counter easy hit

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور سائبر گیم ”Steep ” دسمبر میں ریلیز ہوگی

The most thrilling scenes Cyber ​​Game '' Steep '' will be released in December

The most thrilling scenes Cyber ​​Game ” Steep ” will be released in December

پیراگلائیڈنگ ، ونگ سوٹ جمپنگ ، سکئینگ اور بہت کچھ ، منچلے ان سب سے اب گھر بیٹھے لطف اندوز ہو سکتے ہیںنیویارک  سنسنی خیز مناظر اور ایڈونچر سے بھرپور سٹنٹس پر مشتمل سائبر گیمرواں سال دسمبر میں ریلیز ہونے جا رہی ہے ۔ پیراگلائیڈنگ ، ونگ سوٹ جمپنگ ، سکئینگ اور بہت کچھ ، منچلے ان سب سے اب گھر بیٹھے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔ جی ہاں نئی سائبر گیم میں ایڈونچر لورز کو ملے گا یہ سب سٹنٹس کرنے کا موقع ۔ جدید گرافکس اور سنسنی خیز مناظر نے گیم کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے ۔ گیم کا ٹریلر یوٹیوب پر ہزاروں نہیں ، لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں ۔رواں سال دسمبر میں ریلیز ہوگی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website