counter easy hit

کابل

دہشت گردی مشترکہ چیلنج سے نمٹنے کیلیے ملکر کام کرنا ہوگا، افغان صدر

دہشت گردی مشترکہ چیلنج سے نمٹنے کیلیے ملکر کام کرنا ہوگا، افغان صدر

کابل : افغان صدر اشرف غنی سے پاکستانی وفد نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورت حال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صدارتی محل میں افغان صدراشرف غنی سے خیبرپختونخوا اور کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی وفد نے ملاقات کی۔ افغان صدر نے پاکستانی […]

افغان طالبان کے دو گروپوں میں جھڑپ، ملا منصور داد اللہ ہلاک

افغان طالبان کے دو گروپوں میں جھڑپ، ملا منصور داد اللہ ہلاک

کابل: افغانستان میں طالبان کے دو گروپوں میں جھڑپ کے دوران افغان طالبان رہنماء مُلا منصور داد اللہ ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان رہنماء مُلا داد اللہ منصور کی ہلاکت افغانستان کے صوبہ زابل میں دو گروپوں کے درمیان جھڑپ کے دوران ہوئی۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مُلا داد […]

پاکستان سے ہمیں جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں، افغان صدر کا الزام

پاکستان سے ہمیں جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں، افغان صدر کا الزام

کابل : افغان صدر اشرف غنی نے ملک میں ہونے والے حالیہ حملوں کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک سے ہمیں جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کار میں سوار خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کابل ایئرپورٹ کے داخلی دروازے پرزوردار دھماکے […]

ملا عمر کا بیٹا ملا یعقوب قاتلانہ حملے میں ہلاک, افغان میڈیا کا دعویٰ

ملا عمر کا بیٹا ملا یعقوب قاتلانہ حملے میں ہلاک, افغان میڈیا کا دعویٰ

کابل : افغان طالبان کے سابق امیر ملا محمد عمر کے بیٹے ملا یعقوب کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا یعقوب چار روز قبل قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ ملا یعقوب پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ ایک اجلاس میں شریک تھے۔ دوسری جانب […]

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، دریائے سندھ، کابل اور جہلم میں سیلاب

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، دریائے سندھ، کابل اور جہلم میں سیلاب

لاہور : مون سون بارشوں کے بعد ملک کے مختلف دریا بپھرے ہوئے ہیں ، دریائے جہلم ، ستلج، کابل اور سندھ میں سیلابی لہریں بے قابو ہو گئیں۔ گھوٹکی میں پچاس سے زائد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ۔ تونسہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔ چترال میں بھی ایمرجنسی […]

پاکستان اور افغانستان میں داعش کا سربراہ حافظ سعید ڈرون حملے میں ہلاک

پاکستان اور افغانستان میں داعش کا سربراہ حافظ سعید ڈرون حملے میں ہلاک

کابل : افغان صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے میں پاکستان اور افغانستان کے لئے داعش کا امیر حافظ سعید ہلاک ہو گیا۔ افغان انٹیلی جنس حکام کے مطابق ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے میں افغانستان کے لئے داعش کا امیر حافظ سعید ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں ،آرمی چیف

افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں ،آرمی چیف

کابل : چیف آف آرمی جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن اور پاکستان کے دشمن افغانستان کے دشمن ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایف ڈبلیو او کو ایک ہفتے میں طور خم جلال آباد کیرج وے کی تعمیر شروع کرنے کی ہدایت کردی […]

وزیراعظم، آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، افغان وزیر خارجہ نے استقبال کیا

وزیراعظم، آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، افغان وزیر خارجہ نے استقبال کیا

کابل : وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد افغانستان پہنچ گیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ کابل ائیرپورٹ پر افغان وزیر خارجہ صلاح‌ الدین ربانی نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا استقبال کیا انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے […]

وزیراعظم اور آرمی چیف آج کابل جائینگے، انسداد دہشتگردی, دو طرفہ تعاون پر بات ہو گی

وزیراعظم اور آرمی چیف آج کابل جائینگے، انسداد دہشتگردی, دو طرفہ تعاون پر بات ہو گی

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج ایک روزہ دورے پر کابل جائیں گے، دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے، دہشتگردی کیخلاف جنگ اور افغانستان میں مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال ہوگا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد آج افغانستان کے ایک روزہ […]

وزیراعظم، آرمی چیف کل کابل جائینگے، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال ہو گا

وزیراعظم، آرمی چیف کل کابل جائینگے، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال ہو گا

