counter easy hit

خبریں

آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (یس ڈیسک) عسکری ادارہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی کانگرس کے وفد نے دہشت گردی کے خلاف پاکستانی کوششوں کو سراہا۔ امریکی وفد کی قیادت رکن سینٹ آرمڈ فورسز سروسز کمیٹی جیک ریڈ نے کی۔ جیک ریڈ نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پر پاک فوج کو مبارکباد بھی دی۔ […]

صرف واپڈا نہیں تمام سرکاری اداروں کی نجکاری نامنظور ہے، خورشید شاہ

صرف واپڈا نہیں تمام سرکاری اداروں کی نجکاری نامنظور ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صرف واپڈا نہیں تمام سرکاری اداروں کی نجکاری نامنظور ہے، اگر ایسا ہوا تو پھر بھٹو نکلے گا اور آپ کی خیر نہیں ہو گی۔ خورشید شاہ نے یہ بات واپڈا کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کی اسلام آباد میں […]

پشتو کے عظیم شاعر امیر حمزہ شنواری کو بچھڑے 21 برس بیت گئے

پشتو کے عظیم شاعر امیر حمزہ شنواری کو بچھڑے 21 برس بیت گئے

پشاور (یس ڈیسک) پشتو کے عظیم فلسفی شاعر امیرحمزہ خان شنواری کوہم سے بچھڑے 21 برس ہو گئے۔ لیکن ان کی یاد آج بھی ہر صاحب ذوق و جمال کے دل میں روشن چراغ کی طرح زندہ ہے۔ تلواروں کے سائے میں پلنے والے صاحب جمال شاعرامیر حمزہ خان شنواری 1907 میں لنڈی کوتل میں […]

غیرملکی فنڈز کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس

غیرملکی فنڈز کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے غیرملکی فنڈز کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین کو نوٹس جاری کر دیا ہے، عمران خان کو 23 فروری کو خود یا وکیل کے ذریعے جواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے خلاف اکبر ایس بابر نے درخواست دائرکی تھی درخواست گزار نے موقف […]

اداکاری سیکھنے کیلئے تھیٹر بہترین جگہ ہے : کاشف محمود

اداکاری سیکھنے کیلئے تھیٹر بہترین جگہ ہے : کاشف محمود

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ کاشف محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹی وی ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ ہمسایہ ملک بھارت کا ایک ٹی وی چینل ’’زندگی‘‘ صرف پاکستان کے ڈرامہ ہی دکھاتا ہے۔ بھارت میں اداکاری کے بہت سے سکول ہیں جہاں پاکستان کے ٹی وی ڈرامے دکھائے جاتے ہیں۔ ان خیالات […]

ہالی وڈ ہارر فلم کرمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ ہارر فلم کرمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) گلیرمو ڈیل کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کرمسن پیک کی کہانی انیسوں صدی میں شمالی انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک مصنفہ ایڈیتھ کشنگ کی ہے۔ جسے اچانک پتہ چلتا ہے کہ اسکا شوہر سر تھامس شارپ انسان نہیں بلکہ کسی اور دنیا سے تعلق رکھتا ہے۔ خوف اور دہشت […]

کوئٹہ : امتحانی مراکز پر سیکیورٹی وسی سی کیمرے نہ لگ سکے

کوئٹہ : امتحانی مراکز پر سیکیورٹی وسی سی کیمرے نہ لگ سکے

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سالانہ امتحانات کے موقع پر کئی امتحانی مراکز میں سیکیورٹی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں، بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے مطابق صوبہ […]

ایپکس کمیٹی کا سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ، مشکل فیصلے کرنا ہونگے، وزیر اعظم

ایپکس کمیٹی کا سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ، مشکل فیصلے کرنا ہونگے، وزیر اعظم

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، وزیراعظم نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل درآمد آسان نہیں، مشکل فیصلے کرنے ہیں۔ ملک میں قیام امن قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے بلوچستان میں سیاسی […]

بلوچستان ایپکس کمیٹی اجلاس: وزیراعظم اور آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

بلوچستان ایپکس کمیٹی اجلاس: وزیراعظم اور آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ میں بلوچستان ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔وزیراعظم کا کوئٹہ ائرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، صوبائی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء خواجہ آصف، […]

کراچی، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، پانچ ملزمان گرفتار، شفیق تنولی کے قاتل کی شناخت

کراچی، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، پانچ ملزمان گرفتار، شفیق تنولی کے قاتل کی شناخت

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے حیدری میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے، مختلف علاقوں سے دو بھتہ خوروں سمیت پانچ ملزم پکڑ لیے گئے۔ انسپکٹر شفیق تنولی پر خودکش حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ہو گئی ، شہر قائد کے علاقے حیدری میں فائرنگ سے دو افراد کی زندگی کا […]

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے، ایڈیشنل آئی جی سندھ خادم حسین بھٹی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ہونگے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں فیکٹری میں آگ لگنے سے اڑھائی سو سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔ سانحہ کے حوالے […]

