counter easy hit

Kashmir issue

حکومت کے مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر بھرپور انداز میں اٹھانے سے عالمی سطح پر درپیش مشکلات آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ معید یوسف

حکومت کے مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر بھرپور انداز میں اٹھانے سے عالمی سطح پر درپیش مشکلات آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت کے مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر بھرپور انداز میں اٹھانے سے عالمی سطح پر درپیش مشکلات آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر […]

مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت اورعالمی اسٹیبلشمنٹ پردبائو بڑھانے کیلئے ہر محب وطن پاکستانی شہری کل وزیراعظم اورپاک فوج کی زیرقیادت’کشمیر آور‘ مہم کاحصہ بنے گا، چوہدری عبدالرحمن تارڑ

مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت اورعالمی اسٹیبلشمنٹ پردبائو بڑھانے کیلئے ہر محب وطن پاکستانی شہری کل وزیراعظم اورپاک فوج کی زیرقیادت’کشمیر آور‘ مہم کاحصہ بنے گا، چوہدری عبدالرحمن تارڑ

مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت اورعالمی اسٹیبلشمنٹ پردبائو بڑھانے کیلئے ہر محب وطن پاکستانی شہری کل وزیراعظم اورپاک فوج کی زیرقیادت’کشمیر آور‘ مہم کاحصہ بنے گا، چوہدری عبدالرحمن تارڑ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اوورسیز یونتی فرانس کے نائب صدر چوہدری عبدالرحمن تارڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی حمایت اورعالمی اسٹیبلشمنٹ […]

وزیراعظم کا مدبرانہ خطاب، مسئلہ کشمیر سمیت عالمی سطح پر جاری عالم اسلام کےساتھ امتیازی سلوک کیخلاف بھی مکمل جامعہ لائحہ عمل ہے، عابد ملک

وزیراعظم کا مدبرانہ خطاب، مسئلہ کشمیر سمیت عالمی سطح پر جاری عالم اسلام کےساتھ امتیازی سلوک کیخلاف بھی مکمل جامعہ لائحہ عمل ہے، عابد ملک

وزیراعظم کا مدبرانہ خطاب، مسئلہ کشمیر سمیت عالمی سطح پر جاری عالم اسلام کےساتھ امتیازی سلوک کیخلاف بھی مکمل جامعہ لائحہ عمل ہے، عابد ملک پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر ملک عابد نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو انتہائی مدبرانہ اور دوراندیش قرار دیتے ہوئے کہا ہے […]

مقبوضہ کشمیر ہاتھوں سے پھسل رہا ہے جبکہ عالمی رائے عامہ کے حوالے سے نیازی حکومت کی سفارتکاری نہائت سست ہے، خان محمد یوسف

مقبوضہ کشمیر ہاتھوں سے پھسل رہا ہے جبکہ عالمی رائے عامہ کے حوالے سے نیازی حکومت کی سفارتکاری نہائت سست ہے، خان محمد یوسف

مقبوضہ کشمیر ہاتھوں سے پھسل رہا ہے جبکہ عالمی رائے عامہ کے حوالے سے نیازی حکومت کی سفارتکاری نہائت سست ہے، خان محمد یوسف پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری خان محمد یوسف نے کہا ہے کہ مقبوضۃ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد جوعالمی رد […]

مسلۂ کشمیر پر عالمی ضمیر خاموش کیوں؟؟؟

مسلۂ کشمیر پر عالمی ضمیر خاموش کیوں؟؟؟

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر 5 فروری کو پوری دنیا میں کشمیریوں کے ساتھ یومِ یکجہتی منایا گیا۔ پاکستان میں ہرسال یہ دن انتہائی جوش وجذبے سے منایاجاتا ہے ۔اِس باربھی پاکستان میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی ،مظاہرے ہوئے ، ریلیاں نکالی گئیں اور تحریکِ آزادی کے حق میں […]

