counter easy hit

بھارتی کلاسیکل ڈانسر پرفارمنس کے دوران چل بسیں

Buses on the Indian classical dancer performing

Buses on the Indian classical dancer performing

بھارتی ڈانسر کو پونا میں ایک ایونٹ میں پرفارمنس کے دوران دل کا دورہ پڑا، ہسپتال لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکیں

پونا: بھارتی کلاسیکل ڈانسر دوران رقص چل بسیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 44 سالہ بھارتی کلاسیکل ڈانسرایشوینی ایکبوت بھارتی شہر پونے کے ایک مندرمیں اپنے دیگر ساتھیوں کیساتھ پرفارم کر رہی تھیں کہ اچانک وہ سٹیج پرگرگئیں ، انہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website