counter easy hit

لاہور میں پولیس لائنز کے باہر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Blast

Blast

لاہور (یس ڈیسک) قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز کے باہر زور دار دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔

دھماکا پولیس لائنز کے مرکزی گیٹ کے باہر ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔

دھماکا انتہائی زوردار تھا جس کے آواز میلوں دور تک سنائی دی جب کہ قریبی اور عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