کشمیر کا مسئلہ

کشمیر کا مسئلہ

تحریر: نعیم الرحمان شائق بازار میں اسی چیز کی رسد زیادہ ہوتی ہے، جس کی مانگ زیادہ ہو۔ جس چیز کی مانگ ہی نہ ہو، تاجر اس کو کیا بیچے گا۔ بازارِ صحافت میں 5 اور 6 فروری کو “کشمیر ” کی مانگ زیادہ تھی۔ سو اس کے نام پر شہرت کا خوب کاروبار سجا۔ […]

جنت نظیر وادی پکارے ہے تجھے

جنت نظیر وادی پکارے ہے تجھے

تحریر: عائشہ احمد اے دنیا کے منصفو……….سلامتی کے ضامنو…….کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے لہو کا شور سنو! 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر، مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے کشمیری اس عزم کی تجدید کے ساتھ مناتے ہیں کہ بہت جلد وہ کشمیر کی آزادی کا سورج دیکھیں گے، ایک […]

بدلتا عالمی منظرنامہ اور یورپ میں مسئلہ کشمیر کی اہمیت

بدلتا عالمی منظرنامہ اور یورپ میں مسئلہ کشمیر کی اہمیت

تحریر: سید سبطین شاہ جیسا کہ ساری دنیا جانتی ہے، مسئلہ کشمیر ایک دیرینہ حل طلب مسئلہ ہے، آج کے دور کے بدلتے ہوئے عالمی تناظر میں بھی اس مسئلے کی اہمیت اور تازگی مدہم نہیں پڑی۔ خاص طور پر یورپ کے بااثر حلقوں میں آج بھی کشمیر کی آواز اٹھائی جاتی ہے۔ عالمی سیاست […]

برسلز پارلیمنٹ میں کشمیر پر اہم کانفرنس اور ثقافتی نمائش منگل کو منعقد ہو گی

برسلز پارلیمنٹ میں کشمیر پر اہم کانفرنس اور ثقافتی نمائش منگل کو منعقد ہو گی

برسلز (زاہد مصطفی اعوان سے) مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے برسلز پارلیمنٹ میں ایک اہم کانفرنس اور ثقافتی نمائش منگل 26 جنوری کو منعقد ہو گی۔’’کشمیری ثقافت۔ مستقبل کے تناظر میں‘‘ کے عنوان سے یہ پروگرام کشمیر کلچرل ڈے کے طور پر منعقد کیا جا رہا ہے جس کے میزبان رکن برسلز پارلیمنٹ […]

مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر بات کی جائے، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا ڈیوڈ کیمرون کو خط

مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر بات کی جائے، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا ڈیوڈ کیمرون کو خط

لندن : برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو خط تحریر کیا ہے جس میں نریندر مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھا نے کا کہا گیا ہے۔ مسئلہ کشمیر کی گونج اب برطانوی ایوان تک بھی جا پہنچی ہے جہاں برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ […]

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے امریکا سب سے بہترین کردار ادا کرسکتا ہے، وزیراعظم

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے امریکا سب سے بہترین کردار ادا کرسکتا ہے، وزیراعظم

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے امریکا سب سے بہترین کردار ادا کر سکتا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے چیرمین باب کورکر اور دیگر حکام سے ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف نے انھیں بھارت کو […]

پاکستان کشمیریوں کے لئے ڈٹ گیا

پاکستان کشمیریوں کے لئے ڈٹ گیا

تحریر: ممتاز حیدر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت جامع مذاکرات کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ وہ کہتا ہے مسئلہ کشمیر کو بھول جائیں اور باقی امور پر بات کریں۔ بھارت نے اوفا سمجھوتہ لکھتے وقت کشمیرکا لفظ نہ لکھنے کے لئے کہا تھا، بھارت دہشتگردی پر بات کر سکتا ہے تو […]

اخلاقی اقدار اور ہمارا معاشرہ

اخلاقی اقدار اور ہمارا معاشرہ

تحریر: سجاد علی شاکر پاکستان اور بھارت کی آزادی سے لے کر اب تک دونوں ملک نہ صرف متعدد چھوٹی و بڑی جنگیں لڑ چکے ہیں بلکہ ان ملکوں کے ایٹمی طاقتیں بننے کے بعد اب ماہرین اس خطہ،با لخصوص کشمیر کو ”نیوکلیئر فلیش پوائنٹ” قرار دیتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی لڑائی […]

سردار محمد عبد القیوم خان نے مسلہ کشمیر اجا گر کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا

سردار محمد عبد القیوم خان نے مسلہ کشمیر اجا گر کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) سردار محمد عبد القیوم خان نے مسلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا کیاان خیالات کا اظہا ر مقررین نے کونسل ہائوس میں منعقدہ ایک تعزیتی ریفرنس کے دوران سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر اور سپریم ہیڈ آل جموں […]

جکارتہ کانفرنس میں کشمیر کے معاملے پر پاک بھارت مندوبین میں تلخی

جکارتہ کانفرنس میں کشمیر کے معاملے پر پاک بھارت مندوبین میں تلخی

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں ہونیوالی بین الاقوامی کانفرنس میں پاک بھارت مندوبین میں کشمیر کے معاملے پرآپس میں سخت جملوں کاتبادلہ ہوا۔ پاکستانی وزیراعظم کے مشیربرائے امورخارجہ سرتاج عزیزنے کہاکہ بھارت نے کشمیریوں کاحق سلب کررکھا ہے۔ کشمیریوں کوحق خودارادیت سے محروم رکھنا ناانصافی ہوگی جس پربھارتی وزیراٹل واڈوانے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان […]

کشمیری اہم فریق ہیں، مسئلہ کشمیر ان کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، تسنیم اسلم

کشمیری اہم فریق ہیں، مسئلہ کشمیر ان کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، تسنیم اسلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر کے اہم فریق ہیں، مسئلہ کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے کشمیری عوام کے حوالے سے دیے گئے بیان پر منگل کو ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے کہاکہ پاکستان […]

بھارت مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل کے حل کے لئے مذاکرات پر آمادہ

بھارت مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل کے حل کے لئے مذاکرات پر آمادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل پرآٹھ ماہ سے معطل پاک بھارت مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی رضا مندی ظاہرکردی۔ تفصیلات کے مطابق مذاکرات کی بحالی کا اعلان بھارتی دفترِخارجہ کی جانب سے کیا گیااور اعلان میں کہا گیا ہے کہ بھارت پاکستان سے براہِ راست مذاکرات کرے گا۔ اعلامیے میں […]

مسئلہ کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمیاں

مسئلہ کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمیاں

تحریر: ڈاکڑ میاں احسان باری پاکستان نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے ہر عالمی فورم پر کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے اور مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے اقدامات کے انتہائی خطرناک نتائج نکلیں گے اقوام متحدہ کی قرار داد یں تنازعہ کشمیر کو […]

مسئلہ کشمیر کو شامل کئے بغیر بھارت سے مذاکرات ممکن نہیں ، سرتاج عزیز

مسئلہ کشمیر کو شامل کئے بغیر بھارت سے مذاکرات ممکن نہیں ، سرتاج عزیز

لاہور (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کےساتھ جامع مذاکرات چاہتا ہے لیکن کشمیر کے بغیر یہ مذاکرت نہیں ہوسکتے کیوں کہ مذاکرات جب بھی ہوں گے کشمیر ایجنڈے میں شامل ہوگا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان کنٹرول […]

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، وزیر اعظم

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، وزیر اعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، اپنی سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سے یورپین پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی ، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان یورپی […]

مسئلہ کشمیر تمام انسانیت کا مسئلہ ہے: سیکریٹری جنرل او آئی سی

مسئلہ کشمیر تمام انسانیت کا مسئلہ ہے: سیکریٹری جنرل او آئی سی

ریاض (یس ڈیسک) سعودی عرب میں او آئی سی کے سیکٹریریٹ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل اور او آئی سی کے تعاون سے کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے کیلئے تصویری نمائش اور سییمنار کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ایاد امین مدنی اور او آئی سی کے […]