امریکا کا آرمی چیف راحیل شریف کے دورہ افغانستان کا خیر مقدم

امریکا کا آرمی چیف راحیل شریف کے دورہ افغانستان کا خیر مقدم

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ افغانستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاک افغان تعاون بڑھانے کیلئے مزید کوششوں کی حمایت کریگا۔ محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اورپاکستان میں گہرے تعاون کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ پاکستان آرمی چیف […]

کیپ ٹائون ، کائٹ سرفنگ مقابلوں میں برطانیہ کے ایرن ہیڈلو نے کامیابی حاصل کر لی

کیپ ٹائون ، کائٹ سرفنگ مقابلوں میں برطانیہ کے ایرن ہیڈلو نے کامیابی حاصل کر لی

کیپ ٹائون (یس ڈیسک) کیپ ٹاؤن میں ہونیوالے کائٹ سرفنگ ایونٹ میں برطانیہ کے ایرن ہیڈلو نے ٹائٹل حاصل کر لیا، ساتھ ہی انہیں کنگ آف دی ائیر کا اعزاز بھی مل گیا۔ جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن ساحل پر سرفنگ کے انوکھے اور دلچسپ مقابلے ہوئے ، کائٹ سرفنگ ایونٹ میں کائٹ بورڈرز نے […]

متعدد بھارتی پروڈیوسر فلموں میں پاکستانی فنکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں، جاوید شیخ

متعدد بھارتی پروڈیوسر فلموں میں پاکستانی فنکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں، جاوید شیخ

کراچی (یس ڈیسک) جاوید شیخ نے کہا ہے کہ متعدد بھارتی پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کو اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند ہیں۔ سینئر اداکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹی وی چینلز سے پاکستانی ڈراموں کی نمائش کے بعد متعدد فلم پروڈیوسرز پاکستانی فنکاروں کو بھارتی فلموں میں کاسٹ کرنے کے […]

اسے بہت تجربہ ہے شاہ رخ کی سلمان خان کو جگت

اسے بہت تجربہ ہے شاہ رخ کی سلمان خان کو جگت

مبئ(یس ڈیسک) شاہ رخ اور سلمان خان کی دوبارہ دوستی ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا ہے لیکن لگنے لگا ہے کہ شاید یہ خانز ایک بار پھر لڑ نہ پڑیں کیونکہ حال ہی میں ایک پروگرام کے دوران شاہ رخ خان نے سلمان خان پر ایک پھبتی کس ڈالی۔ شاہ رخ خان نے جب اسٹیج […]

وکلا کے احتجاج کی حمایت یا تائید نہیں کر سکتا، فیصل عرب

وکلا کے احتجاج کی حمایت یا تائید نہیں کر سکتا، فیصل عرب

کراچی (یس ڈیسک) جسٹس فیصل عرب کا کہنا ہے کہ وکلا کی ہڑتالوں کی تائید نہیں کرتا، ہڑتالوں سے سائلین براہ راست متاثر ہوتے ہیں حلف اٹھانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ امن قائم کرنا قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کام ہے، جج سڑکوں پر […]

لاہور خودکش دھماکے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، رپورٹ

لاہور خودکش دھماکے میں 5 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، رپورٹ

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز کے باہر گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع سے تمام شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جبکہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے ایس ایچ او کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج […]

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب (یس ڈیسک) پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین کو گاڑی سمیت کوئٹہ سے اغوا کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے ملازمین کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن کیا۔ رات گئے پاک افغان سرحدی علاقے کانو کائی میں پانچ ملازمین کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ایک ملازم کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے۔ بازیاب […]

بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا

بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارتی جھوٹ کا چہرہ بے نقاب ہو گیا، بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ بھارتی حکام نے پہلے کہا تھا کہ یہ کشتی اس پر سوار پاکستانی ماہی گیروں نے خود تباہ کی تھی۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی نے […]

3 سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں 14 اپریل تک توسیع

3 سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں 14 اپریل تک توسیع

اسلام آباد (یس ڈیسک) پی ٹی اے نے 3 سے کم سموں کیلیے تصدیق کی تاریخ 14 اپریل تک بڑھا دی۔ 3 سے زائد سمیں رکھنے والے 26 فروری تک تصدیق کراسکیں گے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں سموں کی بائیومیٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے جس […]

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

سندھ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی، بلاول

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہے۔ ہر سطح پر کرپشن اور بدعنوانی سے ذوالفقار بھٹو کی قائم کردہ پارٹی پر عوام کا اعتماد مجروح ہوا، عوام کا اعتماد بحال کرنے کیلیے فوری اقدامات نہ […]

اقتصادی راہداری کا روٹ بدلا تو منصوبے کو کالا باغ ڈیم بنا دیں گے، اسفندیار

اقتصادی راہداری کا روٹ بدلا تو منصوبے کو کالا باغ ڈیم بنا دیں گے، اسفندیار

اسلام آباد (یس ڈیسک) اے این پی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں پاک چین اقتصادی راہداری کیلیے نئے روٹ کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیار ولی نے کہا کہ اگر روٹ تبدیل ہوا تو اسکو کالا باغ کی طرح ایشو بنا دیں گے۔ اسلام آباد میں اے […]