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد کل افغانستان کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہوگا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ افغانستان کا دورہ کرینگے۔ انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے دی ہے جن کیساتھ ان کی ون آن […]

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 35 طالبان جنگجو ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 35 طالبان جنگجو ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب خودکش کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 35 عسکریت پسندوں کوہلاک اور25 کو زخمی کر دیا، جبکہ 3 سیکیورٹی اہلکاربھی ہلاک ہوگئے۔ افغان طالبان نے قرآن کی بے حرمتی کے الزام میں […]

پاکستان افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سہولت کار کا کردار ادا کرے گا، سرتاج عزیز

پاکستان افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سہولت کار کا کردار ادا کرے گا، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ طالبان افغان حکومت مذاکرات کے درمیان پاکستان کا کردار سہولت کار کا ہے۔ مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان معاملات ابتدائی مراحل میں ہیں جب کہ دونوں کے درمیان پاکستان سہولت کار کا کردار […]

ابرہہ یمن کی بجائے لندن سے آئے گا؟

ابرہہ یمن کی بجائے لندن سے آئے گا؟

تحریر: انجینئر افتخار چودھری چائینی کہاوت ہے کہ آپ آدھی جنگ اس وقت جیت لیتے ہیں جب آپ کو دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے۔آپ کا دشمن وہ ہے جو پہلے دن سے دشمن ہے۔آپ سانپ کو سر سے ماریں دم سے نہیں۔ٹی ٹی پی کا سر کابل میں نہیں دہلی میں ہے۔ابرہہ کیا اس […]

کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ، ایک شخص ہلاک

کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ، ایک شخص ہلاک

کابل (یس ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ کیا گیا۔ حملے میں ترک قافلے کو نشانہ بنایا گیا جس میںایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ تمام سفارتخانوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق نیٹو کے سویلین اہل کار دھماکے میں محفوظ رہے ہیں۔ Post […]

ہمارے دشمن کو اپنا دشمن قرار دینے کے پاکستانی فیصلے کو سراہتے ہیں، اشرف غنی

ہمارے دشمن کو اپنا دشمن قرار دینے کے پاکستانی فیصلے کو سراہتے ہیں، اشرف غنی

کابل (یس ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان میں قیام امن کی حالیہ کوششوں پر پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ افغان صدر کا کہنا تھا کہ کابل حکومت افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کا آغاز کر رہی ہے اور پاکستان کی جانب سے مفاہمت کی ان کوششوں کی حمایت اور اس […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے

کابل (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے، آرمی چیف کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا فوجی وفد بھی موجود ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف افغانستان کی سول و فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل […]

کابل میں دو خود کش حملوں میں سات افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل میں دو خود کش حملوں میں سات افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل (یس ڈیسک) حکام کے مطابق شام کے وقت فرانسیسی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے ایک سکول کی تقریب کے دوران ایک نو عمر لڑکے نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا۔ جسکے نتیجے میں ایک جرمن شہری ہلاک اور سولہ افراد زخمی ہو گئے۔ دوسرا حملہ صبح سویرے کابل کے مشرقی […]

کابل میں فوجیوں کی بس پر خود کش حملہ 6 فوجی ہلاک

کابل میں فوجیوں کی بس پر خود کش حملہ 6 فوجی ہلاک

کابل (یس ڈیسک) افغانستان دارالحکومت کابل میں فوجیوں کی بس پر خود کش حملے میں 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق افغان نیشنل آرمی کی بس پر خو دکش حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے ، دھماکے میں کم از کم 6 فوجی ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ […]

افغانستان میں بڑا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، چین

افغانستان میں بڑا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، چین

کابل (یس ڈیسک) افغانستان اور پاکستان کیلئے چین کے نمایندہ خصوصی سن یکشی نے کہا ہے کہ چین افغانستان میں ایک بڑا کردار ادا کرنا چاہتا ہے، طالبان کو مذاکرات کیلئے چین یا کسی بھی غیر جانبدار مقام پر خوش آمدید کہیں گے۔ چین کے نمایندہ خصوصی کا مزید کہنا تھاکہ امریکا کے جانے کے […]

افغانستان میں نماز جنارہ کے دوران خودکش حملے میں 9 افراد ہلاک، 18 زخمی

افغانستان میں نماز جنارہ کے دوران خودکش حملے میں 9 افراد ہلاک، 18 زخمی

کابل (یس ڈیسک) افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں نماز جنازہ کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔ افغانستان کے شمالی صوبے بغلان کے ضلعے برکا میں ایک قبائلی رہنما کی نماز جنازہ کے دوران ایک خود کش بمبار نے خود کو دھماکا […]