counter easy hit

award

ویمن آف کریج ایوارڈ 2021: سات افغان خواتین بعد از مرگ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں شامل

ویمن آف کریج ایوارڈ 2021: سات افغان خواتین بعد از مرگ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں شامل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی محکمہِ خارجہ کی جانب سے افغانستان سے تعلق رکھنے والی سات خواتین کو بعد از مرگ باہمت خواتین کی خدمات کے اعتراف میں دیے جانے والے ‘ویمن آف کریج ایوارڈ’ سے نوازا گیا ہے۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والی ان سات خواتین لیڈروں اور کارکنوں نے گزشتہ سال افغان عوام کی […]

ترکی میں پاکستانی ماہر تعلیم غالب رضا گیلانی کو تعلیمی شعبے میں گرانقدرخدمات پر اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ترکی میں پاکستانی ماہر تعلیم غالب رضا گیلانی کو تعلیمی شعبے میں گرانقدرخدمات پر اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی میں پاکستان کے ماہر تعلیم غالب رضا گیلانی نے تعلیمی شعبے میں اعلیٰ خدمات کا ایوارڈ حاصل کیا۔ اس موقع پر انقرہ کی اوستم ٹیکنیکل یونیورسٹی کی طرف سے منعقدہ تقریب میں پاکستان کے سفیر سجاد سائرس قاضی اور دیگر اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔ ترک خبررساں ادارے کی طرف […]

سفیر معین الحق نے چین کے وزیر آئی ڈی سی پی سی سونگ تائو کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی برائے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر سونگ تاؤ کو پاکستان کے دوسرے اعلٰی ترین سول ایوارڈ ہلالِ پاکستان سے نوازا۔ بیجنگ میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے […]

پولیو ورکرز ہمارے ہیرو ہیں، عارف انیس کو یوکے میں بہترین دماغ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد

پولیو ورکرز ہمارے ہیرو ہیں، عارف انیس کو یوکے میں بہترین دماغ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پولیو ورکرز سال بھر قوم کے بچوں کو پولیو سے بچاتے ہیں ۔ پولیو ورکرز ہمارے اصل ہیرو ہیں۔ یہ بات وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے پولیو کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ انہوں نے پاکستانی پولیو ورکرز کو سلام […]

انسانی حقوق ایوارڈ 2020ء ؍عاصمہ جہانگیر کی بہن حنا جیلانی کے نام

انسانی حقوق ایوارڈ 2020ء ؍عاصمہ جہانگیر کی بہن حنا جیلانی کے نام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)  پاکستان کی ممتاز ایڈووکیٹ اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم حنا جیلانی کو اسٹاک ہوم میں سال 2020 کے ہیومن رائٹس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان میں جمہوریت کی حامی اور شہری و انسانی حقوق کے لیے سرگرم حنا جیلانی نے اسٹاک ہوم میں سال […]

اورنج ٹرین ٹریک پر آگئی، ملک کی پہلی تیز ترین اندرون شہر ٹرین چلانے کیلئے عملہ بھرتی ہوگیا، چیئرمین سی پیک کی خوشخبری

اورنج ٹرین ٹریک پر آگئی، ملک کی پہلی تیز ترین اندرون شہر ٹرین چلانے کیلئے عملہ بھرتی ہوگیا، چیئرمین سی پیک کی خوشخبری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اورنج ٹرین منصوبے کے آغاز کیلئے تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ یہ بات چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹینیٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اورنج ٹرین منصوبہ کا افتتاح جلد کر دیا جائے گا۔ منصوبے کیلئے سٹاف کی بھرتیاں جاری ہیں ، کرائے […]

پاکستان کی ایک دفعہ پھر سے پوری دنیا میں دھوم۔۔۔!!!امریکی صدر نے 10 سالہ پاکستانی لڑکی کو امریکہ کا ہیرو قرار دے دیا

پاکستان کی ایک دفعہ پھر سے پوری دنیا میں دھوم۔۔۔!!!امریکی صدر نے 10 سالہ پاکستانی لڑکی کو امریکہ کا ہیرو قرار دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 10سالہ پاکستانی نزاد امریکی لڑکی کو ہیرو قرار دیدیا۔اتوار کو امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کی جانب سے جاری ایک ٹویٹ کے مطابق امریکی صدر نے کورونا وائرس کے ہیروز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے دوران 10 سالہ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی لیلیٰ خان کو ہیرو […]

نریندی مودی کی چمچہ گری کام آگئی۔۔۔ عدنان سمیع کو بھارت بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا، پورا بھارت دنگ رہ گیا

نریندی مودی کی چمچہ گری کام آگئی۔۔۔ عدنان سمیع کو بھارت بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا، پورا بھارت دنگ رہ گیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان چھوڑ کر بھارت میں بسنے والے عدنان سمیع خان کو انڈین حکومت کی جانب سے چوتھے بڑے سول اعزاز ’پدما شری‘ سے نوازا گیا ہے۔پدما شری انڈیا کا چوتھا بڑا سول اعزاز ہے جو 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر دیا جاتا ہے۔ 2020 میں مختلف شعبہ ہائے […]

پرچی والی کی آسکر ایوارڈ نامزدگی پر تنقید ۔۔۔۔۔ مہوش حیات کے ساتھ وہ کچھ ہو گیا جسکا تصور بھی نہیں کر سکتی تھیں

پرچی والی کی آسکر ایوارڈ نامزدگی پر تنقید ۔۔۔۔۔ مہوش حیات کے ساتھ وہ کچھ ہو گیا جسکا تصور بھی نہیں کر سکتی تھیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے ہولی وڈ کے معتبر ترین آسکر ایوارڈز 2020 کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کیا جس کے بعد اداکارہ کے تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے۔تفصیلات کے مطابق فلمی دنیا کے سب سے بڑے اور معتبر ترین ایوارڈز […]

پاکستانی نژاد سعودی ماڈل کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی۔۔۔ خاتون نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

پاکستانی نژاد سعودی ماڈل کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی۔۔۔ خاتون نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

ریاض (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد سعودی ماڈل کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی ، ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ پر کوئی حیران رہ گیا۔ سعودی ماڈل شاہینا شیخ ہیں جو جنوری 2020 میں میگزین کا حصہ بنی ہیں۔ نامور ماڈل نے بچپن سے ہی ماڈلنگ کے شعبے میں قدم رکھ دیا تھا۔ تفصیلات […]

پرچی مافیا ایک بار پھر ان ایکشن ۔۔۔۔۔ پشاور زلمی والے جاوید آفریدی اور ایک اور خوبصورت ترین خاتون کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

پرچی مافیا ایک بار پھر ان ایکشن ۔۔۔۔۔ پشاور زلمی والے جاوید آفریدی اور ایک اور خوبصورت ترین خاتون کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اور اداکارہ مہوش حیات کو سول ایوارڈ دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا جس میں بلوچستان میں […]

میگھن مارکل نے 2019میں برطانوی خاندان کا وہ ایوارڈاپنے نام کر لیا جو آج تک کوئی نہ کر سکا

میگھن مارکل نے 2019میں برطانوی خاندان کا وہ ایوارڈاپنے نام کر لیا جو آج تک کوئی نہ کر سکا

برطانیہ(ویب ڈیسک)گزشتہ برس مئی میں برطانوی شہزادے ہیری سے شادی کرنے والی سابق اداکارہ 37 سالہ میگھن مارکل اگرچہ برطانوی شاہی خاندان کی بہو بنتے ہی دنیا بھر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی تھیں۔اور اب انہوں نے دنیا کی سب سے زیادہ متاثر کن اسٹائل آئیکون 2019 کا اعزاز بھی اپنے نام […]

ساؤتھ ایشین فلم فیسٹول میں ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی فلم’’لال کبوتر‘‘کی اصل سٹوری آپ کو حیران کر ڈالے گی

ساؤتھ ایشین فلم فیسٹول میں ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی فلم’’لال کبوتر‘‘کی اصل سٹوری آپ کو حیران کر ڈالے گی

کراچی (ویب ڈیسک) ہدایت کارکمال خان کی فلم ’’لال کبوتر‘‘ وینکورانٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ حاصل کر نے میں کامیاب ہوگئی۔ رواں سال کی ابتدا میں ریلیزکی گئی فلم ’’لال کبوتر‘‘ کی کہانی کراچی کے ایک ٹیکسی ڈرائیور کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں اداکارہ منشا پاشا اوراحمد علی […]

مجھے اب تک ایک بھی ایوارڈ نہیں ملا ، اسکی ایک خاص وجہ ہے ۔۔۔۔۔ ماورا حسین کا دھماکہ خیز انکشاف

مجھے اب تک ایک بھی ایوارڈ نہیں ملا ، اسکی ایک خاص وجہ ہے ۔۔۔۔۔ ماورا حسین کا دھماکہ خیز انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ ماورا حسین نے بے شمار کامیاب ڈرامے اور فلمیں کرنے کے باوجود اب تک ایک بھی ایوارڈ نہ ملنے کی وجہ بتادی۔ اداکارہ ماورا حسین کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو لالی ووڈ کے ساتھ بالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ […]

خان صاحب کی ایک دفعہ پھر پوری دنیا میں دھوم۔۔۔کون سا بڑا ایوارڈ اپنے نام کر لیا؟ پاکستانیوں کا سینہ فخر سے چوڑا کر دینے والی خبر

نیویارک(ویب ڈیسک) مسلم دنیا کے 500بہترین مردوخواتین کی نئی فہرستیں جاری کر دی گئی ہیں اور یہ جان کر پاکستانیوں کا سینہ فخر سے چوڑا ہو جائے گا کہ رواں سال مردوں کی اس فہرست میں پہلے نمبر پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کو مسلم دنیا کی بہترین شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ خواتین کی […]

اصل خبر تو اب سامنے آئی : متحدہ عرب امارات میں تو نریندر مودی کو زید ایوارڈ سے نوازا گیا مگر اس سے ایک روز پہلے فرانس کے دورے پر انکے ساتھ کیا ہوا ؟ ناقابل یقین انکشاف

اصل خبر تو اب سامنے آئی : متحدہ عرب امارات میں تو نریندر مودی کو زید ایوارڈ سے نوازا گیا مگر اس سے ایک روز پہلے فرانس کے دورے پر انکے ساتھ کیا ہوا ؟ ناقابل یقین انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں حالیہ دنوں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو متحدہ عرب امارات کی طرف سے اعلیٰ ترین سول اعزاز دئیے جانے پر شدید غم و غصہ پایا جاتاہے۔ بروز ہفتہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو متحدہ عرب امارات حکومت نے اپنے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ‘آرڈر آف زید’ سے نوازا جو […]

ناقابل یقین خبر : شاہ محمود قریشی مودی کو ایوارڈ سے نوازنے والے متحدہ عرب امارات کے حق میں بول پڑے ، بڑا اعلان کردیا

ناقابل یقین خبر : شاہ محمود قریشی مودی کو ایوارڈ سے نوازنے والے متحدہ عرب امارات کے حق میں بول پڑے ، بڑا اعلان کردیا

ملتان (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات(یو اے ای)پاکستان کا ہمدرد ہے اور مسئلہ کشمیر پر ہمارے ساتھ کھڑاہے ، بہت جلدامارات کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرکے انہیں کشمیر کی صورتحال اور حقائق سے آگاہ کروں گا ، توقع ہے کہ عرب امارات کی حکومت ہمیں […]

کشمیریوں کی نسل کشی کے باوجود متحدہ عرب امارات کا بھارتی گجرات کے قصاب نریندر مودی کو سول ایوارڈ مسلمانوں کے خون کی توہین اورکامیاب سفارتکاری کے دعویداروں کیلئے لمحہ فکریہ ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

کشمیریوں کی نسل کشی کے باوجود متحدہ عرب امارات کا بھارتی گجرات کے قصاب نریندر مودی کو سول ایوارڈ مسلمانوں کے خون کی توہین اورکامیاب سفارتکاری کے دعویداروں کیلئے لمحہ فکریہ ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

کشمیریوں کی نسل کشی کے باوجود متحدہ عرب امارات کا بھارتی گجرات کے قصاب نریندر مودی کو سول ایوارڈ مسلمانوں کے خون کی توہین اورکامیاب سفارتکاری کے دعویداروں کیلئے لمحہ فکریہ ہے، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبر قاری فاروق احمد فاروقی نےمقبوضہ کشمیر میں […]

کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم پر یورپی راہنمائوں کے تحفظات آنا قابل اطمینان مگر یو اے ای حکومت کی طرف سے مودی کو سول ایوارڈ شرمناک اقدام ہے، چوہدری عبدالرحمن تارڑ

کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم پر یورپی راہنمائوں کے تحفظات آنا قابل اطمینان مگر یو اے ای حکومت کی طرف سے مودی کو سول ایوارڈ شرمناک اقدام ہے، چوہدری عبدالرحمن تارڑ

کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم پر یورپی راہنمائوں کے تحفظات آنا قابل اطمینان مگر یو اے ای حکومت کی طرف سے مودی کو سول ایوارڈ شرمناک اقدام ہے، چوہدری عبدالرحمن تارڑ پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) اوورسیز یونٹی فرانس کے نائب صدر اورسینئر راہنما تحریک انصاف فرانس چوہدری عبدالرحمن تارڑ نے یو اے ای […]

جج ویڈیو اسکینڈل ۔۔۔ مریم نواز نے ’ میاں طارق ‘ کے ساتھ بھی ہاتھ کر دیا، ویڈیو بنانے کے انعام میں جو گاڑی دی گئی اسکی حقیقت کیا نکلی؟

جج ویڈیو اسکینڈل ۔۔۔ مریم نواز نے ’ میاں طارق ‘ کے ساتھ بھی ہاتھ کر دیا، ویڈیو بنانے کے انعام میں جو گاڑی دی گئی اسکی حقیقت کیا نکلی؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل میں اہم کردار نبھانے والے میاں طارق کو ویڈیو کے عوض دی جانے والی لینڈ کروزر ٹیمپرڈ نکلی اور اس بات کا انکشاف ایف آئی اے کی رپورٹ میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب […]

بہترین خدمات : لیجنڈاداکارشاہد حمید نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

بہترین خدمات : لیجنڈاداکارشاہد حمید نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

  لاہور(ویب ڈیسک)فلم کے لیجنڈ اداکارشاہدحمید کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈسے نواز دیاگیا، شاہدحمید کے اعزاز میں گزشتہ روز پنجابی کمپلیکس میں تقریب کا انعقاد کیاگیاجس کااہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈکلچر کی ڈی جی ڈاکٹرصغریٰ صدف نے کیاتھا۔تقریب میں فلمی صنعت وابستہ فنکاروں اورشخصیات نے شرکت کی،اس موقع شاہد حمید کی مشہور فلموں […]

شاندار اعزاز : پاکستان کی مشہور و مقبول شخصیت مولانا طارق جمیل کو کس اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ ہو گیا ؟ جانیے

شاندار اعزاز : پاکستان کی مشہور و مقبول شخصیت مولانا طارق جمیل کو کس اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ ہو گیا ؟ جانیے

اسلام آباد ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے اعلی دینی خدمات پر ممتاز عالم دین اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز سے نوازنے […]

پاکستانی نواجوان اداکاراحد رضا میرتو چھا گئے ۔۔۔ بڑا عالمی ایوارڈ جیت کرملک کا نام روشن کردیا

پاکستانی نواجوان اداکاراحد رضا میرتو چھا گئے ۔۔۔ بڑا عالمی ایوارڈ جیت کرملک کا نام روشن کردیا

نیویارک(ویب ڈیسک) پاکستان کے باصلاحیت اداکار احد رضا میر نے بین القوامی ایوراڈ اپنے نام کر لیا، احد رضا میر کو امریکہ میں مقبول ترین تھیٹر ڈرامے ہیملیٹ میں بہترین اداکاری پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔پاکستانی اداکار احد رضامیر نے عالمی ایوارڈ جیت لیا، احد رضامیر کو حال ہی میں ولیم شیکسپیئر کے لکھے ہوئے […]

پی ایف یو جے ورکرز کے صدر پرویز شوکت کا ویج بورڈ ایوارڈ میں الیکٹرانک میڈیا کو شامل کرنے کا مطالبہ

پی ایف یو جے ورکرز کے صدر پرویز شوکت کا ویج بورڈ ایوارڈ میں الیکٹرانک میڈیا کو شامل کرنے کا مطالبہ

میں نے سپریم کورٹ میں بھی الیکٹرانک میڈیا کو ویج بورڈ میں شامل کرنے کے لٸے پٹیشن داٸر کی تھی جس پر سپریم کورٹ کی ویج بورڈ میں الیکٹرانک میڈیا کو شامل کرنے کی ڈاٸریکشن موجود ہے ہمارا یہ مطالبہ ہے ویج بورڈ میں الیکٹرانک میڈیا کو شامل کیا جاٸے الیکٹرانک میڈیا کے ساتھی بھی […]

1 2 3 39