By MH Kazmi on November 26, 2020 APOLOGISE FROM PAKISAN, incident, obama, president, ready, Salala ویڈیوز - Videos
64 سالوں میں ایسا شاید پہلی بار ہوا تھا کہ خیبر سے کراچی تک پاکستان کے عوام، افواج اور پارلیمنٹ ایک اتحادی کے خلاف یک زبان ہو کر معافی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ پہلی بار پاکستان نے امریکہ کو کھل کر للکارا تھا۔ ہوا کچھ یوں تھا کہ پاک افغان بارڈر پر 26 نومبر2011 […]
By MH Kazmi on November 21, 2020 A PROMISE LAND, blasts, did, facts, India, obama, on, what, you بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پوری دنیا میں اسلام کیخلاف آزادی اظہار کے نام پرگستاخانہ مواد کے حوالے سے مذموم بیانیے کی حمایت کرنے والا بھارت سابق امریکی صدر باراک اوباما کے آزادی رائے کے عملی اظہار کو برداشت نہ کرسکا اور سابق امریکی صدر باراک اوباما کہ کتاب میں بھارتی انتہا پسندی کو بے نقاب کرنے […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 Barak, breakout, CIRITICIZES, CORONA, donald, Ex.President, Managing, MIS, obama, trump, USA بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے امریکی رہنماؤں اور انتظامیہ کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کالج سے پاس ہونے والے طلبہ کے لیے آن لائن منقعدہ تقریب سے خطاب میں براک اوباما نے کہا کہ وبا سے واضح ہوگیا کہ کئی […]
By Web Editor on December 17, 2018 ..., barack, country, despite, obama, Obama's, powerful, president اہم ترین, خبریں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی سابق خاتون اول مشال اوباما نے امریکی صدر کے متعلق بڑے اہم انکشافات کئے ہیں۔ اپنی کتاب کے حوالے دیے گئے انٹرویو میں مشال اوباما نے چونکا دینے والی گفتگو کی اور کہا کہ دنیا کا طاقتور ترین شخص ہونے کے باوجود امریکی صدر بادشاہوں کی طرح خرچ نہیں کرسکتا۔ […]
By Web Editor on May 29, 2018 barack, discussing, Japanese, Korea:, Minister, north, obama, president, prime, talks, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن ;امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نےاتفاق کیا ہےکہ شمالی کوریا کے جوہری اوربیلسٹک میزائل پروگرام کا مکمل خاتمہ انتہائی اہم ہے۔امریکی قصرصدارت وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں بتایاگیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اورجاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فونک بات چیت […]
By MH Kazmi on July 29, 2017 AMERICAN, bill, Care, health, in, obama, rejected, senate اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی سینیٹ نے اوباما ہیلتھ کیئر بل مسترد کردیاہے۔امریکی میڈیاکےمطابق سینیٹ میں اوباما ہیلتھ کیئر بل کےلئے رائے شماری کی گئی جس میں تناسب 49-51 رہا۔ رائے شماری کے ابتدائی لمحات میں ریپبلکن سینیٹر ز جان مکین،سوزن کالنزاور لیزا مرکواسکی نے اوباما ہیلتھ کیئربل میں ڈیموکریٹکس کاساتھ دیا۔ اس طرح امریکی صدر کو اوباما ہیلتھ […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 change, clothes, did, eight, not, obama, president, years اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
مسٹر اوباما کا راز مسز اوباما نے فاش کردیا، انہوں نے 8برس تک صدارت کے عہدے پر فائز رہے، وقت بدلا، ملاقات کے لیے آنے والے مہمان بدلے، نہیں بدلے تو اوباما کے کپڑے نہیں بدلے۔ آٹھ سال تک ایک ہی سفید اور سیاہ لباس اور جوتے پہن کر آنے والوں کو خوش آمدید کہتے […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 about, approved, Care, eliminate, obama, plan, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ایوان نمائندگان نے اوباماکیئر ختم کرنےسےمتعلق منصوبہ منظورکرلیا، ٹرمپ کوسکھ کاسانس مل گیامگرمظاہروں کے نئے سلسلے کاآغازبھی ہوگیاہے۔ امریکی ایوان نمائندگان نے جمعرات کے روز ری پبلیکن ہیلتھ کیئر بل کی منظوری دے دی ہے، امریکن ہیلتھ کیئر ایکٹ کے نام سے تیار بل کے حق میں 217 جبکہ مخالفت میں 213 ووٹ آئے […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 administration, alternative, bill, Care, health, obama, trump, withdraws اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زور کا جھٹکا لگا ہے، وائٹ ہاوس کی کوششوں کے باوجود ری پبلکن رہنماؤں کے تحفظات دور نہ ہو سکے۔ ایوان نمائندگان سے ہی غیر حا ضر ہوگئے، ٹرمپ انتظامیہ کو اوباما کئیر کا متبادل نیا ہیلتھ کئیر بل واپس لینا پڑ گیا،ٹرمپ نے مستقبل قریب میں نیا بل نہ […]
By MH Kazmi on January 24, 2017 buy, Free, had, house, in, not, obama, papers, Tissue, to, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کے سابق صدر اوباما کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ٹشوپیپرزمفت نہیں ملتے تھے بلکہ خریدنا پڑتے تھے، ٹوتھ پیسٹ اوراورنج جوس بھی مفت نہیں ملتا۔ ہر مہینے کے آخر میں گھر کا خرچ دینا پڑتا ہے، چھٹیاں بھی اپنے خرچ پر ہوتی ہیں۔ یہ سارے انکشافات سابق امریکی صدر باراک اوباما نے […]
By MH Kazmi on January 24, 2017 and, By, farooqi, obama, on, Pak-US, relations, Shakeel, today اہم ترین, خبریں, کالم
صدر اوباما نے گزشتہ بدھ 18 جنوری کو امریکی ایوان صدر وہائٹ ہاؤس میں بحیثیت صدر اپنی آخری پریس کانفرنس سے خطاب کیا، جس کے دوران انھوں نے اپنے بعض متنازعہ فیصلوں کا دفاع کیا جن پر ان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ وہائٹ ہاؤس کے آگے آخری بار کھڑے ہوئے اوباما نے […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 codes, handed, nuclear, obama, over, the, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
رخصت ہونے والے امریکی صدر باراک اوباما نے نیوکلیئر کوڈ نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے کردیے۔ صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں سابق صدر جارج ڈبلیو بش اور بل کلنٹن نے بھی شرکت کی، تاہم اس موقع پر بل کلنٹن اپنے ہمراہ ایک خصوصی مہمان بھی تقریب میں لے گئے تھے؟۔ ڈونلڈ ٹرمپ […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Care, Executive, first, issued, obama, on, order, trumps, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹرمپ نے صدر بنتے ہی اوباما کیئر پر پہلا وار کر دیا، پہلے ایگزیکٹو آرڈر میں کانگریس کو افورڈایبل کیئر ایکٹ ختم کرنے اور متبادل لانے کی ہدایت کردی۔ ایگزیکٹو آرڈر میں سرکاری ایجنسیوں کو اوباما کیئر کا عوام پر وزن کم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔دوسری جانب امریکی صدر کی ٹیم کے اہم […]
By MH Kazmi on January 20, 2017 A, as, decision, Final, obama, of, president, the, washington اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
باراک اوباما نےبحیثیت صدرآخری فیصلہ سناتے ہوئے گوانتاناموبے جیل سےمزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ سبکدوش صدرآج وائٹ ہاؤس خالی کردیں گے تاہم اپنی صدارت میں بارک اوباما گوانتانو جیل بندکرنےکاوعدہ پورانہ کرسکے۔محکمہ دفاع کے مطابق تین قیدیوں راول منگازو،حاجی ولی محمد،محمد اسماعیل قاسم کومتحدہ عرب امارات کے حوالےکیا جائےگا۔چوتھا قیدی جبرال ال […]
By MH Kazmi on January 20, 2017 A, Ayuanka, barack, became, in, Neighbor, obama, of, trump, washington اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بیٹی ایوانکا ٹرمپ واشنگٹن میں اوباما کی پڑوسن بن گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور اس کا شوہر جیرڈ کشنر اپنے 3 بچوں کے ساتھ واشنگٹن میں امریکا کی ایک مشہور ترین مسجد کے پڑوس میں سکونت اختیار […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 against, discrimination, in, muslims, obama, of, policy, rejected, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شکاگو: امریکی صدر براک اوباما نے نو منتخب صدر براک ڈونلڈ ٹرمپ کو بغیر نام لئے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف تعصب کی پالیسی کو مسترد کرتا ہوں۔ امریکی شہر شکاگو میں اپنا الوداعی خطاب کرتے ہوئے براک اوباما کا کہنا تھا کہ اپنے دور حکومت میں امریکا کی بہتری […]
By MH Kazmi on January 5, 2017 arabiaamabe, can, four, fram, from, Guantanamo Bay, guantn obama, obama, prisoners, prisonors, saudi, to, to Saudi Arabia, transfer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی صدر باراک اوباما عہدہ صدارت کے منصب سےجاتےجاتے ایک اور ٹرمپ مخالف اقدام کرسکتے ہیں اور یہ اقدام گوانتاناموبے کے4 قیدیوں کی سعودی عرب منتقلی کا اعلان ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک امریکی عہدیدارنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما 24 گھنٹوں کے دوران گوانتانامو بے جیل کے چار قیدیوں کی […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 and, harbor, Japanese, ministers, obama, pearl, president, prime, to, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر اوباما اور جاپانی وزیراعظم نے پرل ہاربر کا دورہ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنمائوں نے دوسری جنگ عظیم میں مرنے والوں کی یادگار پر پھول چڑھائے ہیں۔ جاپان نے7 دسمبر 1941کو دوسری جنگِ عظیم کے دوران پرل ہاربر پر حملہ کیا تھا۔ پرل ہاربر پر جاپانی حملے کے نتیجے میں […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 discovery, fish, in, name, obama, of, placed, states, the, United, which اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہوائی: امریکی ساحل سے اس سال دریافت ہونے والی ایک خوبصورت مچھلی کا سائنسی نام ’’ٹوسانیوڈیس اوباما‘‘ رکھ دیا گیا ہے جس کا مقصد ماحولیاتی تحفظ میں امریکی صدر بارک اوباما کے کردار کا اعتراف ہے۔ یہ مچھلی اس سال جون میں امریکی ریاست ہوائی کے سمندر میں تقریباً 90 میٹر گہرائی سے دریافت کی گئی جسے […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 action, against, be, election, in, interference, obama, presidential, russia, taken, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں مبینہ مداخلت پر روس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق براک اوباما نے اس بات پر کوئی شک نہیں کہ جب ایک غیر ملکی حکومت انتخابات کی ساکھ پر اثر انداز ہوتی ہے تو ہمیں ایکشن لینے کی ضرورت […]
By MH Kazmi on December 10, 2016 acknowledged, during, his, I, obama, presidency, racism, suffered اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ کچھ امریکی مجھے غیر ملکی کی نگاہ سے دیکھتے تھے جبکہ شمالی ریاستوں کے سفید فام امریکیوں کا رویہ جنوبی ریاستوں کے سفید فاموں سے مختلف […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 barack, complex, DUE, house, not, obama, pakistan, relationships, the, to, visiting, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اورامریکا کےدرمیان تعلقات خاصے پیچیدہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ امریکی صدر براک اوباما خواہش کے باوجود پاکستان کادورہ نہیں کرسکے۔ واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان وائٹ ہاؤس جوش ارنسٹ کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کے حوالے سے پاکستان اورامریکا […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 demonstrations, I, obama, support, the, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر باراک اوباما نے ری پبلکن پارٹی کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکا بھر میں ہونے والے مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر باراک اوباما الوداعی دورے پر جرمنی میں موجود ہیں، جہاں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ نو منتخب امریکی صدر […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 continue, donald, expected, is, obama, on, policy, russia, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برلن: امریکی صدر باراک اوباما نے امید ظاہر کی ہے کہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ سنبھالنے کے بعد روس سے متعلق امریکی پالیسیاں جاری رکھیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر تین روزہ دورہ پر جرمنی کے شہر برلن میں موجود ہیں جہاں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس […]