counter easy hit

Corps Commander

وزیراعلیٰ سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات، رینجرز اختیارات پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات، رینجرز اختیارات پر تبادلہ خیال

کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی ہے جس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال اور رینجرز کے خصوصی اختیارات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ […]

کورکمانڈر کراچی کی گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقاتیں

کورکمانڈر کراچی کی گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقاتیں

کراچی : کور کمانڈر کراچی لیفٹینینٹ جنرل نوید مختار نے گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں جس میں سندھ بالخصوص کراچی کی امن و امان کی مجموعی صورت حال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹینینٹ جنرل نوید مختار نے گورنر سندھ […]

کور کمانڈر راولپنڈی کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ

کور کمانڈر راولپنڈی کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی : کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور جوانوں کے مورال اور وطن کے دفاع کے لئے ان کی لگن کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید نے لائن […]

کورکمانڈر کراچی کا الاظہر گارڈن کا دورہ، سانحہ صفورہ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی

کورکمانڈر کراچی کا الاظہر گارڈن کا دورہ، سانحہ صفورہ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی

کراچی: کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے الاظہر گارڈن کا دورہ کیا اور سانحہ صفورہ میں جاں بحق افراد سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کو بھلایا نہیں جاسکتا۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹنیننٹ جنرل نوید مختار نے الاظہر گارڈن کا دورہ کیا اور وہاں سانحہ صفورہ میں جاں بحق ہونے افراد کے […]

کراچی آپریشن کی رفتار تیز کی جائے ‘ کورکمانڈر کاآخری مجرم کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کا عزم خوش آئندہ ہے، پی ٹی آئی فرانس

کراچی آپریشن کی رفتار تیز کی جائے ‘ کورکمانڈر کاآخری مجرم کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کا عزم خوش آئندہ ہے، پی ٹی آئی فرانس

پیرس (نمائندہ خصوصی ) شمالی وزیرستان کے دورے کے موقع پر پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی جانب سے پاکستان کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے عزم کے اعادے پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے پی ٹی آئی فرانس نے کہا کہ کالعدم […]

کورکمانڈر کراچی کا رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ، آپریشن بلاتفریق جاری رکھنے کی ہدایت

کورکمانڈر کراچی کا رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ، آپریشن بلاتفریق جاری رکھنے کی ہدایت

کراچی (یس ڈیسک) کور کمانڈر کراچی نے رینجرز ہیڈ کواٹرز کا دورہ کیا، لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے ہدایت کی کہ دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق آپریشن جاری رکھا جائے۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے انھیں کراچی میں […]

کور کمانڈر کانفرنس، آپریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

کور کمانڈر کانفرنس، آپریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور کمانڈرز اجلاس میں فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں، اندرونی اور بیرونی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں اب تک ہونے والی پیشرفت کا […]

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت فوجی ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے دوران انسداد دہشتگردی کے لئے جاری آپریشن پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے جب کہ اجلاس میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب اور […]

آرمی چیف نے 12 دسمبر کو کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی

آرمی چیف نے 12 دسمبر کو کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل شریف کی سربراہی میں جمعہ کو ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں آئی ڈی پیز کی واپسی کے لئے جامع پلان کی منظوری دی جائے گی۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کانفرنس کو اپنے امریکہ دورہ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ […]