counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

امریکا اور یورپ میں ہیلووین تہوار منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

امریکا اور یورپ میں ہیلووین تہوار منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

کوپن ہیگن میں ٹیوولی پارک میں ہیلووین میلے کیلئے 20 ہزار حلوہ کدو اور ڈھائی ہزار خشک گھاس کے گٹھے منگوائے گئے ہیں کوپن ہیگن: ہیلووین کا بخار سر چڑھنے لگا ، امریکا اور یورپ میں تہوار منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ، یہ ہے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں […]

جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوجاتا ہے

جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوجاتا ہے

لندن: یونیورسٹی کالج لندن کے دماغی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوتا چلا جاتا ہے جس کا نتیجہ آخرکار یہ نکلتا ہے ایسے لوگوں کو دوسروں کے جذبات اور احساسات کی کوئی پروا نہیں رہتی اور وہ بڑی آسانی سے بڑے بڑے جھوٹ بولنے اور دھوکا دینے لگتے ہیں۔ […]

شہروں کی آلودہ ہوا کوصاف کرنے والاغیرمعمولی ویکیوم کلینرتیار

شہروں کی آلودہ ہوا کوصاف کرنے والاغیرمعمولی ویکیوم کلینرتیار

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: دنیا کے گنجان آباد شہروں میں صنعتوں اور گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں اور آلودگی دنیا کے اکثر ممالک میں لوگوں کو بیمار کررہی ہے اس کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ویکیوم کلینر بنایا گیا ہے جو ہوا کو اپنے اندر جذب کرکے اسے پاک صاف کرکے فضا کو صاف کرتا […]

سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد شادیاں کررکھی ہیں

سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد شادیاں کررکھی ہیں

ریاض: سعودی عرب میں جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد شادیاں کررکھی ہیں اور ان کی 2 یا اس سے بھی زائد بیویاں ہیں۔ سعودی عرب میں جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد […]

امریکا میں چلتا پھرتا درخت ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے پرگرفتار

امریکا میں چلتا پھرتا درخت ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے پرگرفتار

پورٹ لینڈ: ترقی یافتہ ممالک میں قوانین کی بالا دستی پرنہ صرف بہت زوردیا جاتا ہے بلکہ قوانین پرعمل درآمد بھی سختی سے کروایا جاتا ہے اوراگرکوئی بھی قانون توڑنے کی جرات کرے تو اسے جیل کی ہوا بھی کھانی پڑتی ہے تاہم حیرت کی بات ضرورہے لیکن امریکا میں ایک درخت کو ٹریفک کی روانی میں […]

بھارتی ماڈل عرشی خان فحاشی کا کاروبار چلانے کے الزام میں گرفتار

بھارتی ماڈل عرشی خان فحاشی کا کاروبار چلانے کے الزام میں گرفتار

ممبئی: پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی سے تعلق کا دعویٰ کرنے والی بھارتی ماڈل و اداکارہ عرشی خان کو پولیس نے فحاشی کا کاروبار چلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی ماڈل گرل عرشی خان نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی پر جسمانی تعلق قائم […]

سونا کشی سنہا نے وزن کم کرنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

سونا کشی سنہا نے وزن کم کرنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

ممبئی: بالی ووڈ میں فلم “دبنگ” سے اپنے کرئیرکا آغاز کرنے والی اداکارہ سوناکشی جنہوں نے اپنا وزن کم عرصے میں خاطرخواہ کم کیا ہے اورآج کل وہ بہت زیادہ ہی اسمارٹ نظر آنے لگی ہیں، جب اداکارہ سے ان کے تیزی سے کم ہونے والے وزن کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے رازافشاں […]

آسٹریلیا نے ٹیسٹ کو نیا تڑکا لگانے کا طریقہ نکال لیا

آسٹریلیا نے ٹیسٹ کو نیا تڑکا لگانے کا طریقہ نکال لیا

سڈنی: آسٹریلیا نے ٹیسٹ کرکٹ کو بھی نیا تڑکا لگانے کا طریقہ نکال لیا، پاکستان کے خلاف برسبین ڈے نائٹ میچ میں شائقین کو کھیل کے ساتھ پول اورساحلی ماحول سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ گابا میں خصوصی طور پربنائے جانے والے ’ڈیک‘ پر موجود تماشائیوں کو گرمی سے چھٹکارے کیلیے […]

