counter easy hit

تاخیر

پاک بھارت سیریز میں تاخیر کیوجہ بھارتی بورڈ میں سیاسی مداخلت ہے: نجم سیٹھی

پاک بھارت سیریز میں تاخیر کیوجہ بھارتی بورڈ میں سیاسی مداخلت ہے: نجم سیٹھی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پہلی پاکستان سپر لیگ فروری میں قطر میں ہو گی دو سال تک پی ایس ایل کا میلہ پاکستان میں سجا لیں گے۔ پاک بھارت سیریز پر بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بھارت بھی پاکستان […]

اہم دستاویزات تاخیر سے ملیں، ایاز صادق الیکشن ٹربیونل کیخلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل کرینگے

اہم دستاویزات تاخیر سے ملیں، ایاز صادق الیکشن ٹربیونل کیخلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل کرینگے

لاہور : الیکشن ٹربیونل نے اہم دستاویزات کی کاپی تاخیر سے فراہم کی، ایاز صادق کہتے ہیں این اے ایک سو بائیس کے فیصلے کے خلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔ سردار ایاز صادق کے وکلا نے گزشتہ روز این اے 122 کے فیصلے کی مصدقہ کاپی حاصل کر لی تھی جس […]

این اے 122 کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی نہیں مل سکی، اپیل دائر کرنے کے عمل میں تاخیر کا امکان

این اے 122 کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی نہیں مل سکی، اپیل دائر کرنے کے عمل میں تاخیر کا امکان

اسلام آباد : سیاسی اور قانونی جنگ لڑنے کے لئے تیار سردار ایاز صادق نے وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب سے فون پر گفتگو کی۔ اس گفتگو میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر اہم مشاورت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کل مشاورتی اجلاس میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے […]

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کیوں؟

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کیوں؟

تحریر: ریا ض جاذب صوبوں کے اندر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کب ہونگے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب نہ تو حکومتوں کے پاس ہے اور نہ ہی اعلیٰ عدلیہ کے پاس عدالت حکومتوں کی طرف اور عوام عدالت کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔حکومت اور الیکشن کرانے کا آئینی ادارہ ECP دراصل […]

تاخیر کا کوئی جواز نہیں، بلدیاتی انتخابات کا آئینی تقاضا پورا نہیں ہو رہا ہے، جسٹس جواد ایس خواجہ

تاخیر کا کوئی جواز نہیں، بلدیاتی انتخابات کا آئینی تقاضا پورا نہیں ہو رہا ہے، جسٹس جواد ایس خواجہ

اسلام آباد : جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مجوزہ شیڈول میں تاخیر کا کوئی جواز نظر نہیں آتا ، چھ سال سے بلدیاتی انتخابات کا آئینی تقاضا پورا نہیں ہو رہا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت کی ۔ […]

سپینش قومی پرچم لہرانے میں 10 ماہ کی تاخیر میئر بلدیہ کو جرمانہ

سپینش قومی پرچم لہرانے میں 10 ماہ کی تاخیر میئر بلدیہ کو جرمانہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کی میونسپل کمیٹی ‘کایع دے تینیس ‘ کے میئر مارک ویرداگیر کو سپینش پرچم، بلدیہ کے دفتر کے باہر لہرانے میں 10 ماہ کی تاخیر پر عدالت نے 1500 یورو جرمانہ کیا ہے۔ بارسلونا کی عدالت نے جون 2014 میں میئر کو بلدیہ کی عمارت پر سپینش قومی پرچم […]

کراچی : متعدد پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل شروع ہونے میں تاخیر

کراچی : متعدد پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل شروع ہونے میں تاخیر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 246 میں متعدد پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل تاخیر سے شروع ہونے کی شکایت موصول ہوئی ہے۔ حلقہ میں ضمنی الیکشن کے روز عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کو بار بار ہدایت کے باوجود کئی مقامات پر تاحال کلوز سرکٹ کیمرے نصب نہیں […]

چینی صدر کے دورے میں تاخیر پر وزیر اعظم نواز شریف کا عمران خان سے شکوہ

چینی صدر کے دورے میں تاخیر پر وزیر اعظم نواز شریف کا عمران خان سے شکوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد چین کے صدر سے تعارف کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان سے شکوہ کیا کہ دھرنے کی وجہ سے ان کے دورہ پاکستان میں 6 ماہ کی تاخیر ہوئی ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد وزیر اعظم نواز […]

حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پر عمران خان کو جرمانہ

حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پر عمران خان کو جرمانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی مہ رخ عزیز تارڑ نے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ایک ارب روپے کے ہرجانہ کے مقدمے میں عمران خان کو عدالتی حکم کے باوجود تاخیر کے ساتھ جواب داخل کرانے پر500 روپے جرمانہ […]

دبئی: عزیر بلوچ حوالگی کا معاملہ تاخیر کا شکار

دبئی: عزیر بلوچ حوالگی کا معاملہ تاخیر کا شکار

دبئی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کی پاکستان کو حوالے کرنے کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے، دبئی کی عدالت کے اسپیشل بنچ کے جج رئیس لانجنا نے عزیر بلوچ حوالگی کیس کی سماعت کی۔ دبئی حکام نے عزیر بلوچ سے متعلق دستاویزات کو ایک بار پھر ناکافی قرار دے دیا ہے۔ Post Views – […]

عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی میں مزید تاخیر

عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی میں مزید تاخیر

کراچی (یس ڈیسک) دبئی میں موجود پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے لیاری گینگ وار کے اہم کردار عذیر بلوچ تک رسائی کیلیے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عذیر بلوچ کی حوالگی کے لیے قانونی کاروائی جاری ہے لیکن […]

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہو گی، خورشید شاہ

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہو گی، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود اگرچیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ وہ 9 نومبر کو 15 […]