counter easy hit

کور کمانڈر

کراچی آپریشن مکمل طور پر غیر جانبدار اور ہر قسم کے دباؤ سے آزاد ہے، کور کمانڈر

کراچی آپریشن مکمل طور پر غیر جانبدار اور ہر قسم کے دباؤ سے آزاد ہے، کور کمانڈر

کراچی : كور كمانڈر كراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے كہا ہے كہ كراچی آپریشن ہر قسم كے دباؤاور مصالحت سے آزاد ہے اس سے حالات بہتری كی جانب گامزن ہیں۔ کراچی میں رینجرز ٹریننگ سینٹرمیں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ سے بطور مہمان خصوصی خطاب كرتے ہوئے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا […]

کور کمانڈر راولپنڈی کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ

کور کمانڈر راولپنڈی کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی : کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور جوانوں کے مورال اور وطن کے دفاع کے لئے ان کی لگن کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید نے لائن […]

کور کمانڈر کانفرنس، آپریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

کور کمانڈر کانفرنس، آپریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور کمانڈرز اجلاس میں فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں، اندرونی اور بیرونی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں اب تک ہونے والی پیشرفت کا […]

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت فوجی ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے دوران انسداد دہشتگردی کے لئے جاری آپریشن پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے جب کہ اجلاس میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب اور […]

آرمی چیف نے 12 دسمبر کو کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی

آرمی چیف نے 12 دسمبر کو کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل شریف کی سربراہی میں جمعہ کو ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں آئی ڈی پیز کی واپسی کے لئے جامع پلان کی منظوری دی جائے گی۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کانفرنس کو اپنے امریکہ دورہ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ […]