counter easy hit

punjab assembly

سیاست برائے ترقی کا وژن صرف میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے پاس ہے، اہم سنگ میل عبور کر نے پر مبارکباد، راجہ علی اصغر

سیاست برائے ترقی کا وژن صرف میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے پاس ہے، اہم سنگ میل عبور کر نے پر مبارکباد، راجہ علی اصغر

سیاست برائے ترقی کا وژن صرف میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے پاس ہے، اہم سنگ میل عبور کر نے پر مبارکباد، راجہ علی اصغر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما  اور حلقہ پی پی ۳ گجر خان سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی راجہ علی اصغر نے اپنے بیان میں کہا […]

حقوق نسواں یا تحفظ خواتین بل

حقوق نسواں یا تحفظ خواتین بل

تحریر : رقیہ غزل پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا بل” حقوق نسواں ”تمام با شعور اور آگاہی رکھنے والے خواص و عوام میں زیر بحث ہے جبکہ اکثریت کو بل کی تفصیلات کا علم تک نہیں ہے اور بیشتر کا تو یہ کہنا ہے کہ ہمیں ان وقتی بدلتے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر […]

شریعت صرف عورت تک

شریعت صرف عورت تک

تحریر : نادیہ خان بلوچ گنتی کے چند روز قبل جب پنجاب اسمبلی میں خواتین پر تشدد کے خلاف بل پاس ہوا اور اسکو قانون کی شکل دینے کی تیاریاں کی گئیں تو ہر وہ فرد جو اسکے خلاف تھا دوسرے لفظوں میں میں تو یوں کہوں گی خود اس فعل کا مرتکب تھا چیخ […]

خواتین کے اصل مسائل

خواتین کے اصل مسائل

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال عورت معاشرے کا نصف ہے۔ حیات انسانی کا قیام اسی کے وجود سے عبارت ہے۔ دور جدید میں عورت کے مقام و مرتبہ اور حیثیت کو دانش ور ں نے سلجھانے کے چکر میں اتنا الجھا دیا گیا ہے کہ حقیقت تک پہنچنے کے لیے کوئی سرا ہاتھ نہیں […]

عورتوں کے حقوق کے نام پر ایک بل

عورتوں کے حقوق کے نام پر ایک بل

تحریر : میر افسر امان اسلام میں عورتوں کے حقوق کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ اسلام میں عورتوں کو جو مقام دیا گیا وہ دنیا کے کسی مذہب میں نہیں دیا گیا۔ ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم نے خطبہ حج الوداع کے موقع پر اس کی خاص تاکید بھی […]

پنجاب اسمبلی نے دہشتگردی میں جاں بحق افراد کو شہید پکارنے کی قرارداد منظور کرلی

پنجاب اسمبلی نے دہشتگردی میں جاں بحق افراد کو شہید پکارنے کی قرارداد منظور کرلی

لاہور: پنجاب اسمبلی میں دہشتگردی میں جان قربان کرنے والی شخصیات کو سرکاری طور پر شہید پکارنے کی قرارداد منظور جبکہ میڈیکل کالجز کیلئے انٹری ٹیسٹ ختم کرنے کی قرارداد بھی ایجنڈے میں رکھ لی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں دہشت گردی کے واقعات میں جان قربان کرنے والی شخصیات کو سرکاری طور پر شہید […]

نواز کے ایاز کو کچھ نہیں ہو گا

نواز کے ایاز کو کچھ نہیں ہو گا

تحریر : سید انور محمود ایاز صادق کی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ساتھ اسکول کے دنوں سے دوستی ہے۔ اسی دوستی کی بنیاد پر جب عمران خان نے اپنی جماعت کی بنیاد رکھی تو وہ اس میں شامل ہوگئے۔ فروری انیس سو ستانوے میں ہونے والے عام انتخابات میں عمران خان لاہور […]

گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ

گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ

گوجرانوالہ : پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ حلقے میں رجسٹرڈ […]

تحریک انصاف کی الطاف حسین کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد، گرفتاری اور ٹرائل کا مطالبہ

تحریک انصاف کی الطاف حسین کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد، گرفتاری اور ٹرائل کا مطالبہ

لاہور : پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف نے الطاف حسین کے خلاف قرارداد جمع کرا دی ، قرارداد کے متن میں وفاقی حکومت سے الطاف حسین کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے اور پاکستان لاکر مقدمات کے ٹرائل کا مطالبہ بھی شامل ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر […]

پنجاب کا 14 کھرب 47 ارب 24 کروڑ روپے کا بجٹ پیش

پنجاب کا 14 کھرب 47 ارب 24 کروڑ روپے کا بجٹ پیش

لاہور : پنجاب حکومت نے مالی سال 16-2015 کا 14 کھرب، 47 ارب، 24 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 400 ارب اور کل بجٹ کا 27 فیصد تعلیم کے شعبے کیلیے مختص کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون وزیرخزانہ نے بجٹ پیش […]

گوجرانوالہ میں فائرنگ سے رکن پنجاب اسمبلی رانا شمشاد بیٹے سمیت جاں بحق

گوجرانوالہ میں فائرنگ سے رکن پنجاب اسمبلی رانا شمشاد بیٹے سمیت جاں بحق

گوجرانوالہ : تحصیل کامونکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئے۔ گوجرنوالہ کی تحصیل کامونکی کے علاقے راجہ بلھے میں نامعلوم افراد نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے […]

پنجاب اسمبلی: الطاف حسین کے فوج کے حوالے سے بیان کیخلاف قرارداد

پنجاب اسمبلی: الطاف حسین کے فوج کے حوالے سے بیان کیخلاف قرارداد

لاہور : مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے فوج کے حوالے سے بیان کے خلاف اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی،قرار داد میں الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے پنجاب اسمبلی میں یہ قرارداد مسلم لیگ ن […]

پنجاب اسمبلی کا قانون سازی میں ریکارڈ اور بے مقصد اپوزیشن کا واک آوٹ…؟؟

پنجاب اسمبلی کا قانون سازی میں ریکارڈ اور بے مقصد اپوزیشن کا واک آوٹ…؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ملک کی تین صوبائی اسمبلیاں اور حکومتیں پنجاب اسمبلی اور حکومتِ پنجاب سے متعلق کچھ بھی کہیں مگر اِس حقیقت سے انکار نہیں کہ آج پنجاب اسمبلی اور حکومتِ پنجاب کئی حوالوں سے اپنے صوبے کے عوام کے لئے خدمت میں پیش پیش ہیں یہ ہماری دیگرتین صوبائی […]

اندھوں کا قانون

اندھوں کا قانون

تحریر : روہیل اکبر گذشتہ روز ایک بار پھر بہت سے نابینا افراد اکٹھے ہو کر پنجاب اسمبلی کے باہر جمع ہوگئے جہاں پر انہوں نے حکومتی قانون کی ایسی تیسی کرکے اپنا قانون نافذ کردیا ان نابینا افراد کے قانون کے سامنے حکومتی قانون بے بس ہو گیا اسی دوران پنجاب اسمبلی میں عوام […]

پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہیں دگنا کرنے کی سفارش

پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہیں دگنا کرنے کی سفارش

اسلام آباد (یس ڈیسک) پنجاب اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی نے ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں تقریبا ً100 فیصد اضافے کی سفارش کردی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ارکان اس وقت الاؤنسز سمیت 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ لے رہے ہیں، جسے بڑھا کر 83 ہزار روپے کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ارکان کی […]

حکومتی کوششیں بے سود، پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا دھرنا جاری

حکومتی کوششیں بے سود، پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا دھرنا جاری

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا ملازمتیں مستقل کروانے کے لیے دھرنا جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ مستقل ملازمت کا نوٹیفکیشن جاری کروا کے ہی جائیں گے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے احاطے میں نابینا افراد سے حکومتی نمائندوں سے مذاکرات کے، چار دور ہوئے جو بے […]

لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلیمی ادارے کھلیں گے

لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلیمی ادارے کھلیں گے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں دفاتر اور سرکاری تعلمیی ادارے کھلیں گے، پبلک ٹرانسپورٹ اور میٹرو بس بھی چلے گی، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان کے کارکن سڑکوں پر نہیں آئیں گے۔ لاہور میں سرکاری محکموں کے ملازمین کو آج صبح دفاتر بلا لیا گیا ہے، شہر کے سرکاری تعلیمی […]

تحریک انصاف کے اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

تحریک انصاف کے اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے 30 میں سے 27 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔ تحریک انصاف پنچاب کے صدر میاں محمودالرشید کی قیادت میں استعفوں کی تصدیق کے لئے پارٹی کے اراکین اسمبلی ایم پی اے ویٹنگ روم میں پہنچ گئے۔ جہاں آج سہہ پہر ساڑھے تین بجے تک […]