counter easy hit

جیمی مرے کیلئے او بی ای ایوارڈ کا اعلان

The OBE award for Jamie Murray

The OBE award for Jamie Murray

آسٹریلین اور یو ایس اوپن میں ڈبلز اور ڈیوس کپ کے فاتح کو بکنگھم پیلس میں کوئن الزبتھ نے ایوارڈ سے نوازا

لندن : برطانوی ٹینس سٹار جیمی مرے کو بھی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر مل گیا ۔رواں سال آسٹریلین اور یو ایس اوپن میں ڈبلز مقابلے اور ڈیوس کپ کے فاتح کو گزشتہ روز بکنگھم پیلس میں ایک تقریب کے دوران کوئن الزبتھ نے او بی ای ایوارڈ سے نوازا ۔واضح رہے کہ 2013ء میں اینڈی مرے کو بھی یہ ایوارڈ مل چکا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website