روسی میزائل شیطان دوئم کی تصاویرجاری، دنیا میں خوف کی لہر

روسی میزائل شیطان دوئم کی تصاویرجاری، دنیا میں خوف کی لہر

ماسکو: روسی کے ایٹمی میزائل شیطان دوئم کاچرچا ایک عرصے سے ہورہا تھا لیکن اب امریکاکے ساتھ بڑھتی ہوئی محاذ آرائی کی فضا میں پہلی بار روس نے اس خوفناک ہتھیار کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں جنھیں دیکھ کر امریکا اور یورپ پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔غیرملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ ایٹمی میزائل […]

بھارت کا جنگی جنون حد سے بڑھنے لگا، 1200 کروڑ ڈالر کے لڑاکا طیارے خریدے گا

بھارت کا جنگی جنون حد سے بڑھنے لگا، 1200 کروڑ ڈالر کے لڑاکا طیارے خریدے گا

واشنگٹن/ دہلی: بھارت میں آج بھی 40 فیصد سے زیادہ آبادی خطِ غربت کے نیچے زندگی گزار رہی ہے جہاں تقریباً 50 کروڑ لوگوں کو پورے دن میں بڑی مشکل سے صرف ایک وقت کا کھانا ہی میسر آتا ہے۔ اس کے باوجود، اپنے جنگی جنون کی تسکین کےلئے بھارت مسلسل نئے عسکری معاہدوں کی کوششوں میں […]

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ رہنماؤں سمیت 15 افراد ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ رہنماؤں سمیت 15 افراد ہلاک

کنڑ: افغان صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے مقامی امیرسمیت 15 افراد مارے گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی فوج کے اعلیٰ ترین عہدیدارنے دعویٰ کیا ہے کہ افغانصوبے کنڑکے ضلع غازی آباد کے گاؤں ہلگل میں بیک وقت کئی ڈرون طیاروں کی مدد سے مختلف عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، اس حملے […]

چائے اب تھکن کے ساتھ موٹاپا بھی بھگائے

چائے اب تھکن کے ساتھ موٹاپا بھی بھگائے

روزانہ بغیر چینی اور دودھ کے بنائی گئی چائے خون میں کولسٹرول کی مقدار کم کرنے اور چربی پگھلانے میں مدد دیتی ہے نیویارک: اگر آپ کا وزن بڑھ رہا ہے تو آپ کو کھانے پینے سے ہاتھ کھینچنے ، لمبی دوڑ لگانے، جم جانے یا وزن گھٹانے والی دوائیں کھانے کی ضرورت نہیں۔ اس […]

امریکی گلوکار نے سیلفی بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

امریکی گلوکار نے سیلفی بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ڈونی والبرگ نے میکسکیو میں کروز شپ کے دوران تین منٹ میں مداحوں کے ساتھ 122 سیلفیاں لے کر نیا ریکارڈ قائم کیا میکسیکو: امریکی گلوکار سیلفی کنگ نکلے ، گلوکار ڈونی والبرگ نے تین منٹ میں ایک سو بائیس سیلفی بنا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا ۔امریکا کے مشہور گلوکار ڈونی والبرگ بھی سیلفی […]

سڈنی کے ساحل پرمنفرد آرٹ کی نمائش جاری

سڈنی کے ساحل پرمنفرد آرٹ کی نمائش جاری

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک منفرد آرٹ کی نمائش جاری ہے جو کسی میوزیم میں نہیں بلکہ ساحلِ سمندر پر منعقد کی گئی ہے۔ اپنے طرز کی اس منفر د نمائش میں پیش کیے گئے مجسمے بھی انو کھی نو عیت کے ہیں جن میں جدّت اور جدیدیت نما یا ں ہے ۔ کے […]

امریکی گلوکار ڈونی والبرگ کا انوکھا ریکارڈ ،3منٹ میں122سیلفیاں

امریکی گلوکار ڈونی والبرگ کا انوکھا ریکارڈ ،3منٹ میں122سیلفیاں

آج کل جہاں ایک طرف نو جوانوں میں سیلفیاں لینے کا رحجان بیحدبڑھ گیا ہے وہیں نامور اسٹارز بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں ، امریکا کے مشہور گلوکار ڈونی والبرگ اسٹیج پر دھوم مچانے کے بعد سیلفیز کے شوق میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ 47سالہ امریکی سنگر اور سونگ رائٹر ڈونی والبر گ نے […]

