی فنکار دہشت گرد نہیں، پابندی لگانا غلط ہے،اجے دیو گن

پاکستانی فنکار دہشت گرد نہیں، پابندی لگانا غلط ہے،اجے دیو گن

بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانے کے بعد جہاں کئی بالی ووڈ ستارے ان فنکاروں کی حمایت میں سامنے آئے وہیں، بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیو گن نے بھی پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں بیان دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اجے دیوگن نے اپنی آنے والی فلم’شیوے‘کی تشہیری مہم کے […]

مقبوضہ کشمیر:بھارتی ظلم و بربریت کے 69 سال مکمل

مقبوضہ کشمیر:بھارتی ظلم و بربریت کے 69 سال مکمل

کُل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر آج دنیا بھر میں کشمیری مسلمان یوم سیاہ منا رہے ہیں ،مقبوضہ کشمیر،آزادکشمیر سمیت دنیا بھرمیں آج بھارتی مظالم اور کشمیرپرغاصبانہ قبضے کے خلاف خصوصی تقاریب،احتجاج اور مظاہرےکیے جارہے ہیں ۔ بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 69سال مکمل ہونے اور بھارتی مظالم کے خلاف آج مقبوضہ کشمیر اور […]

ہلیری کلنٹن زندگی کے70ویں سال میں

ہلیری کلنٹن زندگی کے70ویں سال میں

ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنی زندگی کی انہتربہاریں دیکھ لی ہیں ۔ اپنی صدارتی مہم کے سلسلے میں فلوریڈا جاتے ہوئے طیارے میں موجود ورکرز کے ساتھ ہیلری نے سالگرہ منائی ۔ اس موقعے پر ہیلری نے چاکلیٹ کیک بنوایا تھاجو انہوں نے کاٹنے کے بعد تقسیم بھی کیا اور […]

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن کے اسٹاف افسرکی گرفتاری اوررہائی

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن کے اسٹاف افسرکی گرفتاری اوررہائی

کبوتر،غبارے،باز اور سیب کے بعد مودی سرکار کی ایک کے بعد ایک بد حواسی جاری ہے،نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اسٹاف افسر محمود اختر کو پہلے گرفتار کیا اور پھر رہا کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمود اختر پر مبینہ طور پر دفاعی دستاویزات برآمد کرنے کا الزام ہے، محمود اخترکو سفارتی استثنا […]

شام: سکول پر فضائی حملہ، 11 بچوں سمیت 35 افراد ہلاک

شام: سکول پر فضائی حملہ، 11 بچوں سمیت 35 افراد ہلاک

شام میں ایک سکول پر ہونے فضائی حملے میں پینتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں گیارہ بچے بھی شامل ہیں۔دمشق:  باغیوں کے زیر قبضہ علاقے ادلیب میں ایک اسکول پر فضائی حملے سے پینتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیرین آبزویٹری کمیشن کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں گیارہ اسکول کے بچے […]

لاس اینجلس میں ہالی وڈ فلم انفرنو کا رنگا رنگ پریمئیر

لاس اینجلس میں ہالی وڈ فلم انفرنو کا رنگا رنگ پریمئیر

لاس اینجلس میں ہالی وڈ فلم انفرنو کا ریڈ کارپٹ پریمئیر ہوا جس میں اداکار ٹام ہینکس سمیت دیگر نے شرکت کی۔ ہالی ووڈ ستاروں کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ لاس اینجلس: لاس اینجلس میں سجنے والے فلم انفرنو کے پریمئیر کی رونق اداکار ٹام ہینکس، اداکارہ فیلیسٹی جونز اور ہدایتکار […]

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 69 سال ہو گئے ، وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 69 سال ہو گئے ، وادی میں مکمل ہڑتال

27 اکتوبر 1947 تاریخ کا وہ سیاہ دن تھا جب بھارتی فوج نے کشمیریوں پر مظالم ، قتل عام اور جبری قبضے کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک جاری ہے سری نگر: مقبوضہ وادی پر بھارتی قبضے کو 69 سال ہو گئے ، جس کے خلاف دنیا بھر کے کشمیری آج یوم سیاہ […]

ایشین ہاکی چیمپئنز، آخری گروپ میچ میں آج پاکستان اور چین مدمقابل ہوں گے

ایشین ہاکی چیمپئنز، آخری گروپ میچ میں آج پاکستان اور چین مدمقابل ہوں گے

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ آج چین کے خلاف کھیلے گا۔ گرین شرٹس کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے جیت یا کم ازکم مقابلہ برابر کھیلنا ضروری ہے۔ کوآنٹن: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ملائیشیا کے شہر کوآنٹن میں جاری ہے۔ گرین شرٹس ایونٹ میں اعزاز کا دفاع کر رہے ہیں۔ […]

افغانستان: ڈرون حملہ میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کا نائب ہلاک

افغانستان: ڈرون حملہ میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کا نائب ہلاک

افغان صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کے نائب سمیت 15 دہشتگرد مارے گئے۔ کابل:  صوبہ کنڑ کے ضلع غازی آباد میں ہونے والے ڈرون حملے میں القاعدہ کے رہنما فاروق القحطانی اور ان کے نائب بلال مطایابی کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی فوج کے مطابق حملے […]

لاس اینجلس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا واک آف فیم ستارہ پاش پاش کر دیا گیا

لاس اینجلس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا واک آف فیم ستارہ پاش پاش کر دیا گیا

