counter easy hit

بیسل ٹینس ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز لیتھیونیا اور کینیڈا میں جوڑ پڑا

Basel had joined the opening day of the tournament and Canada lythyunya

Basel had joined the opening day of the tournament and Canada lythyuny

رچرڈ بیرانکس نے عمدہ پرفارمنس دکھاتے ہوئے میلوس رائونک کو اپ سیٹ شکست دی

بیسل: سوئٹزرلینڈ  میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ میں لیتھوانیا کے رچرڈ بیرانکس اور کینیڈا کے میلوس رائونک کے درمیان جوڑ پڑا ۔ رچرڈ بیرانکس نے عمدہ پرفارمنس دکھاتے ہوئے میلوس رائونک کو اپ سیٹ شکست دی اور تین چھ ، چھ تین ، چھ تین سے فتح سمیٹ کر اگلے مرحلے میں جگہ بنائی ۔ ایونٹ کے ایک اور میچ میں سوئس سٹار کھلاڑی سٹار واررینکا نے میزبان ملک کے مارکو چیوڈینیلی کو چھ سات ، چھ ایک ، چھ چار سے مات دی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website