counter easy hit

eu

سعودی عرب پر جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندیاں عائد کی جائیں-یورپین پارلیمنٹ

سعودی عرب پر جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندیاں عائد کی جائیں-یورپین پارلیمنٹ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب پر جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندیاں عائد کی جائیں، یورپین پارلیمنٹ نے جمال خشوگی کے قتل اور یمن جنگ کے باعث جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے.غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسلحہ خرید کر یمن […]

برسلز،یورپی پارلیمان کے نائب صدر، عہدیداروں اور سفیر پاکستان کا کشمیر میں ہندوستان کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

برسلز،یورپی پارلیمان کے نائب صدر، عہدیداروں اور سفیر پاکستان کا کشمیر میں ہندوستان کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)یورپی یونین پارلیمان کے نائب صدر اور پارلیمان کی امور خارجہ کمیٹی کے ممبر سمیت انسانی حقوق کے کارکنان نے  مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کے مذموم بھارتی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بند کیا جائے […]

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید کا بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی تشویش کا خیرمقدم

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید کا بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی تشویش کا خیرمقدم

برسلز (مانیٹرنگ رپورٹ)چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کی ذیلی کمیٹی کی تشویش کی حمایت کی ہے۔ واضح رہے کہ یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کی ذیلی کمیٹی کی چیئرپرسن مس ماریا ارینا نے […]

پاکستان کی محنتیں رنگ لے آئیں۔۔۔!!! تاریخ میں پہلی مرتبہ یورپی پارلیمنٹ نے بھارت کو زور دار جھٹکا دے دیا، بھارت کو عالمی سطح پر لگام ڈالنے کی تیاریاں

پاکستان کی محنتیں رنگ لے آئیں۔۔۔!!! تاریخ میں پہلی مرتبہ یورپی پارلیمنٹ نے بھارت کو زور دار جھٹکا دے دیا، بھارت کو عالمی سطح پر لگام ڈالنے کی تیاریاں

برسلز(نیوز ڈیسک ) بھارت میں شہریت کے متنازع قانون اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف قراردادوں پر رواں بحث کے بعد30جنوری کو یورپی پارلیمان میں ووٹنگ ہوگی یہ قراردادیں ارکان کی اکثریت نے پارلیمنٹ میں پیش کی ہیں جبکہ بھارت ان قراردادوں پر ووٹنگ رکوانے کے لیے سفارتی ذرائع استعمال […]

بریکنگ نیوز: ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد ، یورپی یونین نے پاکستان کوناقابل یقین پیشکش کردی

بریکنگ نیوز: ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد ، یورپی یونین نے پاکستان کوناقابل یقین پیشکش کردی

برسلز (ویب ڈیسک)یورپی یونین نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے پاکستان کو تکنیکی معاونت کی پیشکش کی ہے جبکہ پاکستان نے یورپی یونین کی جانب سے تکنیکی معاونت کی پیشکش کو سراہاہے۔ جمہوریت، گورننس، انسانی حقوق اور قانون سے متعلق ذیلی گروہوں کے اجلاس کے دوران دونوں فریقین […]

پیرس، پیپلز پارٹی بیلجئم کے سابق صدرحاجی وسیم اورچیئرمین ای یو سید علی رضا کی قیادت میں بیلجیئم سے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے وفد کی مودی کیخلاف مظاہرے میں شرکت،

پیرس، پیپلز پارٹی بیلجئم کے سابق صدرحاجی وسیم اورچیئرمین ای یو سید علی رضا کی قیادت میں بیلجیئم سے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے وفد کی مودی کیخلاف مظاہرے میں شرکت،

پیرس، پیپلز پارٹی بیلجئم کے سابق صدرحاجی وسیم اورچیئرمین ای یو سید علی رضا کی قیادت میں بیلجیئم سے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے وفد کی مودی کیخلاف مظاہرے میں شرکت، پیرس (مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا چیئرمین ای یوسید علی رضا اورسابق صدر پی پی بیلجئم حاجی  کی قیادت میں پیرس مظاہرے میں شرکت۔ […]

پیرس کی فضائیں جیوے جیوے پاکستان، پاک فوج زندہ آباد، یہ جو سوہنی دھرتی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کی صدائوں سے گونج اٹھیں، ایفل ٹاور پر پشتون آرگنائزیشن فرانس اور ای یو پاک فرینڈشپ کے زیر اہتمام عظیم الشان پاکستان زندہ آباد ریلی کا انعقاد

پیرس کی فضائیں جیوے جیوے پاکستان، پاک فوج زندہ آباد، یہ جو سوہنی دھرتی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کی صدائوں سے گونج اٹھیں، ایفل ٹاور پر پشتون آرگنائزیشن فرانس اور ای یو پاک فرینڈشپ کے زیر اہتمام عظیم الشان پاکستان زندہ آباد ریلی کا انعقاد پیرس(نمائندہ خصوصی) خوشبوئوں کا شہر پیرس جیوے جیوے […]

یورپی یونین ایران کے خلاف سخت موقف اختیار کرے، امریکی وزیر خارجہ

یورپی یونین ایران کے خلاف سخت موقف اختیار کرے، امریکی وزیر خارجہ

برسلز: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کو توانائی کی عالمی مارکیٹ سے نکال باہر کرنے کے لیے امریکی اقدامات کی حمایت کرے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیک پومپیو نے ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے اقوام متحدہ کی […]

یورپی یونین نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث فوجیوں پر سفری پابندیاں لگادیں

یورپی یونین نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث فوجیوں پر سفری پابندیاں لگادیں

برسلز: یورپی یونین نے میانمار کے فوجی جنرل سمیت 7 افسران پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے اُن کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو جبری طور پر بنگلا دیش ہجرت کرنے پر مجبور کرنے والے میانمار فوج کے جنرل سمیت 7 فوجی افسران پر یورپی […]

سپیکر قومی اسمبلی سے یو رپین یو نین کے سفیرکی ملا قات:, باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

سپیکر قومی اسمبلی سے یو رپین یو نین کے سفیرکی ملا قات:, باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلا م آباد (خصوصی رپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان یو رپین یو نین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے جو دوستی ،تعاون اور ہم آہنگی کی مضبوط بنیا دوں پر استوار ہیں۔ انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہار پا کستان میں […]

یورپی یونین کا دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ پہنچانے کا منصوبہ

یورپی یونین کا دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ پہنچانے کا منصوبہ

یورپی یونین نے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ پہنچانے کے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یورپی کونسل کے ایک بیان کے مطابق اس منصوبے کے تحت یورپ کے دشوار گزار علاقوں میں قائم اسپتالوں، دیہات اور تفریحی مقامات کو انٹرنیٹ کی سہولت پہنچائی جائے گی۔ اس منصوبے کے لیے یورپی یونین 120 ملین […]

یورپی یونین نے برطانیہ کی یونین سے علیحدگی کیلئے گائیڈ لائنز کی منظوری دیدی

یورپی یونین نے برطانیہ کی یونین سے علیحدگی کیلئے گائیڈ لائنز کی منظوری دیدی

برسلز: یورپی یونین میں شامل 27 ممالک کے سربراہان نے برطانیہ کی یونین سے علیحدگی کے لئے گائیڈلائنز کی منظوری دے دی۔ جرمنی کے دارالحکومت برسلز میں یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کی زیرصدارت برطانیہ کی یونین سے علیحدگی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں برطانیہ کے علاوہ تمام ممبر ممالک کے سربراہان نے […]

امریکیوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کرنے کی سہولت ختم

امریکیوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کرنے کی سہولت ختم

امریکیوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کرنے کی سہولت ختم  یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے امریکی شہریوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کرنے کی سہولت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کی شہری آزادی کی کمیٹی نے یہ فیصلہ امریکا کی جانب سے خیر سگالی معاہدے […]

یورپی یونین کی 92 ممالک سے ٹیکس پالیسی کی تفصیلات طلب

یورپی یونین کی 92 ممالک سے ٹیکس پالیسی کی تفصیلات طلب

یورپی یونین نے امریکا سمیت 92 ممالک سے ٹیکس پالیسی کی تفصیلات مانگ لیں۔ یورپی یونین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا سمیت 92 ممالک ٹیکس چوری روکنےکےلیےضروری اقدام نہیں کررہے۔ ان ممالک میں پاناما،سنگاپور،کینیڈا اور برازیل بھی شامل ہیں۔ یورپی یونین جلد ٹیکس کی محفوظ پناہ گاہوں پرمشتمل ممالک کی بلیک لسٹ جاری […]

برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کی بنیاد ڈال دی گئی

برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کی بنیاد ڈال دی گئی

برطانیہ کےیورپی یونین سےنکلنےکی بنیادڈال دی گئی،اراکین پارلیمنٹ نے114کےمقابلے میں498ووٹوں سے بریگزٹ بل منظورکرلیا۔ بل پاس ہونے سے یورپی یونین سےعلیحدگی کے پہلےمرحلے کی منظوری مل گئی، بل پاس ہونے سے برطانیہ یورپی یونین سےعلیحدگی کے مذاکرات شروع  کر سکے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

