counter easy hit

Lahore High Court

لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ احمد احسان کی بلا مقابلہ تقرری کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ احمد احسان کی بلا مقابلہ تقرری کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی

لاہور : ہائیکورٹ نے خواجہ احمد احسان کی بلا مقابلہ تقرری کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار نے عدالت کے روبرو موقف اختیا ر کیا کہ خواجہ احمد حسان وائس چیئرمین ایل ڈی اے رہے ہیں ، قانون کے تحت پبلک آفس پر فائز رہنے والا شخص […]

نیب کی تحقیقات کے فیصلے پر رانا مشہود کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

نیب کی تحقیقات کے فیصلے پر رانا مشہود کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

لاہور : صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے نیب کی جانب سے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرنے کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ رانا مشہود نے کہا کہ وہ اس حوالے سے آج پریس کانفرنس میں بات کریں گے۔ رانا مشہود نے کہا کہ ان کو نیب کی جانب […]

قصور واقعہ؛ محکمہ داخلہ پنجاب کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے لئے خط

قصور واقعہ؛ محکمہ داخلہ پنجاب کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے لئے خط

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے قصور میں بچوں کی زیادتی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لئے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو لکھا گیا خط رجسٹرار کو موصول ہوگیا جس میں استدعا کی گئی ہے کہ قصور واقعہ کی تحقیقات کے […]

غازی رشید قتل کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کالعدم کر دیے

غازی رشید قتل کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کالعدم کر دیے

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے عبدالرشید غازی قتل کیس میں پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو ہدایت کی ہے کہ میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کا دوبارہ فیصلہ کیا جائے۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام […]

لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ سگنل فری منصوبہ کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ سگنل فری منصوبہ کالعدم قرار دے دیا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے جیل روڈ پر سگنل فری منصوبے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے ایل ڈی اے کو ایسا منصوبہ بنانے کا کوئی اختیار نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے تفیصلی فیصلہ جاری […]

لاہور ہائیکورٹ کا ذکی الرحمن لکھوی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا ذکی الرحمن لکھوی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی کلعدم قراردے کر رہا کرنے کا حکم دیا تو محکمہ داخلہ پنجاب نے نیا نوٹفکیشن کر کے ذکی الرحمن لکھوی کو دوبارہ […]

جسٹس منظور احمد ملک کا جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب

جسٹس منظور احمد ملک کا جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب

تحریر : محمد صدیق پرہار چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس منظور احمد ملک نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پنجاب بھر کے وکلاء کے نمائندوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عہدے کامطلب عقل کل ہونانہیں ہوتا ،لامحدودتوصرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔مسٹر چیف جسٹس نے یہ کہہ کراہم بات کی توجہ […]

لاہور ہائیکورٹ میں ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کیخلاف فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ میں ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کیخلاف فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ذکی الرحمن لکھوی کی جانب سے دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نظر بندی غیر قانونی قرار دیکر کالعدم کر دی اور رہا کرنے کا حکم دیدیا لیکن […]

لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش

لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش

لاہور (یس ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے 4 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے، 6 ججز کی مدت میں ایک سال کی توسیع جب کہ 3 ایڈیشنل ججز کو عہدے سے فارغ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے 2 ججز کو مستقل کرنے کی […]

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا واہ کینٹ دھماکے کے مجرم کو 69 بار سزائے موت کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا واہ کینٹ دھماکے کے مجرم کو 69 بار سزائے موت کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) راولپنڈی بینچ نے واہ کینٹ دھماکے کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل کو مسترد کرتے ہوئے اسے 69 بار سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے واہ کینٹ میں خود کش بم دھماکے کے مرکزی مجرم حمید اللہ جان کی انسداد دہشت گردی کی […]

محمد آصف، عامر، سلمان بٹ بچے ہیں، سزا دینے سے برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ

محمد آصف، عامر، سلمان بٹ بچے ہیں، سزا دینے سے برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (یس ڈیسک) بچوں کو بار بار سزا دینے سے قومی کرکٹ ٹیم پر برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ نے محمد آصف، محمد عامر اور سلمان بٹ کے اثاثے ضبط کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ مصیبتوں میں گھرے کرکٹر محمد آصف ، محمد عامر اور سلمان بٹ کے لیے اس وقت […]

لاہور ہائی کورٹ میں سینیٹ انتخابات رکوانے کی درخواست

لاہور ہائی کورٹ میں سینیٹ انتخابات رکوانے کی درخواست

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سینیٹ انتخابات رکوانے کی درخواست پر سیکریٹری الیکشن کمیشن کو آج طلب کیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے روبرو درخواست میں سینیٹ کی باون نشستوں پر الیکشن رکوانے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سینیٹ الیکشن ایکٹ کی دفعہ 78 اور […]

طالبعلموں پر تشدد کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

طالبعلموں پر تشدد کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (یس ڈیسک) سکول کے بچوں پر تشدد کے واقعہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پولیس نے گزشتہ روز سکول کے بچوں پر تشدد کیا […]

سیکریٹری الیکشن کمیشن کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

سیکریٹری الیکشن کمیشن کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی دوبارہ جانچ پڑتال کے معاملے پر جواب داخل نہ کروانے پر سیکریٹری الیکشن کمیشن کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں گزشتہ عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی دوبارہ […]

لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے وضاحت طلب کرلی

لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے وضاحت طلب کرلی

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے پنجاب میں پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے ذمہ دار افسر کے ذریعے وضاحت طلب کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ نے پنجاب میں حالیہ پیٹرول بحران کے سلسلے میں دائر درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ حکومت اورآئل […]

لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے وضاحت طلب کر لی

لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے وضاحت طلب کر لی

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے پنجاب میں پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے ذمہ دار افسر کے ذریعے وضاحت طلب کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے پنجاب میں حالیہ پیٹرول بحران کے سلسلے میں دائر درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ […]