counter easy hit

خبریں

پاپ میوزک کی ملکہ لیڈی گاگا نے جیون ساتھی تلاش کرلیا

پاپ میوزک کی ملکہ لیڈی گاگا نے جیون ساتھی تلاش کرلیا

نیو یارک (یس ڈیسک) پاپ میوزک کی ملکہ اور منفرد لباس متعارف کرانے والی لیڈی گاگا نے بھی اپنا جیون ساتھی تلاش کرلیا۔ پاپ موسیقی کی ملکہ لیڈی گاگا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی اور انہوں نے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا۔ 28 سالہ گلوکارہ نے […]

ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتی ہوں: انوشکا شرما

ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتی ہوں: انوشکا شرما

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کا اعتراف کر لیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے ویرات کے ساتھ تعلقات ہیں اور میں ان تعلقات کی قدر کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں ان تعلقات بارے اس لئے زیادہ بات […]

انجیلینا جولی نے اداکاری کو خیرباد کہہ دیا

انجیلینا جولی نے اداکاری کو خیرباد کہہ دیا

مبوڈیا (یس ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ انجیلینا جولی نے 24 سال فلم نگری پر راج کر نے کے بعد اداکاری کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ انجلینا جولی کا کہنا تھا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر اداکاری کو خبرباد کہہ رہی ہوں تاہم فلم نگری سے میرا ناطہ ختم نہیں ہوا کیوں اب میں اداکاری […]

نیویارک: مرسڈیز فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری

نیویارک: مرسڈیز فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری

نیویارک (یس ڈیسک) شو سے پہلے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ٹامی نے خوشی کا اظہار کیا کہ انکا فیشن ہاؤس دنیا بھر میں مقبول ہے۔ انہوں نے کہا انہیں خوشی ہے کہ ایک امریکی برانڈ تیس برس سے فیشن کی دنیا پر چھایا ہوا ہے۔ اس سے پہلے وینزویلا کی ڈیزائنر کیرولائنا ہریرا […]

ذوالفقار مرزا کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ قیادت کرے گی: شرجیل میمن

ذوالفقار مرزا کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ قیادت کرے گی: شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر ذوالفقار مرزا کے پاس ثبوت ہیں تو وہ عدالت میں لے جائیں۔ ذوالفقار مرزا قیادت پر من گھڑت الزامات لگا رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کو پارٹی میں رکھنے یا نکالنے کا فیصلہ […]

سعودی عرب میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

سعودی عرب میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

ریاض (یس ڈیسک) سعودی عرب میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ سعودی عرب میں عراق کی سرحد سے متصل علاقے حفر البطین میں واقع ’’کنگ خالد ملٹری ایئربیس‘‘ کے قریب فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کررہا تھا کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہو گیا، […]

خود کش حملے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، آئی جی پنجاب

خود کش حملے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، آئی جی پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے کہا ہے کہ خودکش حملہ آور کا ٹارگٹ پولیس لائنز تھا، تاہم ناکامی پر اس نے خود کو مارکیٹ میں پول کے قریب خود کو اڑا لیا۔ دھماکے کی جگہ کا دورہ کرنے کے بعد آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے کہا کہ خود کش دھماکا […]

جسٹس فیصل عرب نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

جسٹس فیصل عرب نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

کراچی (یس ڈیسک) جسٹس فیصل عرب نے بطورچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔جسٹس فیصل عرب نے 23ویں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا حلف اٹھایا۔ تقریب حلف برداری میں عدالت عالیہ کے ججز صاحبان، ماتحت عدالتوں کے ججز، سرکاری وکلاء کے علاوہ […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے

کابل (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے، آرمی چیف کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا فوجی وفد بھی موجود ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف افغانستان کی سول و فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل […]

پولیس لائنز کے قریب دھماکا خود کش تھا،سی سی پی او لاہور

پولیس لائنز کے قریب دھماکا خود کش تھا،سی سی پی او لاہور

لاہور (یس ڈیسک) سی سی پی او لاہور کیپٹن ریٹائرڈ امین نے تصدیق کی ہے کہ لاہور پولیس لائنز کے قریب دھماکا خود کش تھا جس میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ اس سوال کے جواب میں کہ سیکیورٹی کے اقدامات پہلے سے ہی کیوں نہیں کئے گئے تھے تو ان کا جواب تھاکہ پورے […]

محمد آصف، عامر، سلمان بٹ بچے ہیں، سزا دینے سے برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ

محمد آصف، عامر، سلمان بٹ بچے ہیں، سزا دینے سے برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (یس ڈیسک) بچوں کو بار بار سزا دینے سے قومی کرکٹ ٹیم پر برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ نے محمد آصف، محمد عامر اور سلمان بٹ کے اثاثے ضبط کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ مصیبتوں میں گھرے کرکٹر محمد آصف ، محمد عامر اور سلمان بٹ کے لیے اس وقت […]

صدر، وزیر اعظم کی لاہور دھماکے کی مذمت، پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

صدر، وزیر اعظم کی لاہور دھماکے کی مذمت، پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین، وزیر اعظم میاں نواز شریف اور دیگر شخصیات نے لاہور خود کش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، وزیر اعظم نے زخمیوں کو بہترین سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے لاہور […]

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، وزیر اعظم

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، وزیر اعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، اپنی سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سے یورپین پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی ، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان یورپی […]

کراچی: فائرنگ، پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق، تین ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: فائرنگ، پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق، تین ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس نے تین ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں قتل و غارتگری پر قابو نہ پایا جا سکا ، دوسری طرف پاپوش نگر میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم کا ہمدرد عامر خان عرف […]

تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے جاں بحق ہو گئے

تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے جاں بحق ہو گئے

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر پارکر میں غذائیت کی کمی کے باعث آج مزید 2 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تھر میں بھوک اور مختلف بیماریوں سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ سول اسپتال مٹھی آج بھی 2 نومولود بچے غذائیت کی کمی کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ ماہ فروری […]

سائرہ نسیم نئے ویڈیو کی ریکارڈنگ کی تیاریوں میں مصروف

سائرہ نسیم نئے ویڈیو کی ریکارڈنگ کی تیاریوں میں مصروف

لاہور (یس ڈیسک) گلوکارہ سائرہ نسیم نے اپنے نئے ویڈیو کی ریکارڈنگ کی تیاریاں شروع کر دیں جس کے ڈائریکٹر عدیل پی کے ہیں۔ سائرہ نسیم کا کہنا ہے کہ اُن کا نیا ویڈیو جدید تقاضوں کے مطابق بنایا جا رہا ہے جسے مختلف چینلز سے نشر کیا جائے گا۔ ویڈیو کی ریکارڈنگ لاہور کے […]

عامر خان کی دنیا منافقت اور خود ساختہ اخلاقیات پر مبنی ہے، پوجا بھٹ

عامر خان کی دنیا منافقت اور خود ساختہ اخلاقیات پر مبنی ہے، پوجا بھٹ

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ عامر خان کی دنیا بہت ہی خوفناک ہے۔ جو مجھے منافقت اور خود ساختہ اخلاقیات پر مبنی لگتی ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے عامر خان کی دنیا منافقت اور خود ساختہ اخلاقیات پر مبنی لگتی ہے جو کہ […]

پولیس صوبے میں مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دے، وزیر اعلیٰ پنجاب

پولیس صوبے میں مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ متعلقہ حکام صوبے بھر میں مساجد، امام بارگاہوں، عبادت گاہوں اور دیگر اہم مقامات کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دیں۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورت حال […]

لاہور میں پولیس لائنز کے باہر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور میں پولیس لائنز کے باہر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور (یس ڈیسک) قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز کے باہر زور دار دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔ دھماکا پولیس لائنز کے مرکزی گیٹ کے باہر ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ دھماکا انتہائی زوردار تھا جس کے آواز میلوں دور […]

وزیراعظم نواز شریف سے ترک ہم منصب کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ترک ہم منصب کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد آئے ترک وزیراعظم داؤد اوغلو نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا جب کہ مسلح افواج […]

عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی میں مزید تاخیر

عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی میں مزید تاخیر

کراچی (یس ڈیسک) دبئی میں موجود پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے لیاری گینگ وار کے اہم کردار عذیر بلوچ تک رسائی کیلیے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عذیر بلوچ کی حوالگی کے لیے قانونی کاروائی جاری ہے لیکن […]

ژوب سے اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کے 4 ارکان کی لاشیں برآمد

ژوب سے اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کے 4 ارکان کی لاشیں برآمد

ژوب (یس ڈیسک) تودہ کبزئی کے پہاڑی علاقے سے 3 روز قبل اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کے 4 ارکان کی لاشیں مل گئیں۔ لیویز حکام کے مطابق ژوب کے علاقے تودہ کبزئی کی پہاڑیوں سے 4 افراد کی لاشیں ملیں جنہیں قریب سے گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔ لاشوں کو قریبی […]