تارکین وطن کو روکنے کیلئے یورپی یونین کا لیبیا سے معاہدے پر زور

تارکین وطن کو روکنے کیلئے یورپی یونین کا لیبیا سے معاہدے پر زور

مالٹا کے وزیراعظم جوزف مسکت نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ روم سے تارکین وطن یورپی یونین میں داخلے سے روکنے کے لیے لیبیا کے ساتھ معاہدہ ضروری ہے۔ 2015ء میں یورپی یونین کی جانب سے ’صوفیہ‘ نامی بحری آپریشن کے آغاز کے بعد انسانی اسمگلرز افریقی مہاجرین کو شکستہ کشتیوں کے ذریعے بحیرہ روم […]

بھارت کشمیریوں کو زیادہ دیر تک مغلوب نہیں رکھ سکتا، نئے سال کی آمد پر علی رضا سید کا پیغام

بھارت کشمیریوں کو زیادہ دیر تک مغلوب نہیں رکھ سکتا، نئے سال کی آمد پر علی رضا سید کا پیغام

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ حق خودارادیت کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد جاری رہے گی۔ بھارت مظالم اور تشدد کے ذریعے کشمیریوں کو مغلوب نہیں کر سکتا۔ نئے سال کی آمد پر اپنے ایک پیغام میں انھوں نے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار […]

اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا موثر کردار ادا کریں۔ علی رضا سید

اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا موثر کردار ادا کریں۔ علی رضا سید

برسلز (یس اردو ویب ڈیسک) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل آنتونیو گوتریس سے اپیل کی ہے کہ وہ سات عشروں سے حل طلب مسئلہ کشمیر کے حل تصفیے کے لئے اپنا موثر کردار ادا کریں۔ یادر ہے کہ اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل […]

امریکا، یورپی یونین نیٹو برقرار رکھنے پر متفق، روس سے حلب میں بمباری بند کرنے کا مطالبہ

امریکا، یورپی یونین نیٹو برقرار رکھنے پر متفق، روس سے حلب میں بمباری بند کرنے کا مطالبہ

برلن / برسلز: نیٹو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ روس پر دباؤ برقرار رکھیں، جرمن شہر برلن میں امریکی صدر باراک اوباما اور یورپی رہنماؤں نے نیٹو کے ذریعے مل کر کام کرنے کو موجودہ وقت کی ضرورت کہا ہے۔ اس بات کی تصدیق وائٹ ہاؤس نے بھی کردی ہے۔ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے دفتر کا دورہ

وزیراعظم آزاد کشمیر کا برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے دفتر کا دورہ

برسلز (پ۔ر) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو یورپ میں اجاگر کرنے کے لئے کشمیر کونسل ای یو کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز یہاں برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے سیکرٹریٹ کے دورے کے موقع پر کہی۔ انھوں […]

یورپی یونین بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

یورپی یونین بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

یورپی یونین کی بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ برلن:جرمن میڈیا کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ طیارہ مالٹا سے لیبیا کے ساحلی شہر مصراتہ جا رہا تھا کہ تکنیکی خرابی کے باعث اس میں آگ لگ گئی جس سے حادثہ […]

علامہ طاہر القادری کی لندن یاترا، تحریک قصاص کا قضیہ یورپی یونین میں اٹھائیں گے

علامہ طاہر القادری کی لندن یاترا، تحریک قصاص کا قضیہ یورپی یونین میں اٹھائیں گے

لاہور(یس نیوز ڈیسک)  علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری لندن روانہ ہوگئے، ان کا کہنا ہے کہ وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کامعاملہ یورپی یونین میں اٹھائیں گے۔پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ماثرین کو انصاف دلانے کے لیے ’تحریک قصاص‘ کا آغاز کیا تھا تاہم اسے ادھورا چھوڑ کہ انہوں نے […]

کشمیر کی مرکزی قیادت نے بھی مودی کی برسلز آمد پر کشمیر کونسل ای یو کے اعلان کردہ احتجاج کی حمایت کردی

کشمیر کی مرکزی قیادت نے بھی مودی کی برسلز آمد پر کشمیر کونسل ای یو کے اعلان کردہ احتجاج کی حمایت کردی

برسلز (پ۔ر) کشمیر کے دونوں حصو ں کی مرکزی قیادت نے بھی کشمیر کونسل ای یو کی طرف سے نریندرا مودی کی برسلز آمد پراعلان کردہ 30 مارچ کے احتجاجی پروگرام کی حمایت کردی ہے۔ جن رہنماؤوں نے اپنی حمایت اور یکجہتی کااعلان کیا، ان میں صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان، مسلم لیگ نواز […]