counter easy hit

وزیر اعظم

والد آنے والی نسلوں کے مستقبل کی بہتری کیلئے انتھک محنت کرتا ہے: وزیر اعظم

والد آنے والی نسلوں کے مستقبل کی بہتری کیلئے انتھک محنت کرتا ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ والد اور دادا کی حیثیت سے سمجھ سکتے ہیں کہ ان کے والد نے کس قدر قربانی دی ہو گی۔ لندن: (یس اُردو) یوم والد کے موقع پر ایک پیغام میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ یہ دن منانے کا مقصد والد کی قربانیوں […]

سانحہ ایبٹ آباد کے مجرموں کیخلاف کارروائی جلد مکمل کی جائے: وزیر اعظم

سانحہ ایبٹ آباد کے مجرموں کیخلاف کارروائی جلد مکمل کی جائے: وزیر اعظم

وزیر اعظم نے ایبٹ آباد میں جرگے کے حکم پر لڑکی کو جلانے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے لڑکی کے قتل کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایسے اقدام غیرانسانی اور غیراسلامی ہیں، ملزمان کو جلد سے جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ انہوں […]

وزیر اعظم نے سکھر ملتان موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعظم نے سکھر ملتان موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ بھی موجود تھے ، وزیر اعظم کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی سکھر (یس اپردو) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سکھر ملتان موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ بھی موجود تھے ۔ اس موقع […]

وزیر اعظم کل سکھر ملتان موٹر وے سیکٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم کل سکھر ملتان موٹر وے سیکٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے

ڈھائی ہزار شرکا کو بٹھانے کیلئے پنڈال سجا دیا گیا ، سکیورٹی کے سخت انتظامات ، نجی الیکٹرونک میڈیا اور مقامی صحافیوں کے داخلے پر پابندی سکھر (یس اُردو) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سکھر ملتان موٹر وے سیکٹر کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے کل صبح سکھر پہنچیں گے ۔ سکھر ملتان […]

وزیر اعظم نے وفاقی وزراء اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا

وزیر اعظم نے وفاقی وزراء اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا

اجلاس میں وفاقی وزراء اپوزیشن سے ہونے والے رابطوں پر وزیر اعظم کو بریفنگ دینگے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج صبح لندن سے طبی معائنے کے بعد پاکستان پہنچ جائیں گے۔ وزیراعظم بیس اپریل کو لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ جہاں وفاقی وزراء اور پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس […]

وزیر اعظم نے پی آئی اے کے معاملات پر غور کیلئے کل اہم اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم نے پی آئی اے کے معاملات پر غور کیلئے کل اہم اجلاس طلب کر لیا

پی آئی اے کے معاملات کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم نواز شریف نے اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پی آئی اے پر ہونے والے اجلاس کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف کریں گے۔ اجلاس میں چیئرمین پی آئی اے، ایوی ایشن ڈویژن کے ارباب اختیار اور پی آئی […]

کسی بھی خطہ کے وزیر اعظم کی توہین جائز نہیں ۔ برطانوی شیڈومنسٹر

کسی بھی خطہ کے وزیر اعظم کی توہین جائز نہیں ۔ برطانوی شیڈومنسٹر

باٹلے : جموں کشمیر کی دھرتی سے تعلق رکھنے والے برطانوی شیڈو منسٹر ایم پی بیرسٹر عمران حسین نے کہا ہے کہ کسی بھی خطہ کے وزیر اعظم کی توہین کرنا اسے کسی جانور سے تعبیر کرنا بالکل جائز نہیں ہے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کا وزیراعظم چوہدری مجید بھی اتنا ہی وزیر اعظم […]

بلوچستان دل کے بہت قریب ہے:وزیر اعظم

بلوچستان دل کے بہت قریب ہے:وزیر اعظم

اسلام آباد…….وزیراعظم نوازشریف نے مری معاہدے کے تحت سردار ثناءاللہ زہری کو بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ مقرر کردیا۔وزیر اعظم کا کہناہےکہ بلوچستان ان کے دل کے بہت قریب ہے،امید ہے نئے وزیراعلیٰ صوبے کی امن وسلامتی اورترقی یقینی بنانے کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت بلوچستان سے متعلق اہم اجلاس وزیراعظم […]

وزیر اعظم سے سشما سوراج کی ملاقات، مذاکرات کی بحالی پر اتفاق

وزیر اعظم سے سشما سوراج کی ملاقات، مذاکرات کی بحالی پر اتفاق

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں تصفیہ طلب معاملات اور کرکٹ سیریز کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم نوازشریف نے سشما سوراج کااستقبال کیا جب کہ دونوں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں مشیرخارجہ […]

پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے نئے آرڈیننس کے تحت تمام ملازمین کی نوکریوں کو مکمل تحفظ حاصل ہو گا۔ کسی بھی ملازم کو نوکری سے برخاست نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ […]

کراچی میں پولیس و رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے، وزیر اعظم

کراچی میں پولیس و رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے، وزیر اعظم

کراچی : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن 27 ماہ سے جاری ہے، آپریشن کو اس حوالے سے بھی جانچنا ہو گا کہ کون کون سے اہداف حاصل نہیں کیے جا سکے۔ پولیس اور رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے ،شرپسندوں کو دوبارہ سر اٹھانےسے روکنا ہوگا۔ کراچی میں امن و […]

حالات معمول پر آتے ہی قبائلی علاقوں کو ملک بھر کیلئے کھول دیں گے: وزیر اعظم

حالات معمول پر آتے ہی قبائلی علاقوں کو ملک بھر کیلئے کھول دیں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی جانب سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو باجوڑ جنڈولہ ژوب لنک کی ابتدائی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جنڈولہ باجوڑ ہائی وے کو پاک چین اقتصادی راہداری سے جوڑا جائے گا، اس ضمن میں وزیر اعظم پاکستان نے نیشنل ہائی وے […]

وزیر اعظم ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے پیرس پہنچ گئے

وزیر اعظم ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے پیرس پہنچ گئے

پیرس: پیرس میں کل سے شروع ہونیوالی کانفرنس میں امریکا، روس اور چین کے صدور اور برطانوی وزیر اعظم سمیت ایک سو سینتالیس ممالک کے سربراہان اور نمائندے شرکت کریں گے، وزیر اعظم نواز شریف موسمی تغیرات کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے عالمی برادری کو آگاہ کریں گے۔ خاتون اول […]

آئندہ ڈھائی برسوں میں بجلی کی قلت کا خاتمہ کردیں گے، وزیر اعظم نواز شریف

آئندہ ڈھائی برسوں میں بجلی کی قلت کا خاتمہ کردیں گے، وزیر اعظم نواز شریف

دیر بالا : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ ڈھائی برسوں میں گیس اور بجلی کی قلت کا خاتمہ کردیں گے۔ دیر بالا میں زلزلہ متاثرین کو امداد چیک کی تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ بجلی کے بغیر نہ اندھیرے دور ہوسکتے ہیں، […]

لیگی ’’عقابوں‘‘ نے وزیر اعظم کو پھر سول ملٹری سرد جنگ کی جانب دھکیل دیا

لیگی ’’عقابوں‘‘ نے وزیر اعظم کو پھر سول ملٹری سرد جنگ کی جانب دھکیل دیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے ’’عقابوں‘‘ نے کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کا سخت جواب دلوا کر ایک ایسے وقت میں اپنے شیر وزیراعظم کو ایک مرتبہ پھر سے سول ملٹری سرد جنگ کی راہ پرگامزن کردیا ہے جب کہ آئندہ چند روز میں پاک فوج کے سربراہ اہم ترین دورہ امریکا پر روانہ ہونے […]

بیلا روس کے وزیر اعظم تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

بیلا روس کے وزیر اعظم تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر خارجہ سر تاج اور وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے بیلا روس کے وزیر اعظم آندرے کوبیکوف کا ائر پورٹ پر استقبال کیا۔ بیلا روس کے وزیر اعظم آندرے کوبیکوف اپنے تین روزہ دورہ میں وزیر اعظم نواز شریف اور صدر ممنون حسین سے ملاقات کرینگے۔ وزیراعظم نواز شریف کی […]

مطالبہ منظور: وزیر اعظم نے فاٹا میں سیاسی و آئینی اصلاحات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

مطالبہ منظور: وزیر اعظم نے فاٹا میں سیاسی و آئینی اصلاحات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد: آج صبح جب سردار ایاز صادق سپیکر کے امیدوار کے کاغذات جمع کرانے کے بعد فاٹا سے سپیکر کے امیدوار جی جی جمال کے گھر پہنچے اور ان سے درخواست کی کہ وہ ان کے حق میں دستبردار ہو جائیں تو انہوں نے جواباً یہ شرط رکھ دی کہ اگر حکمران جماعت فاٹا […]

وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں ایک دن مزید قیام، اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں ایک دن مزید قیام، اہم ملاقاتیں متوقع

لاہور: وزیر اعظم نواز شریف نے امریکا سے وطن واپس آتے لندن میں قیام ایک دن بڑھا دیا، جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف دورہ امریکا سے نجی دورے پر لندن رکے تھے۔ یہاں سے انہوں نے پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم انہوں نے اپنے […]

وزیر اعظم سمیت اہم شخصیات بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے نشانے پر ہیں، محکمہ داخلہ پنجاب

وزیر اعظم سمیت اہم شخصیات بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے نشانے پر ہیں، محکمہ داخلہ پنجاب

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور حافظ سعید سمیت اہم شخصیات بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے نشانے پر ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے وزیر اعظم نواز شریف […]

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

لاہور : پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت نواب زادہ لیاقت علی خان کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ آج سولہ اکتوبر کا وہ افسوسناک دن ہے جب ملک کے پہلے وزیرِ اعظم کو قتل کر دیا گیا، پاکستان کے قیام میں نوابزادہ لیاقت علی خان کا کردار سنگ […]

توانائی کے تمام منصوبے بر وقت مکمل کئے جائیں: وزیر اعظم کی ہدایت

توانائی کے تمام منصوبے بر وقت مکمل کئے جائیں: وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد : وزیر اعظم کی زیر صدارت ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے کے منصبوں کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کو ایل این جی درآمد کرنے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، وزیر اعظم نے توانائی منصوبوں سے متعلق قانون پر سختی سے عمل […]

مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کی بھارت کو پیش کردہ 4 نکاتی تجاویز کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کی بھارت کو پیش کردہ 4 نکاتی تجاویز کی حمایت کردی

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کی بھارت کو پیش کردہ 4 نکاتی تجاویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام امن پسند قوتیں ان تجاویز کی حمایت کریں۔ اپنے ایک بیان میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی […]

وزیر اعظم کی ترک و اطالوی وزرائے اعظم سے ملاقاتیں، تعاون بڑھانے کا عزم

وزیر اعظم کی ترک و اطالوی وزرائے اعظم سے ملاقاتیں، تعاون بڑھانے کا عزم

نیویارک : دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔ ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کیساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں اور دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی جنگ قابل تعریف ہے۔ ملاقات میں سرتاج عزیز، طارق فاطمی، انوشہ رحمان اور سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری بھی ملاقات میں شریک […]

وزیر اعظم کے کسان پیکج سے متعلق الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیر اعظم کے کسان پیکج سے متعلق الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نواز شریف کے کسان پیکج کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سرداررضا محمد خان کی سربراہی میں وزیراعظم کے کسان پیکج سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی، اس موقع پر الیکشن کمیشن کے دیگر […]

1 2 3 5