تھرلر فلم ‘’انفرنو ‘کالاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر

تھرلر فلم ‘’انفرنو ‘کالاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر

ہالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار ٹام ہینکس کی نئی مسٹری تھرلر فلم ‘’انفرنو‘کالاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمئرمنعقد کیاگیا جس میں فلم کی کاسٹ نے جلوے بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ ٹام ہینکس، عرفان خان اور فلم کے ڈائریکٹر سمیت دیگر اداکار ریڈ کارپٹ پر پہنچے تو مداحوں نے ان […]

لندن میں سالانہ کامک کنونشن کی تیاریاں مکمل

لندن میں سالانہ کامک کنونشن کی تیاریاں مکمل

برطانوی دارالحکومت لندن کے ایکسل سینٹر میں سالانہ کامک کنونشن کا انعقاد کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، اس سلسلے میں لوگوں کا جوش و خروش دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ تین روزہ ایم سی ایم لندن کامک کون2016میں شرکت کر نے والے افراد فلمی کر داروں کے عجیب و غریب روپ دھا […]

گہرے سمندر میں پہنچ کرمحبوبہ کو شادی کی پیشکش

گہرے سمندر میں پہنچ کرمحبوبہ کو شادی کی پیشکش

شادی کی پیشکش کو یادگار بنانے کیلئے اکثر افراد کچھ منفرد کرنے کی کوشش کرتے ہیں ایسا کہ جس سے محبوب فوراََ راضی ہوجائے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میںنظر آنے والے خطروں کو کھلاڑی نے انوکھا انداز اپنایا اور میکسیکو میں تیس فٹ گہرے سمندر میں پہنچ کر محبوبہ […]

آسٹریلیا:ایم سی جی گراؤنڈ میں بگلوں کا غول اتر آیا

آسٹریلیا:ایم سی جی گراؤنڈ میں بگلوں کا غول اتر آیا

کرکٹ وہ کھیل ہےجس کےلیے حالات کا سازگار ہونا، موسم کا بہتر ہونا بہت ضروری ہے لیکن کبھی کبھی آسمان سے بھی بلا اتر آتی ہے کھیل رکوا دیتی ہے ۔ کھیل کے میدان میں پرندوں کا غول اتر آئے اور وہ بھی اتنی بڑی تعداد میں کہ کھیل ہی روکنا پڑ جائے، ایسا ہیمیلبرن […]

ہالی ووڈکی فلم’ ‘جسٹس‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری

ہالی ووڈکی فلم’ ‘جسٹس‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری

ہالی ووڈکی تھرل سے بھرپور نئی ایکشن ڈرامہ فلم ’جسٹس‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکاررچرڈ گیبی کی یہ فلم 1868میں امریکا کے ایک ایسے ٹاؤن کے کہانی بیان کر رہی ہے جس میں مافیا کا ایک گروہ ٹاؤن کے رہائشیوں سے غیر قانونی طور پر پیسہ وصول کرتا ہے اور […]

ایرانی ڈرون ’خودکش‘ انداز سے حملے کر یں گے

ایرانی ڈرون ’خودکش‘ انداز سے حملے کر یں گے

ایران کے انقلابی گارڈز نے ایسے نئے ڈرون طیارے متعارف کرا دیے ہیں، جو ’خودکش‘ انداز سے حملے کر سکیں گے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق یہ طیارے ایک ہزار کلومیٹر تک اور مسلسل چار گھنٹوں تک پرواز کی صلاحیت کے حامل ہیں اور انہیں دہشت کے جہازوں پر خودکش طرز کے حملے کے لیے […]

ویانا اوپن ٹینس ، مارٹن ڈیل پوٹرو ، کائی نیشکوری کوارٹر فائنل میں

ویانا اوپن ٹینس ، مارٹن ڈیل پوٹرو ، کائی نیشکوری کوارٹر فائنل میں

مارٹن ڈیل پوٹرو نے ہالینڈ کے رابن ہاس ، جاپان کے کائی نیشکوری نے اطالوی کھلاڑی پائولو لورینزی کو شکست دے دی باسل:اینڈی مرے نے ویانا اوپن ٹینس کی پہلی رکاوٹ عبور کرلی ، باسل میں مارٹن ڈیل پوٹرو اور کائی نیشکوری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔ ویانا میں ٹینس کے سنسنی خیز مقابلے […]