counter easy hit

قدر

نعمتوں کی قدر کرنا سیکھیں

نعمتوں کی قدر کرنا سیکھیں

تحریر : فاطمہ خان بہار کی آمد کے ساتھ ہی شادیوں کی تقریبات میں بھی غیر معمولی اضافہ ہو شروع ہو جاتا ہے ایسے ہی ہمیں بھی ایک شادی کی تقریب میں جانے کا اتفاق ہوا, باقی رسومات کی حد تک تو تقریب ٹھیک تھی مگر جیسے ہی کھانا کھانے کا مرحلہ آیا تو یوں […]

پاکستان کی قدر کرو، پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کا قائداعظم ڈے کا پروگرام

پاکستان کی قدر کرو، پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کا قائداعظم ڈے کا پروگرام

ڈنمارک (محمد منیر طاہر) پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے زیر اہتمام قائداعظم ڈے کے پروگرام میںڈنمارک کی سیاسی تنظیمات ، سماجی تنظیمات اورسول سوسائٹی کے اہم افراد نے شرکت کی۔ پاکستان تحریک انصاف ڈنمارک کے سیکرٹری جنرل بلال امین نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستان کی خاطر ایک ہونا ہے۔ تنظیم اسلامی ڈنمارک […]

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، امریکی سفیر

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، امریکی سفیر

کراچی : امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا کہ دنیا پاکستان میں مضبوط جمہوریت دیکھنا چاہتی ہے جب کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں میں پاک امریکا تعلقات […]

فنی تعلیم کی قدر و منزلت اور اہمیت

فنی تعلیم کی قدر و منزلت اور اہمیت

تحریر ؛ سجاد علی شاکر علم کی دنیا میں سب سے زیادہ اہمیت اور فوقیت فنی تعلیم کو حاصل ہے۔ نوجوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ وہ معمار قوم ہیں۔ انہیں علم و ہنر سے منور کرنے سے ان کی خداداد صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے بلکہ ان میں خودکفالت سے […]

آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوںسے پوچھئے…!

آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوںسے پوچھئے…!

تحریر: علی عمران شاہین آج 5 اگست ہے، بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے شائع ہونے والا اردو اخبار روزنامہ اعتماد سامنے ہے۔ اس کے ایک ہی صفحہ کی 3 خبریں ملاحظہ فرمایئے: پہلی خبر ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں 15 سالہ مسلم لڑکے کو سکول کی […]

آزادی کی قدر کیجئے

آزادی کی قدر کیجئے

تحریر : اختر سردار چودھری کسووال ایک وقت تھا کہ بر صغیر پاک و ہند پر مسلمان حکمران تھے، مسلمانوں نے ایک ہزار سال سے زائد تک برصغیر پاک وہند پر حکمرانی کی، اقلیت میں ہونے کے باوجود حکومت، رفتہ رفتہ مسلمان برصغیر میں دوسری بڑی اکثریت بن گئے لیکن پھر ان کی گرفت کمزور […]

پارٹی کا ساتھ دینے والے ورکرز کی قدر کرتا ہوں، تنہا نہیں چھوڑیں گے: بلاول بھٹو

پارٹی کا ساتھ دینے والے ورکرز کی قدر کرتا ہوں، تنہا نہیں چھوڑیں گے: بلاول بھٹو

لندن : بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ جس میں برطانیہ میں پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سلسلے میں لندن میں پارٹی کا کنونشن کروانے کا اعلان بھی کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ دیرینہ ورکرز کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ورکرز کو ان کا […]

ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتی ہوں: انوشکا شرما

ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتی ہوں: انوشکا شرما

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کا اعتراف کر لیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے ویرات کے ساتھ تعلقات ہیں اور میں ان تعلقات کی قدر کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں ان تعلقات بارے اس لئے زیادہ بات […]