counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ثبوتوں کے باوجود پاکستان بھارت کو دفاعی پوزیشن پر نہیں لا سکا

ثبوتوں کے باوجود پاکستان بھارت کو دفاعی پوزیشن پر نہیں لا سکا

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد،حکومتوں اور اداروں میں کھینچاتانی نظر آتی ہے لاہور: وکلاء کو ٹارگٹ کرنے کے بعد کوئٹہ میں دو ماہ کے اندر دوبارہ پولیس ٹریننگ کالج میں بدترین دہشت گردی کے واقعہ سے بہت سے سوالات کھڑے ہوگئے ہیں ۔ کیا ہمارا سکیورٹی کا نظام روزبروز غیرموثر ہورہا ہے ۔ انٹیلی […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے: امریکہ

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے: امریکہ

اقوام متحدہ، روس اور امریکا نے سانحہ کوئٹہ کی مذمت کی ہے۔ ترجمان امریکی دفتر خارجہ جان کربی کہتے ہیں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے۔ واشنگٹن: امریکا نے کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر حملے کو بزدلانہ فعل قرار دیتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی ہے۔ ترجمان […]

غزہ کے جنگجوئوں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ہوگی ،اسرائیل

غزہ کے جنگجوئوں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ہوگی ،اسرائیل

اسرائیل کے وزیر دفاع ایویگڈور لیبر مین نے کہا ہے کہ غزہ کے جنگجوؤں کے ساتھ اگلی جنگ آخری ثابت ہو گی کیونکہ اس میں تمام جنگجوؤں کا مکمل طور پر خاتمہ کر دیا جائے گا۔ لیبرمین نے ان خیالات کا اظہار فلسطینی اخبار القدس کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا، انہوں نے یہ بھی […]

عرب ریڈنگ چیلنج، پہلی پوزیشن 6سالہ محمد عبداللہ کے نام

عرب ریڈنگ چیلنج، پہلی پوزیشن 6سالہ محمد عبداللہ کے نام

دبئی کے حکمراں الشیخ محمد بن راشد اآل مکتوم نے الجزائر کے 6 سالہ بچے محمد عبداللہ فرح کو’عرب ریڈنگ چیلنج ‘میںپہلی پوزیشن لینے پر انعام دیا ۔ مقابلے میں 15 عرب ممالک کے مجموعی طور پر 35 لاکھ 90 ہزار 743 طلبہ و طالبات نے شرکت کی،جن کا تعلق پہلی جماعت سے لے کر […]

بریڈپٹ کی ایکشن فلم’الائیڈ ‘کی نئی جھلکیاں جاری

بریڈپٹ کی ایکشن فلم’الائیڈ ‘کی نئی جھلکیاں جاری

معروف ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ’الائیڈ‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ رابرٹ زیمیکس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے دوران پیش آنے والے ایک سچے واقعے کے گرد گھوم رہی ہے ،جس میں دو جاسوس […]

فن لینڈ میں اینگری برڈز کا تھیم پارک مرکز نگاہ

فن لینڈ میں اینگری برڈز کا تھیم پارک مرکز نگاہ

دنیا بھر میں ’اینگری برڈ‘ سے اب کون واقف نہیں، 2009 ءمیں آنے والی اس ویڈیو گیم نے جہاں کئی شہرت پائی وہیں بچے تو بچے بڑے بھی اس کریکٹر کے دیوانے نظر آتے ہیں۔ فن لینڈ میں بھی اینگری برڈز کے ایسے ہی دیوانوں کے لئے تھیم پارک بنایا گیا ہے، جو لوگوں کی […]

چین :4کنگ فو ماہر نوجوانوں کی مہارت سے شائقین حیران

چین :4کنگ فو ماہر نوجوانوں کی مہارت سے شائقین حیران

دنیا بھر میں کئی نوجوان ایسے ہیں جو شہرت حاصل کرنے کیلئے اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کر تے اورہر خطرہ مول لیتے ہوئے ایسے کارنامے اور اسٹنٹس پیش کرتے ہیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول جائیں۔ چین میں ایسے ہی 4 کنگ فو کے ماہر نوجوانوں نے اپنی مہارت کا استعمال کرتے […]

قوم کو جوتوں سے زیادہ کتابوں کی ضرورت ہے۔۔!!

قوم کو جوتوں سے زیادہ کتابوں کی ضرورت ہے۔۔!!

