counter easy hit

سٹی نیوز

اٹارنی جنرل نے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کیلئے سپریم کورٹ سے 48 گھنٹے مانگ لیے

اٹارنی جنرل نے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کیلئے سپریم کورٹ سے 48 گھنٹے مانگ لیے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم توہین عدالت کیس میں جسٹس جواد ایس خواجی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو اٹارنی جنرل سلمان اسلم نے بتایا کہ وزیر اعظم اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق اڑتالیس گھنٹے میں قانون سازی کا عمل […]

چاہے اسمبلی توڑنی پڑے سینیٹ کے انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے، عمران خان

چاہے اسمبلی توڑنی پڑے سینیٹ کے انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چاہے انھیں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنی پڑے لیکن سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ درباری رشید رقم لینا ثابت کریں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ انہیں براہ راست پیسے کی پیشکش نہیں ہوئی […]

رحمان ملک کو سینیٹ الیکشن سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

رحمان ملک کو سینیٹ الیکشن سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (یس ڈیسک) درخواست گزار محمود اختر نقوی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ رحمان ملک صادق اور امین نہیں اور نادہندہ بھی ہیں۔ رحمان ملک نے عدالتی حکم کے باوجود مراعات اور تنخواہیں واپس جمع نہیں کرائیں، درخواست گزار کے مطابق سپریم کورٹ کے […]

دھرنا سیاست سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ محنت سے کریں گے، شہباز شریف

دھرنا سیاست سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ محنت سے کریں گے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) اسلام آباد میں پارٹی وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا دھرنا سیاست سے سرمایہ کاری کے فروغ میں رخنہ ڈالا گیا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک کو مسائل سے نکالنے کے لئے کوشاں ہے۔ دہشت گردی اورتوانائی […]

پرویز مشرف نے کارگل پر جنرل کیانی ک وبھی لاعلم رکھا، جنرل مجید ملک

پرویز مشرف نے کارگل پر جنرل کیانی ک وبھی لاعلم رکھا، جنرل مجید ملک

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق وفاقی وزیرلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد المجید ملک کہتے ہیں سابق صدر پرویز مشرف نے کارگل آپریشن سے جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو بھی لاعلم رکھا اور جنرل (ر) کیانی کو جب آپریشن کا علم ہوا تو انھوں نے بھی مخالفت کی تھی۔ عبدالمجید ملک نے اپنی کتاب’’ہم بھی وہاں […]

سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ مگر الیکشن کمیشن خاموش

سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ مگر الیکشن کمیشن خاموش

لاہور (یس ڈیسک) 5 مارچ کو سینٹ کی 52 نشستوں پر الیکشن ہو رہے ہیں جن کیلئے 131 امیدوار میدان میں ہیں۔ مسلم لیگ(ن) نے وفاقی دارالحکومت میں ٹیکنو کریٹ کیلئے اقبال ظفر جھگڑا اور خواتین کی نشست پر ڈاکٹر راحیلہ مگسی کو ٹکٹ دیئے ہیں۔ چیئرمین سینٹ کیلئے مسلم لیگ(ن) کے متوقع امیدوار راجہ […]

ڈی جی رینجرز سندھ کا سانحہ بلدیہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

ڈی جی رینجرز سندھ کا سانحہ بلدیہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

کراچی (یس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے سانحہ بلدیہ میں ملوث افراد اور ان کے ہمدردوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ رینجرز ہیڈکوارٹر میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی سربراہی میں سانحہ بلدیہ سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکٹر کمانڈرز سمیت انٹیلی جنس […]

ارکان اسمبلی بھیڑ بکریوں کی طرح بک رہے ہیں، اکرم خان درانی

ارکان اسمبلی بھیڑ بکریوں کی طرح بک رہے ہیں، اکرم خان درانی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ارکان اسمبلی بھیڑ بکریوں کی طرح بک رہے ہیں، لوگوں کو بچانے کے لئے ہم قوانین میں کتنی ترمیم کریں گے اور آئین کا حلیہ بگاڑیں گے۔ ہمیں آئین نہیں لوگوں کو درست کرنا ہوگا۔ اکرم […]

جو تاریخ ہم دیں گے اسی پر بلدیاتی انتخابات کرانے ہوں گے، سپریم کورٹ

جو تاریخ ہم دیں گے اسی پر بلدیاتی انتخابات کرانے ہوں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے کہاہے کہ بلدیاتی الیکشن کی آج جو تاریخ دی جائے گی اسی پر الیکشن کرانا ہوں گے۔ آج سماعت کے دوران وزیراعظم کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجنے کا معاملہ بھی زیر بحث ہے ۔ بلدیاتی انتخابات کی تاریخ پہ تاریخ دیے جانے کے باجود کنٹونمنٹ بورڈز اور […]

نیوکلیئر انرجی کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھا رہے ہیں، وزیراعظم

نیوکلیئر انرجی کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھا رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کی کمی پر قابو پانے اور نیوکلیئر انرجی کی ضروریات پورا کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں ایٹمی پاور پروگرام اور دیگر اہم منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کا خطاب […]

کراچی سستا ترین شہر، دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی سستا ترین شہر، دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی (یس ڈیسک) غیرملکی جریدے نے کراچی کو سستا ترین شہر قرار دے دیا ہے۔ سنگاپور کو اس سال بھی مہنگا ترین شہر ہونے کا اعزاز حاصل رہا۔ پچاس روپے میں بھوک مٹائے۔ اسی روپے میں اچھا لباس میسر آئے اور تین سو روپے میں سارے دن کے لیے مزدور مل جائے۔ تفصیلات کے مطابق […]

لاہور: نابینا افراد کا احتجاج ختم، تمام مطالبات مان لیے گئے

لاہور: نابینا افراد کا احتجاج ختم، تمام مطالبات مان لیے گئے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں نابینا افراد کا پنجاب اسمبلی احاطہ اور مال روڈ پر دو دن سے جاری رہنے والا احتجاج ختم ہوگیا ہے، مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیئے گئے۔ پیر کی صبح دس بجے پنجاب بھر کے نابینا افراد اپنے مطالبات کے حق میں اسمبلی ہال کے سامنے جمع ہوگئے تھے اور […]

لاہور: جناح اسپتال سے نومولود بچہ اغواء

لاہور: جناح اسپتال سے نومولود بچہ اغواء

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے جناح اسپتال سے ایک خاتون نومولود بچہ اٹھا کر رفوچکر ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ اور بچے کی تلاش شروع کردی ہے۔ نومولود بچے کے اہل خانہ کے مطابق گوجرانوالہ کے رہائشی عامر نے منگل کی صبح اپنی اہلیہ کو جناح اسپتال میں داخل کرایا، ساڑھے تین بجے […]

کراچی میں 2 افراد پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی وڈیو

کراچی میں 2 افراد پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی وڈیو

کراچی (یس ڈیسک) گزشتہ روز کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں دو افراد پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلستان جوہر بلاک ون میں دو افراد اپنے گھر میں داخل ہوتے ہیں، […]

10 اور 11 مارچ کو چوتھی عالمی حلال کانفرنس و نمائش منعقد ہوگی

10 اور 11 مارچ کو چوتھی عالمی حلال کانفرنس و نمائش منعقد ہوگی

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حلال ڈویلپمنٹ ایجنسی کے چئیرمین جسٹس (ر) خلیل الرحمن خان نے کہا ہے کہ 10 اور 11 مارچ کو چوتھی عالمی حلال کانفرنس و نمائش منعقد کی جائے گی۔ لاہور پریس کلب میں خلیل الرحمن خان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستانی کاروباری طبقہ اور حکومت مل کر بین الاقوامی تقاضوں […]

پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہیں دگنا کرنے کی سفارش

پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہیں دگنا کرنے کی سفارش

اسلام آباد (یس ڈیسک) پنجاب اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی نے ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں تقریبا ً100 فیصد اضافے کی سفارش کردی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ارکان اس وقت الاؤنسز سمیت 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ لے رہے ہیں، جسے بڑھا کر 83 ہزار روپے کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ارکان کی […]

وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں، الطاف حسین

وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں۔ الطاف حسین نے نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ملک کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ وفاقی اور صوبائی […]

قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

اسلام آباد (یس ڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ قومی اسمبلی کے انیسویں سیشن میں سینیٹ انتخابات کے علاوہ ملک کی موجودہ سیاسی و سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر امور پر بحث ہوگی۔ اسمبلی کا اٹھارہواں سیشن 2 فروری سے 13 فروری تک جاری رہا۔ Post Views – پوسٹ کو […]

وزیراعظم نواز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم نواز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف، سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر آج سعودی عرب کے دو روزہ دورے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہ سلمان بن عبد العزیز سمیت اعلی سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جس میں دو طرفہ دلچسپی کے امور سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال […]

پاکستان نے فاٹا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اٹھا دیا

پاکستان نے فاٹا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) اعزاز احمد چودھری کا پریس کانفرنس میں میڈیا نمائندوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی سیکرٹری خارجہ سبرامنیم جے شکنر سے مسئلہ کشمیر، سیاچن اور سرکریک سمیت تمام اہم امور پر بات چیت ہوئی۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات میں بلوچستان اور فاٹا میں بھارتی مداخلت، سمجھوتہ […]

سانحہ پشاور کے شہید بچوں اور اساتذہ کو ستارہ شجاعت دینے کا فیصلہ

سانحہ پشاور کے شہید بچوں اور اساتذہ کو ستارہ شجاعت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) 16 دسمبر 2014ء کو آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشتگردی کے واقعے میں 122 طلبہ، دو اساتذہ اور عملے کے 20 ارکان شہید ہوئے تھے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے شہداء کو قومی اعزازات دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے آرمی پبلک سکول کے 122 طلبہ اور 2 اساتذہ کو ستارہ شجاعت […]

کور کمانڈر کانفرنس، آپریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

کور کمانڈر کانفرنس، آپریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور کمانڈرز اجلاس میں فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں، اندرونی اور بیرونی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں اب تک ہونے والی پیشرفت کا […]