counter easy hit

نابینا

باہمت نابینا لڑکی کا پول والٹ میں کانسی کا تمغہ

باہمت نابینا لڑکی کا پول والٹ میں کانسی کا تمغہ

ٹیکساس : امریکا کی ریاست ٹیکساس میں منعقد ہونے والی ہائی اسکول چیمپیئن شپ میں ایک نابینا نوجوان لڑکی نے پول والٹ میں کانسی کا تمغہ جیت کر اپنے خواب کی تعبیر حاصل کی ہے۔ شارلٹ براؤن نامی اس نوجوان لڑکی نے 3.5 میٹر اونچی چھلانگ لگائی اور تمغہ وصول کرتے وقت اس کا گائیڈ […]

لاہور: نابینا افراد کا احتجاج ختم، تمام مطالبات مان لیے گئے

لاہور: نابینا افراد کا احتجاج ختم، تمام مطالبات مان لیے گئے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں نابینا افراد کا پنجاب اسمبلی احاطہ اور مال روڈ پر دو دن سے جاری رہنے والا احتجاج ختم ہوگیا ہے، مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیئے گئے۔ پیر کی صبح دس بجے پنجاب بھر کے نابینا افراد اپنے مطالبات کے حق میں اسمبلی ہال کے سامنے جمع ہوگئے تھے اور […]

نابینا افراد کی حق تلفی کیوں؟

نابینا افراد کی حق تلفی کیوں؟

تحریر: مہر بشارت صدیقی نا بینا افراد کا احتجاج کام آگیا جس کے نتیجے میں پنجاب اسمبلی بھی ان کے حقوق کی جانب متوجہ ہو گئی اور پنجاب اسمبلی میں نابینا افراد کی ملازمتوں کے حوالے سے کوٹہ دو کی بجائے تین فیصد کرنے کا بل پیش کر دیا گیا جبکہ پنجاب حکومت نے 31 […]

حکومت نابینا معذور افراد کو کوٹہ سے نوکریاں کیوں نہیں دے رہی؟

حکومت نابینا معذور افراد کو کوٹہ سے نوکریاں کیوں نہیں دے رہی؟

تحریر :میاں نصیراحمد سرکاری نوکریوں میں دو فیصد کوٹہ مقرر ہونے کے باوجود حکومت معذور افراد کو روزگار فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے اور ملک کے نوے فیصد معذور لوگ بے روزگاری کا شکار ہیں حکومت سپیشل افراد کے کوٹے سے ان کو نوکریاں کیوں نہیں دے رہی ان کا قصور یہ ہے کہ […]

حکومتی کوششیں بے سود، پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا دھرنا جاری

حکومتی کوششیں بے سود، پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا دھرنا جاری

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا ملازمتیں مستقل کروانے کے لیے دھرنا جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ مستقل ملازمت کا نوٹیفکیشن جاری کروا کے ہی جائیں گے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے احاطے میں نابینا افراد سے حکومتی نمائندوں سے مذاکرات کے، چار دور ہوئے جو بے […]

آہ ..!اندھے بہرے قانون کے رکھوالوں کا نابینا مظاہرین پر تشدد؟؟

آہ ..!اندھے بہرے قانون کے رکھوالوں کا نابینا مظاہرین پر تشدد؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب ساری دنیا میں معذروں کا عالمی دن منایا جا رہا تھا تو اُس دن میرے ملک پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر لاہور میں پنجاب پولیس نابینا مظاہرین پر اپنے وحشیانہ تشدد سے دنیا کی تاریخ کی کتاب کے اوراق میں ایک بدترین باب کا اضافہ کر رہی […]