کتاب میری زندگی میںہمیشہ سے ہی اہمیت کی حامل رہی ہے ، بچپن یاد کروں تو’ نونہال ‘ سے لے ’بچوں کی دنیا‘تک نصابی کتابوں سے زیادہ پسندیدہ رہے ، بلکہ یہ کہا جائے کہ آج بھی ہم’ نونہال‘ ،’ تعلیم و تربیت‘ اور اشتیاق احمد سیریز مل جائے تو پڑھ لیتے ہیں اور بچپن […]

ابوظہبی ٹیسٹ پاکستان نے جیت لیا

ابوظہبی ٹیسٹ پاکستان نے جیت لیا

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ابوظہبی ٹیسٹ میں 133رنز سے شکست دے دی، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے456 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا،تاہم ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 322رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں452اور دوسری اننگز میں227رنز بنائے تھے، جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں224اور […]

ویسٹ انڈیز224رنز پرآؤٹ ،پاکستان کا فالوآن نہ کرانے کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز224رنز پرآؤٹ ،پاکستان کا فالوآن نہ کرانے کا فیصلہ

پاکستانی بولرز کی شاندار پرفارمنس کے باعث ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں فالوآن کا شکار ہوگئی، تاہم پاکستان نے مہمان ٹیم کو فالوآن کرانے کے بجائے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 224رنز بناسکی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں مہمان ٹیم نے […]

گولیاں لگنے سے جاں بحق ہونے والا سیکورٹی اہلکار تدفین سے پہلے زندہ ہو گیا

گولیاں لگنے سے جاں بحق ہونے والا سیکورٹی اہلکار تدفین سے پہلے زندہ ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصرمیں گولیاں لگنے سے مبینہ طور پرجاں بحق قرار دیا گیا ایک پولیس افسر اچانک دوبارہ زندہ ہوگیا جس پر لوگ حیران ہیں۔ یہ واقعہ حال ہی میں مصر میں اس وقت پیش آیا جب ایک پولیس اہلکار کی تدفین کی تیاری مکمل کی جاچکی تو طبی عملے نے اس کا آخری معائنہ […]

مادر جمہوریت، عزم و ہمت اور استقلال کا ایک دور جس نے وقت کے سب سے جابر ترین آمر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والی پہلی خاتون راہنما ہونے کا اعزاز حاصل کیا

مادر جمہوریت، عزم و ہمت اور استقلال کا ایک دور جس نے وقت کے سب سے جابر ترین آمر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والی پہلی خاتون راہنما ہونے کا اعزاز حاصل کیا

پاکستان کی سابقہ خاتون اول اور محترم جناب ذوالفقار علی بھٹوشہید کی دست راست اور معاون محترمہ  نصرت بھٹو  مادرجمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹو کی پانچویں برسی محترمہ نصرت بھٹو کی ذات ایک ہمہ جہت ، بلند حوصلہ ، عزم و ہمت کی ایک داستان تھی جس کوآنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گے۔ محترمہ […]

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع، چین، روس،ترکی، ایران سمیت مسلم ممالک کی اکثریت نے حمایت کردی، جب کہ مخالفین میں سعودی عرب، افغانستان، امریکہ بھارت، برطانیہ اور صیہونی و طاغوتی طاقتیں شامل

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع، چین، روس،ترکی، ایران سمیت مسلم ممالک کی اکثریت نے حمایت کردی، جب کہ مخالفین میں سعودی عرب، افغانستان، امریکہ بھارت، برطانیہ اور صیہونی و طاغوتی طاقتیں شامل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے دنیا کی سپر طاقتیں  اور مسلم ممالک تقسیم ہو چکے ہیں، امریکہ ، برطانیہ، بھارت ، استعمال قوتیں، یو اے ای، افغانستان، سعودی عرب کی خواہش ہے کہ جنرل راحیل شریف اپنی مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائرڈ ہو جائیں۔ سودی […]

’اے دل ہے مشکل‘ کرن جوہر آج راج ناتھ سے ملاقات کریں گے

’اے دل ہے مشکل‘ کرن جوہر آج راج ناتھ سے ملاقات کریں گے

بھارتی فلم ساز کرن جوہر کی مشکل حل کرنے کیلئے آج وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سےملاقات کررہے ہیں اور ملاقات میں فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی ریلیزپر حکومت سے سیکیورٹی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ فلم سازوں کا وفد آج راج ناتھ سے ملاقات کرے گا اور فلم کی ریلیز کے موقع پر […]

صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم ‘کی شوٹنگ ملتوی

صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم ‘کی شوٹنگ ملتوی

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا بالی ووڈ کیریئر شروع ہونے سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگیا ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا بالی ووڈ کیریئر شروع ہونے سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگیا۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے باعث صبا قمر کی فلم ہندی میڈیم کی […]

”گارڈینز آف دی گلیکسی کے دوسرے حصے کا ٹیزر ریلیز

”گارڈینز آف دی گلیکسی کے دوسرے حصے کا ٹیزر ریلیز

سان ڈیگو میں ہونے والی ایک پروقار تقریب میں فلم کا ٹیزر جاری ہوا ، آئندہ برس 5 مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی سان ڈیگو:سائنس فکشن فلم   گارڈینز آف دی گیلکسی   کے دوسرے حصے کا ٹیزر ٹریلر سان ڈیگو میں ہوئی ایک تقریب میں جاری کر دیا گیا ، تقریب میں فلم […]

چین: ایک ہزار سال پہلے مسلمانوں کی آنکھ سے !

چین: ایک ہزار سال پہلے مسلمانوں کی آنکھ سے !

ابو زید السرافی کی ’’اخبار چین و ہند‘‘ کا حال ہی میں ترجمہ ہوا ہے، جو عباسی عہد میں اس باہمی تعلق کی شاندار داستانیں بیان کرتی ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) ایک ہزار سال پہلے عباسی خلافت کے تاجر اور حکام، بغداد یا بصرہ سے لے کر شمالی یورپ، ہندوستان، چین اور آج کے کمبوڈیا، […]

دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے ناسور پر فوری قابو پانا ہو گا: ملیحہ لودھی

دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے ناسور پر فوری قابو پانا ہو گا: ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ مین جاری بحران شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ مشرق وسطیٰ تشدد کی لہر پر عالمی برادری نے رد عمل نہ دیا تو بڑا نقصان ہو گا۔ نیو یارک : ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ پر بحث […]

جرمنی میں کدوؤں کے سب سے بڑے میلے کا انعقاد

جرمنی میں کدوؤں کے سب سے بڑے میلے کا انعقاد

ہیلووین کا تہوار ہو تو منچلے نوجوان کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں کہیں کوئی ڈراؤنی اشکال والے ماسک پہنتا ہے تو کوئی زومبیز اور ومپائرزکا کاسٹیوم زیب تن کرتا ہے۔ جرمنی میں کدؤں کا سب سے بڑا میلہ سجا جس میں منعقدہ لوڈوگزبرگ نامی اس سالانہ فیسٹیول میں ہزاروں کدوؤں سے سجائی گئی اشیاء نمائش […]

میکسیکو کے سالانہ کنونشن میں مسخروں کی شرکت

میکسیکو کے سالانہ کنونشن میں مسخروں کی شرکت

میکسیکو میں مسخروں کی سالانہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں خطے بھر سے آئے درجنوں مسخروں نے شرکت کی۔لاطینی امریکا سے آنے والے سینکڑوں مسخروں نے شہریوں کو اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں اور کرتب کے ذریعے خوب لطف اندوز کیا۔ کنونشن میں شرکت کرنے والے مسخروں نے جہاں اس پیشے کے حوالے سے […]

اگر صدر بنی تو ملک کا قرضہ ختم کردوں گی، ہیلری

اگر صدر بنی تو ملک کا قرضہ ختم کردوں گی، ہیلری

ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن کے مابین تیسرا اور آخری مباحثہ اختتام پذیر ہوا، مباحثے میں ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ اگر وہ صدر بنیں تو ملک کا قرضہ ختم کردیں گی۔اس مقصد کے لیے وہ عوام پر سرمایہ کاری کریں گی۔ مباحثےمیں دونوں امیدواروں کے حامی بہت پرجوش نظرآئے۔ ووٹروں کو متوجہ کرنے […]

دنیاکے تیز ترین انسان کی زندگی اب بڑے پردے پرپیش ہوگی

دنیاکے تیز ترین انسان کی زندگی اب بڑے پردے پرپیش ہوگی

اپنی رفتار سے دنیا پر دھاک بٹھانے والے، دنیاکے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی زندگی اب بڑے پردے پر پیش کی جائے گی ،یوسین بولٹ پر بننے والی دستاویزی فلم آئی ایم بولٹ کا ٹریلر پیش کردیا گیا،فلم نومبر میں ریلیز کی جائے گی۔ جمیکن اسٹار یوسین بولٹ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی […]