counter easy hit

استعمال

جناب حرف۔ بلحاظ صرف

جناب حرف۔ بلحاظ صرف

تحریر : احمد نثار اکثر و بیشتر لوگ لفظ حرف کو اپنے اپنے حساب سے تلفظ کرلیتے ہیں۔ کبھی حرف تو کبھی حرف۔ کبھی حرف تو کبھی حرف۔ یہ تلفظ اکثر بولی میں پیش آجاتے ہیں۔ لیکن صرف کے لحاظ سے اس کا تلفظ کیا ہونا چاہئے؟ یہ کشمکش مجھے پھر سے لغت اور دائرةالمعارف […]

حضور اکرم ۖ بحیثیت سربراہ خاندان

حضور اکرم ۖ بحیثیت سربراہ خاندان

تحریر: محمد ریاض پرنس خاندان کی بنیادی اکائی میاں بیوی ہیں اور پھر اولاد کے ساتھ خاندان مکمل تصور کر لیا جاتا ہے۔ خاندان کے مفہوم کو مزید وسعت دی جائے تو ایک آدمی کے خاندان میں اس کے بیوی ،بچوں کے علاوہ اس کے والدین اور بہن بھائی وغیرہ کو بھی شامل کیا جاسکتا […]

صحافت آئینہ ہے تو پھر

صحافت آئینہ ہے تو پھر

تحریر : عقیل خان صحافت معاشرے کا چوتھا ستون ہے۔ صحافت کی بدولت آج ہر انسان دنیا میں ہونے والے واقعات سے آگاہی رکھتا ہے۔ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور اس کے مقدس ہونے کی میں کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے اگر کسی کو اس پیشے سے اختلاف ہے تو وہ پیشے […]

فیس بک کے صحافی

فیس بک کے صحافی

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ ہمارے یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہو ہے۔ کسی بھی چیز کا غیر ضروری ، بے جا اور بے تحاشا استعمال کرنا ہم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ جہاں آئے روز ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں اور ان ایجادات کی بدولت دیگر ممالک ترقی […]

دہشت گرد نعرہ تکبیر کی آوازیں

دہشت گرد نعرہ تکبیر کی آوازیں

تحریر :نادیہ خالد چوہدری ”دہشت گرد نعرۂ تکبیر کی آوازیں لگارہے تھے جب وہ دیوار پھلانگ کر یونیورسٹی میں داخل ہوئے” یہ وہ اطلاع تھی جو ایک نجی چینل کی رپورٹ دے رہے تھی۔ آگے اس نے کیاکہا یہ سننے کی ہمت نہ تھی ۔ یہ ایسے الفاظ ہیں جو ہر حملے کی رپورٹنگ کے […]

ڈرون کا انوکھا استعمال ؛ شادی کی انگوٹھی لے کر آیا

ڈرون کا انوکھا استعمال ؛ شادی کی انگوٹھی لے کر آیا

کیلیفورنیا……شادی کے موقع پر تقریب کو یادگار بنانے کے لئے کوشش تو سب ہی کرتے ہیں لیکن بعض لوگ کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ لمحات دوسروں کے لئے بھی دلچسپ بن جاتے ہیں۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے شادی […]

تھر یوں کی مشکلات ہر سال ہی کیوں؟

تھر یوں کی مشکلات ہر سال ہی کیوں؟

تحریر: مہر بشارت صدیقی تھر کے صحرا میں ایک مرتبہ پھر خشک سالی نے پنجے گاڑدیے، نئے سال کا چڑھتا سورج بھی معصوم بچوں کی اموات اورمائوں کی گودیں اجڑنے کا نوحہ لے کر طلوع ہوا ہے۔چھاچھرو تھر کے متاثرہ علاقوں میں غذائی قلت سے بیمار بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، چھاچھرو […]

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

تحریر : نادیہ خالد چوہدری ھمارا ملک پاکستان ان ممالک میں سے ہے جس کو ترقی یافتہ ممالک ایڈ دیتے ہیں میرے علاقے میں بھی آ سٹریلوی ٹیم دورہ کرتی ہے تین سال ہو نے کو ہیں میں نے وہ ایڈ آج تک کسی ترقیا تی کام میں استعمال ہوتے نہیں دیکھی اب نا جانے […]

ظروف سازی کی دم توڑتی روایت

ظروف سازی کی دم توڑتی روایت

تحریر : ریاض جاذب روئے زمین پر اپنی آمد کے ساتھ ہی حضرت انسان نے جن چیزوں کی ضرورت محسوس کی ان میں کھانے پینے اور دیگر استعمال کے برتن بھی شامل تھے۔ ابتداء میں پتوں، لکڑی، ہڈیوں، پتھروں اور چھلکوں کو برتنوں کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ […]

کیتھولک چرچ اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا

کیتھولک چرچ اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا

جرمنی (زاہد مصطفیٰ اعوان) جرمنی کے شہر بریمن میں واقع ایک ایسا کیتھولک چرچ، جسے مقامی افراد عبادت کے لیے استعمال کر رہے ہیں، کو اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے۔ بریمن شہر میں واقع […]

مینوکا

مینوکا

تحریر : شاہد شکیل مینوکا کسی مشین، دوا یا انسان کا نام نہیں بلکہ نیوزی لینڈ میں پائے جانے شہد کا نام ہے، شہد صرف ایک صحت مند غذا ہی نہیں بلکہ چینی کا متبادل اور دوا کے طور پر استعمال ہونے والا قدرت کا انمول تحفہ بھی ہے۔ نیوزی لینڈ میں مینوکا نامی ٹہنیوں […]

کوئٹہ دھماکے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری، پانچ کلو بارود، ٹائم ڈیوائس کا استعمال کیا گیا

کوئٹہ دھماکے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری، پانچ کلو بارود، ٹائم ڈیوائس کا استعمال کیا گیا

کوئٹہ: سریاب روڈ پر مسافر بس میں دھماکے کا مقدمہ تا حال درج نہیں ہوا، دھماکے میں گیارہ افراد جاں بحق اور تئیس زخمی ہوگئے۔ بیشتر زخمیوں کی حالت اب بھی تشویشناک ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ، پانچ سے چھ کلو بارود بس کی چھت پر رکھا […]

ضمنی الیکشن میں حکومتی مشینری استعمال کرنے کے خلاف درخواست خارج

ضمنی الیکشن میں حکومتی مشینری استعمال کرنے کے خلاف درخواست خارج

لاہور : ہائیکورٹ نے ضمنی انتخابات کے دوران حکومت کی جانب سے سرکاری مشینری استعمال کرنے کی درخواست خارج کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ضمنی الیکشن کے دروان حکومتی مشینری استعمال کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت نے موقف اختیار کیا کہ انتخابات میں حکومتی مشینری کا […]

وزیراعظم کو افغان صدر کا فون، پاکستان کیخلاف افغانستان کی سرزمین استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی

وزیراعظم کو افغان صدر کا فون، پاکستان کیخلاف افغانستان کی سرزمین استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون کیا جس میں بڈھ بیر حملے کی مذمت کی گئی۔ وزیراعظم نوازشریف کو افغان صدر اشرف غنی ٹیلی فون کیا اور بڈھ بیر حملے کی مذمت کی اور اس میں ہونےوالے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق اس […]

دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں اور اپنی ناکامی کے آخری حربے استعمال کر رہے ہیں، میاں ذوالفقار جتالہ

دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں اور اپنی ناکامی کے آخری حربے استعمال کر رہے ہیں، میاں ذوالفقار جتالہ

پیرس (میاں امجد) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما میاں ذوالفقار جتالہ نے پشاور ائیربیس پرحملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردبوکھلاہٹ کا شکارہوچکے ہیں اوراپنی ناکامی کے آخری حربے استعمال کررہے ہیں،پاک فوج کے جوانوں اورافسروں کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں،انکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ جنرل راحیل […]

گدھے کی کھال سے بنا میک اپ استعمال نہ کریں، میرا

گدھے کی کھال سے بنا میک اپ استعمال نہ کریں، میرا

لاہور : اداکارہ میرا نے نازک اندام حسیناؤں کو قیمتی مشورہ دے ڈالا، تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے لڑکیوں کو گدھے کی کھال سے بننے والے میک اپ کے استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ لڑکیوں کو ایسا کوئی میک اور کاسمیٹکس استعمال نہیں […]

پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے استعمال کو روکا نہ جاسکا

پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے استعمال کو روکا نہ جاسکا

تحریر: ریاض جاذب پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے استعمال کو روکا نہ جاسکا۔پاکستا ن کے شہروں میں متعدد مہلک حادثات میں سینکڑوں قیمتی انسانی جانیں چلی گئیں ۔ پہلے سے موجود اور مزید بنائے گئے سخت قسم کے قوانین بھی کام نہ آئے اور آئے روز حادثات ہورہے ہیں ۔پچھلے دنوں پنجاب کے شہر […]

اردو ریل

اردو ریل

تحریر : احمد نثار شہر پونہ سے ممبئی جانے والی ریل، دکن کوین، اپنی تیز رفتار ی سے جارہی تھی۔ کھڑکی سے باہر بیش بہا مناظر ، مہاراشٹر کے مغربی گھاٹ جنہیں مہاراشٹر گھاٹ کے نام سے بھی جاناپہچانا جاتا ہے۔ فطرت کے خوشنما اور دلکش مناظر ذہن کے اندر ایک نئی دنیا کا نقشہ […]

سگریٹ نوشی اور منشیات کا ستعمال

سگریٹ نوشی اور منشیات کا ستعمال

تحریر ؛ سجاد علی شاکر نشہ اسلام میں حرام ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ ابو القاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب پر، اس کے پینے والے پر، پلانے والے پر، بیچنے والے پر، خریدنے والے پر، اٹھانے والے پر، جس کی طرف اٹھا کر لے جائی جا رہی […]

پاکستان یقینی بنائے کہ اسکی سرزمین بھارت کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، بھارتی صدر

پاکستان یقینی بنائے کہ اسکی سرزمین بھارت کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، بھارتی صدر

نئی دہلی : بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے پاکستان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔ ملک کے 69 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں پرناب مکھر جی نے کہا […]

میرا کا نوید سے جھگڑا، سکون آور دوائیں استعمال کرنے لگیں

میرا کا نوید سے جھگڑا، سکون آور دوائیں استعمال کرنے لگیں

لاہور : فلم اسٹار میرا نے اپنے مبینہ منگیتر کیپٹن نوید سے جھگڑے کے بعد سکون آور دوائیں کا استعمال شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کی اپنے مبینہ شوہر کیپٹن نوید سے فون پر کسی بات پر تکرار شرو ع ہوگئی جو بڑھتے بڑھتے جھگڑے کی شکل اختیار کرگئی اورغصے میں آکر کیپٹن […]

تحریک انصاف کے وزیر اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار

تحریک انصاف کے وزیر اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار

پشاور : خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی کو اختیارات کے ناجائز استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی کو احتساب کمیشن خیبر پختونخوا نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ صوبائی احتساب کمیشن کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ […]

آئی سی وی کے مرکزی عہدیدار عوامی ذرائع آمدورفت استعمال کرتے ہیں، مرزا ندیم بیگ

آئی سی وی کے مرکزی عہدیدار عوامی ذرائع آمدورفت استعمال کرتے ہیں، مرزا ندیم بیگ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ایمیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی کے سینئر رہنما مرزا ندیم بیگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ، آدا کولائو ہی نہیں، آئی سی وی کے مرکزی صدر جوان ہریرا ، بائیسیکل ، بس اور میٹرو کا استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ مرکزی عہدیداران کی اکثریت بھی میٹرو، اور […]

طاقت کا ناجائز استعمال نہ کیا جائے: الطاف حسین

طاقت کا ناجائز استعمال نہ کیا جائے: الطاف حسین

کراچی : نائن زیرو پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا دشمن طاقتور ہے طاقت کا ناجائز استعمال نہ کیا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں کارکنوں کے مصائب کا اندازہ ہے۔ اس سے پہلے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس […]