counter easy hit

ریسلر شیمس کا جان ابراہم کو فائٹ کا چیلنج

Shams wrestler John Abraham challenged the Fight

Shams wrestler John Abraham challenged the Fight

تم بالی ووڈ کی فورس ہو تو کیا ہماری فورس کو ممبئی پہنچ کر جوائن کرسکتے ہو :ریسلر کا سماجی ویب سائیٹ پر اداکار کو پیغام

نئی دہلی : ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر شیمس نے بالی ووڈ سٹار جان ابراہم کو چیلنج دے دیا اور اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ    تم بالی ووڈ کی فورس ہو تو قوت کے مظاہرے کیلئے کیاہماری فورس کو ممبئی پہنچ کر جوائن کر سکتے ہو۔ تم ہی وہ شخصیت ہو جسے میں ممبئی میں دیکھنا چاہتا ہوں   ۔ شیمس نے جان ابراہم کے علاوہ بھارتی پہلوان سشیل کمار کو بھی ڈبلیو ڈبلیو ای کنٹریکٹ کیلئے مدعو کیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website