counter easy hit

وفاقی

وفاقی وزارت داخلہ کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا

وفاقی وزارت داخلہ کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا

اسلام آباد……وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی20میں شرکت کے لئے بھارت جانے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کا موقف ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم شرائط اور ضوابط کے بعد بھارت جائے گی،اس حوالے سے مکمل یقین دہانی کے بعد ٹیم کو روانہ کیا جائےگا ۔پاکستانی وزارت داخلہ […]

پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی اور مرکزی قیادت کو سرزمین کوٹلی آمد پر خوش آمدید۔ شفیق پلاہوی

پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی اور مرکزی قیادت کو سرزمین کوٹلی آمد پر خوش آمدید۔ شفیق پلاہوی

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) چیئرمین اوورسیز مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ شفیق پلاہوی نے موجودہ حکومت آزاد کشمیر اور ان کے تمام کارندوں کو کڑے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اخباری نمائندہ سے گفتگو کے دوران کہا کہ موجودہ حکومت آزاد کشمیر کی کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے ماضی میں اس کی […]

وفاقی کابینہ نے کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ جب کہ آپریشن ضرب […]

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر پیٹرولیم

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد : وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کردے گا اور آئندہ 2 سال میں پاکستان کو ایرانی قدرتی گیس ملنے لگے گی۔ وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے کے تحت 30 […]

چوہدری نثار اور دیگر وفاقی وزرا کو الطاف حسین فوبیا ہو گیا ہے، فاروق ستار

چوہدری نثار اور دیگر وفاقی وزرا کو الطاف حسین فوبیا ہو گیا ہے، فاروق ستار

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ كی رابطہ كميٹی كے ركن ڈاكٹر فاروق ستار نے كہا ہے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور دیگر وفاقی وزرا کو الطاف حسین فوبیا ہوگیا ہے اور ان پر پر قائد ایم کیوایم کی سچائی کا خوف طاری ہے۔ كراچی پريس كلب كے باہر چوہدری نثار اور خواجہ آصف كے […]

تاجروں کی ہڑتال کی دھمکی پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزیر خزانہ ان ایکشن

تاجروں کی ہڑتال کی دھمکی پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزیر خزانہ ان ایکشن

لاہور : تاجر برادری نے بینکوں کے ذریعے رقوم کے لین دین پر عائد ٹیکس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے منگل کے روز لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج کی کال دی ہے۔ جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فوری طور پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے رابطہ کیا اور انہیں تاجر […]

کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے وفاق نے بجلی فراہم کرنے کا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا جب کہ کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی ذمہ داری بھی وفاق پر عائد ہوتی ہے لہٰذا وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف ہمیں بجلی دیں یا فوری طور پرعہدے سے مستعفی ہوجائیں۔ پیپلز […]

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا گیا ہے، وفاقی وزیر پانی و بجلی کا دعویٰ

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا گیا ہے، وفاقی وزیر پانی و بجلی کا دعویٰ

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں بجلی کی فراہمی میں بہتری کے ساتھ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افطار، تراویح اور سحری کے اوقات میں شہروں میں 93 اور دیہی علاقوں میں 86 فیصد بلاتعطل بجلی […]

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافہ

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافہ

اسلام آباد : سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ تنخواہوں میں زیادہ سے زیادہ اضافے کی امید ہوتا ہے لیکن نئے سرکاری بجٹ میں ان کی تمام امیدوں پر گویا پانی ہی پھر گیا۔ دو ہزار پندرہ سولہ کے وفاقی بجٹ میں تنخواہیں تو بڑھائی گئیں لیکن اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر یعنی صرف ساڑھے […]

وفاقی بجٹ 2015-16 کل پیش کیا جائیگا، حجم 40 کھرب روپے سے زائد ہو گا

وفاقی بجٹ 2015-16 کل پیش کیا جائیگا، حجم 40 کھرب روپے سے زائد ہو گا

اسلام آباد : وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔ اجلاس سے قبل وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوگا جس میں آئندہ مالی سال کی بجٹ، تجاویز کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزيراعظم کی زیر صدارت ہو گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزيراعظم کی زیر صدارت ہو گا

اسلام آباد : ترجمان وزير اعظم ہاؤس کے مطابق وزيراعظم نواز شريف نے وفاقی کابينہ کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔ وزيراعظم نواز شريف اجلاس کی صدارت کريں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس ميں بجٹ تجاویز اور گيس کی قیمتوں پرغور کيا جائے گا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ حکمت عملی […]

وفاقی وزیر داخلہ کا جعلی ڈگریوں کے معاملے پر”ایگزیکٹ” کمپنی کے خلاف تحقیقات کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ کا جعلی ڈگریوں کے معاملے پر”ایگزیکٹ” کمپنی کے خلاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان میں کام کرنے والی آئی ٹی کمپنی “ایگزیکٹ” کی جانب سے جعلی ڈگریاں فروخت کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ نے آئی ٹی کمپنی “ایگزیکٹ” کی جانب سے جعلی ڈگریوں کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایف آئی کو […]

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی پہنچ گئے

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کراچی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے رینجرز ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔ چوہدری نثار امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے جب کہ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر انہیں شہر قائد میں جاری آپریشن اور امن و امان […]

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار آج کراچی کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار آج کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار رینجرز ہیڈ کوارٹر جائیں گے جہاں انہیں ڈی جی رینجرز سندھ سانحہ صفورا چورنگی پر بریفنگ دیں گے۔ اپنے دورے کے دوران چوہدری نثار وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور گورنر سندھ عشرت العباد سے بھی ملاقا ت کریں گے۔ ایک روزہ دورے کے دوران وزیر داخلہ […]

وفاقی حکومت کا صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی : ذرائع کے مطابق صولت مرزا سے تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی رپورٹ ملنے کے بعد اعلیٰ سطح پر مشاورت کی گئی۔ وفاقی حکومت نے مشاورت کے بعد صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت صولت مرزا کو 12 مئی کو […]

وفاقی حکومت نے پھانسی پر عائد غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی

وفاقی حکومت نے پھانسی پر عائد غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے پھانسی پر لگی غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی جس کے بعد ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد مجرموں کو پھانسی دی جائے گی۔ سیکیورٹی اداروں نے چند روزقبل وزیراعظم کو تجویز دی تھی کہ پھانسی پر پابندی ختم کی جائے جس کے بعد انہوں اس کی منظوری […]

وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں، الطاف حسین

وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں۔ الطاف حسین نے نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ملک کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ وفاقی اور صوبائی […]

سانحہ پشاور، وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کا تین روزہ سوگ کا اعلان

سانحہ پشاور، وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کا تین روزہ سوگ کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور پر وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پارٹی سرگرمیاں منسوخ کر کے دفاتر پر سیاہ پرچم لہرانے کی ہدایت کی ہے۔ نائن زیرو پر شہید بچوں کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جائیں گی۔ […]