counter easy hit

انوشکا شرما

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے درمیان دوریاں ختم

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے درمیان دوریاں ختم

سلمان خان کی کوششیں رنگ لائیں انوشکا اور ویرات ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ایک ڈنر ڈیٹ پر ملے۔ ممبئی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما اور ویرات کوہلی ممبئی کے ایک ہوٹل میں ایک ساتھ دیکھے گئے ہیں۔ اس موقع پر دونوں انتہائی خوشگوار موڈ میں تھے ۔ ملاقات کے بعد جب […]

تینوں خان منفرد ہیں:انوشکا شرما

تینوں خان منفرد ہیں:انوشکا شرما

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے تینوں کامیاب خان یعنی شاہ رخ، عامر اور اب سلمان کے ساتھ کام کیا ہے ممبئی(یس اُردو)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے تینوں کامیاب خان یعنی شاہ رخ، عامر اور اب سلمان کے ساتھ کام کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ تینوں ہی منفرد ہیں۔انوشکا شرما نے […]

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما ریسلر بن گئیں

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما ریسلر بن گئیں

ممبئی ……بالی ووڈ کی حسینہ انوشکا شرما سلمان خان کی آنے والی نئی فلم 146سلطان145میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جس میں ڈھلنے کے لئے انہوں نے کئی ہفتوں پر مشتمل ریسلنگ ٹریننگ مکمل کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما نے باقاعدہ ماہرین کی زیر نگرانی چھ ہفتوں پر مشتمل سخت […]

ٹوئیٹر پر انوشکا شرما کے مداحوں کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی

ٹوئیٹر پر انوشکا شرما کے مداحوں کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی

ممبئی…. بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ٹوئیٹر پر مداحوں کی تعداد 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ انوشکا نے اپنے تمام پرستاروں کا شکریہ ایک ٹوئٹ میں کرتے ہوئے کہا کہ ہے آپ سب سات لاکھ لوگوں کی محبت اور حمایت کا بہت بہت شکریہ۔انھوں نے کہا کہ ان کے مداح ان کی ڈیجیٹل […]

ویرات کوہلی کا ساتھ میرے لیے قابل فخر ہے، انوشکا شرما

ویرات کوہلی کا ساتھ میرے لیے قابل فخر ہے، انوشکا شرما

ممبئی: بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کہتی ہیں کہ ویرات کوہلی کے ساتھ گھومنا پھرنا اور منسوب کیا جانا ان کے قابل فخر ہے۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ میں فلمی مصروفیات کے باعث وہ بہت تھک گئیں تھیں، اس کے علاوہ ویرات کوہلی […]

انوشکا اور رنویر کی فلم دل دھڑکنے دو آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

انوشکا اور رنویر کی فلم دل دھڑکنے دو آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی : نامور ہدایت کار زویا اختر کی زیر نگرانی بننے والی فلم کی کہانی زندگی سے اکتائے اور مایوس ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جو ایک سمندری جہاز پر پکنک منانے جاتا ہے۔ فلم کی سٹار کاسٹ میں رنویر سنگھ، انوشکا شرما، فرحان اختر، انیل کپور اور پریانکا چوپڑا شامل ہیں۔ فلم کے […]

بالی ووڈ فلم پی کے چین میں بھی سپر ہٹ، 70 کروڑ کما لیے

بالی ووڈ فلم پی کے چین میں بھی سپر ہٹ، 70 کروڑ کما لیے

بیجنگ : عامر خان کی فلم پی کے کا جادو چینیوں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے، پی کے نے چین کے چھیالیس سو سینما گھروں سے ستر کروڑ روپے اکٹھے کر لیے۔ بلاک بسٹر فلم دنیا بھر میں سات سو کروڑ روپے کما کر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بھی […]

رنویر سنگھ پہلے سے بہت بدل گیا ہے، انوشکا شرما

رنویر سنگھ پہلے سے بہت بدل گیا ہے، انوشکا شرما

ممبئی : بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ رنویر اب بہت بدل گیا ہے۔ انوشکا شرما کا اپنے ساتھی اداکار رنویر سنگھ کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ اب پہلے سے بہت بدل گیا ہے، پہلے اس کے مزاج میں ٹھراؤ نہیں تھا لیکن اب یہ تبدیلی آئی ہے۔ اداکارہ کہتی ہیں […]

اپنے بارے میں خبریں اورتصاویریں دیکھ دیکھ کراکتا گئی ہوں، انوشکا شرما

اپنے بارے میں خبریں اورتصاویریں دیکھ دیکھ کراکتا گئی ہوں، انوشکا شرما

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ وہ روز اخباروں میں اپنی تصاویر اور خبریں دیکھ دیکھ کر اکتا گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کی والدہ اخبارات میں ان کی تصاویر دیکھ کر بہت خوش ہوتی […]

نٹ کھٹ حسینہ انوشکا شرما نے زندگی کی 27 بہاریں دیکھ لیں

نٹ کھٹ حسینہ انوشکا شرما نے زندگی کی 27 بہاریں دیکھ لیں

ممبئی (جیوڈیسک) اداکارہ اور پروڈیوسر انوشکا شرما نے بالی وڈ میں انٹری فلم رب نے بنا دی جوڑی سے دی۔ رنویر سنگھ کے مقابل انوشکا کی فلم بینڈ باجا بارات نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ پٹیالہ ہاؤس، جب تک ہے جاں، مترو کی بجلی کا منڈولا میں شائقین نے انوشکا کی اداکاری […]

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کو اپنے لئے سب سے بہترین خاتون قرار دے دیا

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کو اپنے لئے سب سے بہترین خاتون قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ میرے لئے میری دوست انوشکا شرما سب سے بہترین خاتون ہیں۔. بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ انوشکا شرما بہت سادہ اور پیاری خاتون ہیں، ان میں وہ تمام خوبیاں ہیں جو مجھے پسند ہیں اور اسی […]

اداکارہ انوشکا شرما نے صحافیوں کو کھری کھری سنا دیں

اداکارہ انوشکا شرما نے صحافیوں کو کھری کھری سنا دیں

ممبئی (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کی ہار کی ذمہ دار ٹھہرائی جانے والی بھارتی اداکارہ انوشکا شرما بالاآخر پھٹ پڑی۔ کہتی ہیں ذاتی زندگی ہے، جہاں مرضی جاؤں کسی سے کہنے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سیمی فائنل میں ویرات کوہلی کی بری کارکردگی کی ذمہ دار شائقین اور میڈیا دونوں […]

انوشکا شرما شائقین کرکٹ کی تنقید پر پھٹ پڑیں

انوشکا شرما شائقین کرکٹ کی تنقید پر پھٹ پڑیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اسٹارانوشکا شرما سیمی فائنل میں شکست کے بعد شائقین کی جانب سے شدید تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے پھٹ پڑیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی اور میرا تعلق کافی گہرا ہے اس طرح کی خبریں تعلقات پر نہیں ہمارے کام پر اثرانداز […]

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما سے محبت کا برملا اظہار کرڈالا

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما سے محبت کا برملا اظہار کرڈالا

میلبرن (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے درمیان محبت کے چرچے تو ہر جگہ عام ہیں لیکن ویرات کوہلی نے اپنی محبت کا بر ملا اظہار بھی کردیا ہے۔ ویرارت کوہلی نے اپنی دوست انوشکا شرما کی نئی فلم این ایچ 10 دیکھی تو وہ اس کی تعریف کئے […]

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں انٹری ماری: انوشکا شرما

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں انٹری ماری: انوشکا شرما

ممبئی (یس ڈیسک) ”پی کے “ سے بالی وڈ کی کوئین کا ٹائٹل حاصل کرنے والی انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ ”انہیں اداکاری سے کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی لیکن جب انہوں نے کرینہ کی فلم جب وی میٹ ”JAB WE MET“ دیکھی تو وہ بے بو سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ […]

انوشکا شرما، پاکستان آنے کے لئے بے قرار

انوشکا شرما، پاکستان آنے کے لئے بے قرار

ممبئ (یس ڈیسک بالی ووڈ کی میگا ہیروئن انوشکا شرما کے مداح پوری دنیا کی طرح پاکستا ن میں بھی موجود ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ انوشکا شرما بھی اپنے پاکستانی پرستاروں کی نہ صرف قدر کرتی ہیں بلکہ ان سے پیار بھی کرتی ہیں۔ فلم رب نے بنا دی جوڑی سے فلمی […]

ویرات کوہلی انوشکا شرما کی محبت میں اندھے ہو گئے

ویرات کوہلی انوشکا شرما کی محبت میں اندھے ہو گئے

ایڈیلیڈ (یس ڈیسک) بھارتی ٹیم کے نامور بلے باز ویرات کوہلی بلے بازی کے ساتھ ساتھ اپنی بد تمیزی کی وجہ سے بھی کافی مشہور ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی اپنی محبوبہ اور بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کے خلاف کالم لکھنے پرسینئر صحافی پر برس پڑے وہ جمعہ کو ٹریننگ سیشن کے […]

سلمان خان کیساتھ کام نہ کرنے کی اطلاع افواہ ہے، انوشکا شرما

سلمان خان کیساتھ کام نہ کرنے کی اطلاع افواہ ہے، انوشکا شرما

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اسٹار انوشکا شرما کی نے سلمان خان کے ساتھ کام نہ کرنے کی اطلاعات کو افواہیں قرار دیدیا ہے۔ بالی وڈ کی ہر اداکارہ انڈسٹری پر راج کرنیوالے خانوں کے ساتھ کام کرنے کا شوق رکھتی ہے۔ لیکن سننے میں آرہا تھاانوشکاشرمانے بڑی فلم میں سلمان خان کے ساتھ کام […]

ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتی ہوں: انوشکا شرما

ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتی ہوں: انوشکا شرما

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کا اعتراف کر لیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے ویرات کے ساتھ تعلقات ہیں اور میں ان تعلقات کی قدر کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں ان تعلقات بارے اس لئے زیادہ بات […]

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما اپنی فلم“این ایچ ٹین” کی شوٹنگ کی دوران زخمی ہوگئیں، انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی کمر کے مہروں میں […]

فلم “این ایچ 10” کا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری

فلم “این ایچ 10” کا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی جگت جنینی بھی پروڈیوسر بن گئیں۔ انوشکا شرما کی بحیثیت پروڈیوسر پہلی فلم “این ایچ 10” کا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار نودیپ سنگھ کی اس فلم میں انوشکا شرما کے مدِ مقابل نیل بھو پالم اور درشن کمار اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ وکرم […]