counter easy hit

self

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پھر قرنطیینہ میں چلے گئے

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پھر قرنطیینہ میں چلے گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کورونا سے متاثرہ شخص سے ملاقات کے بعد دوبارہ قرنطینہ میں چلے گئے۔ برطانوی وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نیشنل ہیلتھ سیکورٹی کی ٹیسٹ اینڈ ٹریس سکیم کی طرف سے ہدایات کے مطابق دو ہفتے […]

عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جنگ میں برسرپیکار عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسیس قرنطینہ میں

عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جنگ میں برسرپیکار عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسیس قرنطینہ میں

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جنگ میں برسرپیکار عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسیس قرنطینہ میں چلے گئے۔ انھوں نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہاکہ ”میں خیریت سے اور بغیر کسی علامات کے ہوں تاہم میں جلد ہی احتیاطاً قرنطینہ میں چلا جاؤں گا۔‘‘ عالمی ادارہ صحت ڈبلیو […]

زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا، اپنی جان دے کر دوسروں کی زندگیاں بچانا، اے ایس آئی علی حیدر غلامانی

زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا، اپنی جان دے کر دوسروں کی زندگیاں بچانا، اے ایس آئی علی حیدر غلامانی

کوئٹہ: زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا،اپنی جان دے کر دوسروں کی زندگیاں بچانا۔ اس کی عملی تصویر تھے شہید اے ایس آئی علی حیدر غلامانی جو بلوچستان کے علاقے سوراب میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے سوراب میں بم […]

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت

لاہور: ادویات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف ازخودنوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ادویات کی قیمتیں منجمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کوادویات کی قیمتوں سے متعلق کیسز 10 ہفتے میں نمٹانے کا بھی حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف ازخود نوٹس کی سماعت […]

بڑا بول نہ بول رے بندے پہلے خود کو تول : تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو کیا چیز خیرات میں دینے کا اعلان کر دیا ؟ ناقابل یقین خبر

بڑا بول نہ بول رے بندے پہلے خود کو تول : تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو کیا چیز خیرات میں دینے کا اعلان کر دیا ؟ ناقابل یقین خبر

لاہور; تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے پیشکش کی ہے کہ شہباز شریف رونا دھونا چھوڑیں اور میری سیٹ لے لیں خیرات میں دینے کو تیار ہوں کیونکہ سیٹ اہم نہیں ہے ہماری ترجیحات تعلیم اور ہسپتال ہیں عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے لیکن عوام کو یہ ضرور بتائیں گے کہ، وزیراعظم […]

ملک بجلی پیداوار میں خود کفیل، مصنوعی لوڈشیڈنگ، حقیقت کیا ؟

ملک بجلی پیداوار میں خود کفیل، مصنوعی لوڈشیڈنگ، حقیقت کیا ؟

لاہور:  بجلی کا بحران مسلم لیگ کی حکومت کے لئے ایک بڑ ا امتحان تھا اور یہی وجہ تھی کہ ن لیگ کی حکومت نے برسر اقتدار آنے کے بعد لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے طے شدہ پروگرام کے تحت بجلی کی پیداوار کے لئے کچھ پرانے اور زیادہ تر نئے پاور پراجیکٹس بنانے اور […]

لودھراں میں شہری نے پولیس رویے سے دلبرداشتہ ہوکر سرعام خود سوزی کرلی

لودھراں میں شہری نے پولیس رویے سے دلبرداشتہ ہوکر سرعام خود سوزی کرلی

لودھراں: پولیس رویے سے دلبرداشتہ ہوکر لودھراں کے شہری نے خود سوزی کرلی۔ پولیس کے رویے سے  دلبرداشتہ ہوکر لودھراں کے رہائشی اقبال نے کچہری میں خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی۔ اقبال کو تشویشناک حالت میں بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مرنے سے پہلے اقبال […]

چیف جسٹس نے وکلا کی جعلی ڈگریوں کا از خود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے وکلا کی جعلی ڈگریوں کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس  میاں ثاقب نثار نے وکلا کی جعلی ڈگریوں کا از خود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ میں پائلٹس کی مبینہ جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے وکلاء کی جعلی ڈگریوں پر بھی از خود نوٹس لیتے ہوئے تمام بار کونسلز سے جواب طلب کر لیا۔ […]

ریلوے خسارہ ازخود نوٹس؛ 6 ہفتوں میں محکمے کی آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم

ریلوے خسارہ ازخود نوٹس؛ 6 ہفتوں میں محکمے کی آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریلوے کے خسارے کا آڈٹ کروا کے چھ ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے محکمہ ریلوے میں اربوں روپے خسارے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس کے سلسلے میں سیکریٹری […]

چیف جسٹس آف پاکستان کا لیتھوانیا کی شہری خاتون میمونہ کی درخواست پر ازخود نوٹس

چیف جسٹس آف پاکستان کا لیتھوانیا کی شہری خاتون میمونہ کی درخواست پر ازخود نوٹس

چیف جسٹس آف پاکستان کا لیتھوانیا کی شہری خاتون میمونہ کی درخواست پر ازخود نوٹس اسلام آباد: (خصوصی رپورٹ اصغر علی مبارک) چیف جسٹس آف پاکستان نے لیتھوانیا کی شہری خاتون میمونہ کی درخواست پر ازخود نوٹس لے لیا۔ اپنی درخواست میں میمونہ نامی خاتون نے بچیوں کو بازیاب کروانے کی درخواست کی تھی۔ میمونہ […]

سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل

سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل

میں ایک سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل ہوں۔ سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل تو آپ جانتے ہوں گے۔ اپنی خدمات کے عوض معاوضہ حاصل کرنے والے اس فرد کو سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل کہتے ہیں جو کسی کا ملازم نہ ہو۔ ڈاکٹر، وکیل یا اسی طرح کے پیشے میں سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنلز پاکستان میں عام ملتے ہیں۔میرا شعبہ کچھ مختلف […]

شہباز شریف نیب پر برس پڑے، آرمی اور عدلیہ پہلے ہی مضبوط خوداحتسابی عمل رکھتے ہیں

شہباز شریف نیب پر برس پڑے، آرمی اور عدلیہ پہلے ہی مضبوط خوداحتسابی عمل رکھتے ہیں

شہباز شریف نیب پر برس پڑے، آرمی اور عدلیہ پہلے ہی مضبوط خوداحتسابی عمل رکھتے ہیں لاہور(یس اردو نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی نیب کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔ان کاکہنا ہے کہ یہ ادارہ مسلمہ طور پر کرپٹ اور ملکی خزانہ لوٹنے والے عناصر کا احتساب کرنے میں ناکام رہا ہے۔لاہور سے […]

جھنگ میں تھانے کے اندر خود سوزی کرنے والا شخص جاں بحق

جھنگ میں تھانے کے اندر خود سوزی کرنے والا شخص جاں بحق

جھنگ: تھانہ اٹھارہ ہزاری میں بیوی کے ساتھ زیادتی کے ملزمان کو رہا کرنے پر احتجاجاً خود سوزی کرنے والا صفدر نامی شخصجان کی بازی ہار گیا۔ جھنگ میں تھانہ اٹھارہ ہزاری میں پولیس کے رویئے سے تنگ آکر خود سوزی کرنے والا شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس کی زیادتیوں اور بااثر ملزمان کو رشوت […]

مشکل اسٹنٹ خود کرنے کی کوشش، ٹام کروز دیوار سے ٹکرا کر زخمی

مشکل اسٹنٹ خود کرنے کی کوشش، ٹام کروز دیوار سے ٹکرا کر زخمی

فلم کے مشکل اسٹنٹ خود کرنے کی کوشش، ہالی وڈ کے ایکشن ہیرو ٹام کروز شوٹنگ کے دوران دیوار سے ٹکرا کر زخمی ہو گئے۔ لندن: مشن ایمپاسیبل کی شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے ایک عمارت سے دوسری عمارت میں چھلانگ لگانے کا اسٹنٹ خود کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس دوران وہ چھلانگ لگا […]

ملتان: پسند کی شادی کرنے والی خاتون بھائی کے ہاتھوں قتل

ملتان: پسند کی شادی کرنے والی خاتون بھائی کے ہاتھوں قتل

ملتان: صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں ایک نوجوان نے پسند کی شادی کرنے والی اپنی بہن کو عدالت کے باہر فائرنگ کرکے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق راجن پور سے تعلق رکھنے والی خاتون کلثوم بی بی نے چند ماہ قبل رفاقت سے پسند کی شادی کی […]

خود انحصاری، بجٹ اور خود داری

خود انحصاری، بجٹ اور خود داری

ماں جی انتہائی افسردہ اور پریشان تھیں میں متواتر اُن کے چہرے پر نظریں جمائے دیکھ رہا تھا اُن کے دل میں چھپا کرب بے قابو ہو کر چہرے کے ذریعے سے باہر آنا چاہتا تھا کہ اس کیفیت کے دوران میں نے خود ہی پوچھ لیا امی جی کیا وجہ ہے کہ آپ اتنے […]

سیلف اسٹارٹ نئی 150 سی سی ہونڈا موٹر سائیکل متعارف

سیلف اسٹارٹ نئی 150 سی سی ہونڈا موٹر سائیکل متعارف

 کراچی: اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے پاکستان میں150سی سی موٹر سائیکل کا نیا ماڈل متعارف کرادیا۔ جی ایم پلانٹس اٹلس ہونڈا آفاق احمد کے مطابق نئی 150 سی سی ہونڈا موٹر سائیکل سیلف اسٹارٹ اور جدید ٹیکنالوجی پر تیار کی گئی ہے جو بہترین سواری اور ایندھن کی بچت جیسی خصوصیات کی بھی حامل ہے، اسکے علاوہ […]

چوہدری نثارکی ذات کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے، مریم اورنگزیب

چوہدری نثارکی ذات کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے، مریم اورنگزیب

 کراچی: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار وزیراعظم کے وژن کے مطابق کام کررہے ہیں اس لیے ان کی ذات پربات کرنے کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے۔ مزارقائد پرحاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگ زیب کا پیپلزپارٹی کی جانب سے چوہدری نثارکے خلاف […]

قربانی رضائے ربی کا ذریعہ

قربانی رضائے ربی کا ذریعہ

تحریر : منظور احمد فریدی اللہ کریم سبحانہ کی بارہا حمد و ثنا اور ذات کبریا حضرت محمد مصطفی ۖ پر کروڑوں بار درودو سلام کا نذرانہ جنہوں نے اس امت سے پیار فرمایا کہ کسی بھی نبی نے اپنی امت سے اتنے پیار اتنی محبت اور آپۖ جیسے حسن سلوک کو اختیار نہ کیا […]

کشمیریوں کے قاتل بھارت کو آزادی منانے کا حق حاصل نہیں ، جمو ں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت

کشمیریوں کے قاتل بھارت کو آزادی منانے کا حق حاصل نہیں ، جمو ں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت

برمنگھم(ایس ایم عرفان طاہر سے )کشمیری عوام کے بنیا دی حقوق سلب کرنے والے بھا رت کوآزادی منا نے کا کوئی حق حاصل نہیں ۔کشمیری اپنی آزادی کے لیے اپنی سیاسی سفارتی اور تحریکی سرگرمیاں تیز کرکے بر طا نوی اور یو رپین سیاستدانوں کو ہمنوا بنا نے کی کوشش جا ری رکھیں ۔مقبوضہ کشمیر […]

مردہ پرستی یا سیلف ڈینایل‎

مردہ پرستی یا سیلف ڈینایل‎

تحریر : عماد ظفر کبھی کبھی انسانوں پر ایسی کیفیت طاری ہوتی ہے جس کی وجہ سے انہیں غم و یاس میں مبتلا رہنا اچھا لگتا ہے.اپنے زخموں پر مرہم رکھنے یا ان کا علاج ڈھونڈنے کے بجائے خود اپنے زخموں پر نمک پاشی اور نوحہ خوانی کرنا نہ صرف اچھا لگنے لگتا ہے بلکہ […]

خودی اور غیرت

خودی اور غیرت

تحریر : زاہد محمود رات کو گھر واپس جات ہوئے ااس نے مجھے رکنے کے لئے اشارہ کیا میں رکا کہنے لگا بھیا میں نے بھی اسی طرف جانا ہے اگر مجھے بھی لے جائیں میں چونکہ اسے اس علاقے میں گھومتے پھرتے اور کام کرتے ہوئے دیکھ چکا تھا لہذا ایک لمحہ کے توقف […]

طلبہ میں خود اعتمادی کو فروغ دینے کے لیے اردو اکادمی میں موٹیویشنل پروگرام کا انعقاد

طلبہ میں خود اعتمادی کو فروغ دینے کے لیے اردو اکادمی میں موٹیویشنل پروگرام کا انعقاد

پٹنہ (کامران غنی) ”کسی کام کو شروع کرنے کے لیے بڑے بننے کی ضرورت نہیں بلکہ بڑے بننے کے لیے صرف شروعات کرنے کی ضرورت ہے” یہ باتیں بہار کے معروف موٹیویشنل اسپیکر اور پرسنالٹی میکر اے۔ آر۔ ذکا نے پٹنہ کے اردو اکادمی کے سیمینار ہال میں سینکڑوں طلبہ و طالبات کو مخاطب کرتے […]