counter easy hit

قانون سازی

نئی اداروں کے قیام کی بجائے موجودہ اداروں کی کارکردگی میں قانون سازی کی جائے، چودھری جاوید

نئی اداروں کے قیام کی بجائے موجودہ اداروں کی کارکردگی میں قانون سازی کی جائے، چودھری جاوید

فرانس (اشفاق چودھری) کرپشن کے خاتمہ کیلئے سینیٹ میں خود مختار ادارہ بنانے پر اتفاق یقینا مستحسن اقدام تو ہے مگر ساتھ ہی پہلے سے موجود اداروں کی فعالیت ‘ کارکردگی اور افادیت پر عدم اعتماد کا اظہار بھی ہے جو یقینا نیک شگون کسی بھی طور نہیں ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے کتنی حقیقت کتنے افسانے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے کتنی حقیقت کتنے افسانے

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ آج کل پنجاب بھر میں ہرطرف پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپوں اور کارروائیوں پر بحث جاری ہے لیکن اس بحث کے دوران شہری یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ان چھاپوں اور کارروائیوں میں کتنی حقیقت اور کتناافسانہ ہے۔اسی حوالے سے صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کا […]

پنجاب اسمبلی کا قانون سازی میں ریکارڈ اور بے مقصد اپوزیشن کا واک آوٹ…؟؟

پنجاب اسمبلی کا قانون سازی میں ریکارڈ اور بے مقصد اپوزیشن کا واک آوٹ…؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ملک کی تین صوبائی اسمبلیاں اور حکومتیں پنجاب اسمبلی اور حکومتِ پنجاب سے متعلق کچھ بھی کہیں مگر اِس حقیقت سے انکار نہیں کہ آج پنجاب اسمبلی اور حکومتِ پنجاب کئی حوالوں سے اپنے صوبے کے عوام کے لئے خدمت میں پیش پیش ہیں یہ ہماری دیگرتین صوبائی […]

اٹارنی جنرل نے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کیلئے سپریم کورٹ سے 48 گھنٹے مانگ لیے

اٹارنی جنرل نے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کیلئے سپریم کورٹ سے 48 گھنٹے مانگ لیے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم توہین عدالت کیس میں جسٹس جواد ایس خواجی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو اٹارنی جنرل سلمان اسلم نے بتایا کہ وزیر اعظم اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق اڑتالیس گھنٹے میں قانون سازی کا عمل […]

ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی ہوگی : پرویزرشید

ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی ہوگی : پرویزرشید

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لیے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انھوں نے لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں مزید کہا کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں […]