counter easy hit

جیت کا کریڈٹ باؤلرز کو جاتا ہے:مصباح، پریکٹس سے کامیابی ملی: یاسر

Credit goes to the winning players: team, success in practice: Yasir

Credit goes to the winning players: team, success in practice: Yasir

قومی کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کا کریڈٹ باؤلرز کو دیا، لیگ سپنر یاسر شاہ کہتے ہیں کہ نیٹ پریکٹس کی وجہ سے کامیابی ملی۔

ابوظہبی: انعامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شیخ زید سٹیڈیم کی سلو پچ پر 20 وکٹیں لینا آسان نہیں تھا، تمام باؤلرز نے خوب محنت کی۔

مین آف دی میچ یاسر شاہ نے کامیابی کا راز نیٹ پریکٹس کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہر سیریز کے لئے گیم پلان ترتیب دیتے ہیں۔

ٹیسٹ ٹیم کے کامیاب کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ میچز جیتنے کے لئے کنڈیشنز کا جاننا ضروری ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website