اس سے قبل میکسیکو اور امریکا کے درمیان دیوار کے اعلان کے بعد ستارے کے گرد احتجاجاً دیوار بھی تعمیر کر دی گئی تھی لاس اینجلس: نفرت انگیز انتخابی مہم ڈونلڈ ٹرمپ کے گلے پڑ گئی ، لاس اینجلس میں ان کا واک آف فیم میں نصب ستارہ پاش پاش کر دیا گیا ۔ کیلیفورنیا […]

ہیلری کلنٹن نے زندگی کی انہتر بہاریں دیکھ لیں

ہیلری کلنٹن نے زندگی کی انہتر بہاریں دیکھ لیں

ہیلری نے سالگرہ طیارے میں کارکنوں کے ساتھ منائی ، تقریب کیلئے خصوصی طور پر چاکلیٹ کیک بنوایا گیا تھا فلوریڈا : ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن انہتر برس کی ہو گئیں ، اپنی مہم کے سلسلے میں فلوریڈا جاتے ہوئے طیارے میں موجود ورکرز کے ساتھ سالگرہ منائی ۔ ہلیری کلنٹن […]

رانچی ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو 19 رنز سے شکست دیدی

رانچی ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو 19 رنز سے شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے چوتھے ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم کو 19 رنز سے شکست دیدی ہے۔ کیوی بلے بازوں نے پہلے کھیلتے ہوئے انڈین ٹیم کو 261 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 241 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ رانچی:  جھارکھنڈ سٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم […]

دنیا کی سب سے مہنگی چپس سوئٹزر لینڈ میں دستیاب

دنیا کی سب سے مہنگی چپس سوئٹزر لینڈ میں دستیاب

چپس کے اس پیکٹ کی قیمت 5600 روپے ہے جس میں صرف 5 چپس موجود ہوتے ہیں سٹاک ہوم: دنیا میں امیر کبیر افراد کیلئے مہنگے کھانے ، گھڑیاں اور گاڑیاں تو بنتی ہی رہتی ہیں لیکن سوئٹزر لینڈ کی ایک کمپنی نے دنیا کی سب سے مہنگی چپس بنائی ہے جس کے ایک پیکٹ […]

ہالی ووڈ کی فلم ‘لوونگ’ چار نومبر کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ کی فلم ‘لوونگ’ چار نومبر کو ریلیز ہو گی

محبت ملکوں کے قوانین بھی تبدیل کر سکتی ہے۔ یہ ہے کہانی فلم ”لوونگ” کی جو ایک سچے واقعے پر مبنی ہے۔ فلم چار نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ لاس اینجلس: ایک سفید فام امریکی رچرڈ لوونگ ایک سیاہ فام ملڈرڈ جیٹر سے محبت کرتا ہے۔ امریکی ریاست ورجینیا کے رہائشی […]

شہری پر تشدد کا الزام، سلمان خان کا باڈی گارڈ شیرا گرفتار

شہری پر تشدد کا الزام، سلمان خان کا باڈی گارڈ شیرا گرفتار

بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کو تشدد کا نشانہ بنانے کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔  ممبئی: گزشتہ 18 سال سے بالی ووڈ کے دبنگ خان کی حفاظت پر مامور، باڈی گارڈ شیرا کو پولیس نے ایک شہری اختر قریشی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے جرم میں […]

تاریخ میں سب سے پہلے داڑھی کس نے منڈوائی؟

تاریخ میں سب سے پہلے داڑھی کس نے منڈوائی؟

کیا آپ کو اس حقیقت کا علم ہے کہ تاریخِ عالم میں سب سے پہلے داڑھی کس نے منڈوائی تھی؟ لاہور:تاریخی حوالوں کے مطابق عظیم فاتح سکندر اعظم وہ پہلا شخص تھا جس نے داڑھی منڈوانے کا رواج دیا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر اسے ایسا کرنے کا خیال کیوں آیا؟ کہا […]

امریکا میں سالانہ تہوار ہیلووین منانے کی تیاریوں کا آغاز

امریکا میں سالانہ تہوار ہیلووین منانے کی تیاریوں کا آغاز

نیویارک سٹی میں تہوار کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں شہریوں نے رقص کرکے خوب لطف اٹھایا نیویارک  امریکا میں سالانہ تہوار ہیلووین منانے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں ۔ نیویارک کے باسیوں نے اس سلسلے میں ایک پریڈ کا اہتمام کیا اور خوب ہلہ گلہ کیا ۔ ڈراؤنے چہرے […]

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر محمود اختر رہا

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر محمود اختر رہا

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس نے پاکستان کے اس سفارتی افسر کو رہا کر دیا ہے جنہیں مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا نئی دہلی:بھارتی میڈیا نے پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر محمود اختر کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کر دی ۔ پاکستانی ہائی کمیشن کا […]

افغانستان: داعش کے ہاتھوں30 یرغمالی قتل

افغانستان: داعش کے ہاتھوں30 یرغمالی قتل

افغانستان میں داعش نے خواتین وبچوں سمیت 30یرغمالی قتل کردئیے ہیں۔ افغانستان کے صوبہ غور میں داعش نے خواتین وبچوں سمیت30 افراد کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق صوبہ غور حکام نے بتایا کہ داعش نے ان شہریوں کو پہاڑوں پر لکڑیاں جمع کرنے کے […]

ریسلر شیمس کا جان ابراہم کو فائٹ کا چیلنج

ریسلر شیمس کا جان ابراہم کو فائٹ کا چیلنج

تم بالی ووڈ کی فورس ہو تو کیا ہماری فورس کو ممبئی پہنچ کر جوائن کرسکتے ہو :ریسلر کا سماجی ویب سائیٹ پر اداکار کو پیغام نئی دہلی : ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر شیمس نے بالی ووڈ سٹار جان ابراہم کو چیلنج دے دیا اور اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ    تم بالی ووڈ […]