counter easy hit

value

سعودی عرب ، ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی کم کردی گئی

سعودی عرب ، ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی کم کردی گئی

اسلام آباد(اہس ایم حسنین) پاکستان میں ڈالر کی قدر میں ردول بدل پر سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ نے 2021 کے لیے پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی ری شیڈول کردی۔نئے جاری ہونے والے شیڈول میں پانچ سال کے لیے تجدید کیے جانے والے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 84 ریال کردی […]

حکومت اور نیب کے کرپشن فری پاکستان کے دعوئوں کے باوجود پاکستان کی عالمی کرپشن انڈیکش میں چار درجے تنزلی

حکومت اور نیب کے کرپشن فری پاکستان کے دعوئوں کے باوجود پاکستان کی عالمی کرپشن انڈیکش میں چار درجے تنزلی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)حکومت کی کرپشن کیخلاف بھرپور مہم کے دوران نیب اورپبلک اکائونٹس کمیٹی کے متحرک کردار کے باوجود پاکستان عالمی کرپشن انڈیکس میں چار درجے نیچے آگیا۔انڈیکس کے مطابق دنیا میں سب سے کم کرپشن نیوزی لینڈ اور ڈنمارک میں ریکارڈ کی گئی اور دونوں ممالک ریننکنگ میں نمبر ایک پر ہیں جبکہ […]

ٹرکش لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی، مرکزی بینک کا گورنر برطرف

ٹرکش لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی، مرکزی بینک کا گورنر برطرف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ترکی کواقتصادی مسابقت کے باعث قومی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد صدر رجب طیب اردوان نے سینٹرل بنک آف ترکی کے گورنر کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ایردوآن نے ابھی حال ہی میں کہا تھا کہ ترکی کو ‘شرح سود، کرنسی کی شرح تبادلہ […]

پاکستانی سیاستدانوں اور وزیروں کی اصل اوقات : 2003 میں چوہدری نثار نے کس کا اور کونسا واقعہ بیان کر کے مجھے حیران کر ڈالا تھا ؟ سالوں بعد رؤف کلاسرا کا تہلکہ خیز انکشاف ، قیمے کے نان کے شوقین ضرور پڑھیں

پاکستانی سیاستدانوں اور وزیروں کی اصل اوقات : 2003 میں چوہدری نثار نے کس کا اور کونسا واقعہ بیان کر کے مجھے حیران کر ڈالا تھا ؟ سالوں بعد رؤف کلاسرا کا تہلکہ خیز انکشاف ، قیمے کے نان کے شوقین ضرور پڑھیں

لاہور (ویب ڈیسک) ہمارے دوست محمد مالک کے پروگرام میں اینکر کاشف عباسی نے انکشاف کیا کہ جب لندن سے نواز شریف صاحب نے خواجہ آصف کو یہ پیغام دے کر بھیجا کہ آرمی ایکٹ پر کوئی چوں چراں کیے بغیر انہوںنے ووٹ ڈالنا ہے تو اس پر پارٹی کے اندر کچھ لیڈروں نے ردعمل […]

ایک ہی دن میں بھارتی روپے کی قدر میں کتنی کمی ہو گئی؟ جانیے

ایک ہی دن میں بھارتی روپے کی قدر میں کتنی کمی ہو گئی؟ جانیے

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارت کا جنگی جنون بھارتی معیشت پر بھاری پڑ گیا۔ بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں گرنے لگا ہے جبکہ سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد بھارتی سٹاک ایکسچینج میں 600سے زائد […]

ملک کے اعلیٰ ترین ایوان کے انتخاب میں بد ترین کرپشن کرنے والی حکومت اداروں سے کس حیثیت سے کرپشن ختم کریگی، قاری فاروق احمد فاروقی

ملک کے اعلیٰ ترین ایوان کے انتخاب میں بد ترین کرپشن کرنے والی حکومت اداروں سے کس حیثیت سے کرپشن ختم کریگی، قاری فاروق احمد فاروقی

ملک کے اعلیٰ ترین ایوان کے انتخاب میں بد ترین کرپشن کرنے والی حکومت اداروں سے کس حیثیت سے کرپشن ختم کریگی، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب مرکزی پنجاب کونسل کے ممبر قاری فاروق احمد فاروقی نے پیرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا اعلیٰ […]

ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ملک اور عوام ادا کررہے ہیں، مریم نواز

ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ملک اور عوام ادا کررہے ہیں، مریم نواز

لاہور:  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک ملک اور اسکی عوام ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ادا کر رہے ہیں، اس سے پہلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور بڑھتی مہنگائی پاکستان میں کبھی نہیں دیکھی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ڈالر […]

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے

پشاور: ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے ہیں۔ صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈالر مارکیٹ سے غائب ہوگیا ہے اور بعض مقامات پر بڑے ڈالر مل رہے ہیں جبکہ چھوٹے ڈالر دستیاب نہیں ہیں بعض دیگر غیر ملکی کرنسی بھی مارکیٹ سے جزوی […]

ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ

ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ

اسلام آباد: صبح کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر 148 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا تھا جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت 150 کی سطح بھی عبور کرگئی تھی۔ […]

حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، عام استعمال کی اہم ترین چیز کی قیمت میں مزید اضافہ،

حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، عام استعمال کی اہم ترین چیز کی قیمت میں مزید اضافہ،

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، عام استعمال کی اہم ترین چیز کی قیمت میں مزید اضافہ،نوٹیفکیشن جاری ،اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث گھریلو سیلنڈر 23روپے مہنگا ہوگیا ۔ جمعرات کو […]

ڈالر کی قیمت کس نے بڑھائی ؟ عمران خان نے اصل حقیقت بتادی، ایسا انکشاف کر دیا کہ پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے ر ہ جائیں گے

ڈالر کی قیمت کس نے بڑھائی ؟ عمران خان نے اصل حقیقت بتادی، ایسا انکشاف کر دیا کہ پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے ر ہ جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے آج سینئرصحافیوں اور اینکرز سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے انٹرویو بھی ریکارڈ کروایا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دیئے ۔عمران خان نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ ڈالر میں اضافہ سٹیٹ بینک نے کیا تھا اور ہم سے نہیں پوچھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ڈالر کی قیمت کس نے بڑھائی ؟

ڈالر کی قیمت کس نے بڑھائی ؟

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھانے کا اختیار سنٹرل بینک کے پاس ہوتا ہے، چونکہ وہ لوگ ووٹ لے کر نہیں آئے ہوتے تو اس لیے اس کی ذمہ داری حکومت پر پڑتی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات اور ڈالر کی قیمتوں کے حوالے سے طلب کی گئی […]

ڈالر کی قدر میں کمی کے لئے عمران خان کا اسد عمر کو ٹاسک

ڈالر کی قدر میں کمی کے لئے عمران خان کا اسد عمر کو ٹاسک

کراچی: تحریک انصاف کی ملک میں شاندار کامیابی کے مثبت اثرات تجارت و صنعت پر بھی آرہے ہیں ڈالر کی قیمت میں کمی کے رجحان کو تاجر برادری کی جانب سے مثبت عمل قرار دیا کیونکہ ڈالر کی قدر میں اضافے سے ملکی قرضوں کا حجم بھی بڑھ جاتا ہے اور ڈالر کی قدر میں […]

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 130 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز […]

سعودی عرب و امارات میں آج سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا

سعودی عرب و امارات میں آج سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا

سعودی عرب اور دبئی میں نئے سال کے آغاز سے غذائی اشیا، کپڑا، الیکٹرانک اور دیگر اشیا پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد کردیا گیا، جبکہ میڈیکل فیس، امتحانی فیس، فضائی سفر، ادویات، سرجری، رہائشی کرائے، اسکول فیس ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگے اور اس نئے ٹیکس کے اطلاق سے متحدہ عرب امارات کو 7 […]

ڈالر، یورو، پائونڈز، درہم اور ریال کی قدر مستحکم

ڈالر، یورو، پائونڈز، درہم اور ریال کی قدر مستحکم

کراچی: روپے کی قدر میں مزید کمی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید بڑھوتری ، 106 روپے 30 پیسے کا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو اور پائونڈ سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر روپے کے مقابلے مزید مضبوط ہوگئیں، اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو، پائونڈ، درہم اور سعودی رالن کی طلب اچانک بڑھ […]

انٹر بینک میں روپے کے مقابل ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابل ڈالر کی قدر بڑھ گئی

کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 3 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 105.37 سے بڑھ کر 105.40 روپے اور […]

ڈالر کی قدر میں اضافے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی، اسحاق ڈار

ڈالر کی قدر میں اضافے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافہ چند افراد کے درمیان رابطے کے فقدان کے باعث ہوا تاہم اس کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔ اسلام آباد میں بینکوں کے سربراہان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قدر […]

زیر گردش نوٹوں کی مالیت 38 کھرب سے بڑھ گئی

زیر گردش نوٹوں کی مالیت 38 کھرب سے بڑھ گئی

حکومت نے اس مہینے 127ارب روپے کے نوٹ چھاپے، زیر گردش نوٹوں کی مالیت 38 کھرب سے بڑھ گئی۔ حکومت کی طرف سے اخراجات پورے کرنے کے لئے اس مہینے کے دو ہفتوں کے دوران اوسطاً روزانہ 9 ارب سات کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے۔ مارکیٹ میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت […]

ٹنڈو جام: 10 لاکھ روپے سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک

ٹنڈو جام: 10 لاکھ روپے سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک

ٹنڈو جام میں مبینہ پولیس مقابلے میں 10 لاکھ روپے سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ٹنڈو جام میں حسینی فارم کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں ڈاکو تسلیم شیخ ہلاک جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈاکو تسلیم شیخ کے سر […]

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام

انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 104.85روپے اور قیمت فروخٹ 104.90روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قیمت خرید 108.40روپے اور قیمت فروخت108. 60روپے برقرار رہی۔ […]

سچائی کی قیمت

سچائی کی قیمت

یاسر پیرزادہ یہ اُس زمانے کی بات ہے جب میں ـایک انگریزی اخبار میں کرائم رپورٹر ہوا کرتا تھا، شہر میں ہونیوالے جرائم کی خبریں اکٹھی کرنا میری ذمہ داری تھی مگر چونکہ میں سب سے جونئیر تھا اس لئے چیف رپورٹر صاحب ہر ایسی جگہ بھی مجھے بھیج دیا کرتے تھے جہاں کوئی اور […]

میرا پاکستان کیسا ہو

میرا پاکستان کیسا ہو

تحریر : عقیل خان اگست کا مہینہ ہماری زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔یہ وہ ماہ ہے جب دنیا کے نقشے پر ایک نیا ملک چاند کی مانند روشن ہو کر ابھرا۔ قائداعظم محمدعلی جناح کی قیادت میں انگلستان کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے والے اس ملک کا نام پاکستان ہے۔ قائداعظم کی […]